JNU student groups clash : جے این یو میں دیر رات لاٹھی اور ڈنڈوں کی برسات، طلبا گروپ میں جم کر ہوئی لڑائی،حالات کشیدہ
فی الحال اس معاملے میں دونوں فریق ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں۔دارالحکومت دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں دیر رات سے ماحول کشیدہ ہے۔ بائیں بازو کی تنظیموں کا الزام ہے کہ اے بی وی پی کارکنوں نے ان پر حملہ کیاہے۔ انہیں لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے مارا پیٹا گیاہے۔
LPG Cylinder: ہولی سے پہلے لگا زور کا جھٹکا، آج سے ایل پی جی سلنڈر ہوا مہنگا ، فروری میں بھی قیمتوں میں ہوا تھا اضافہ
سب سے زیادہ اضافہ دہلی اور ممبئی میں ہوا ہے جہاں فی سلنڈر کی قیمت میں 25.50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ کولکتہ میں 24 روپے اور چنئی میں 23.50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
PM Modi Inaugurates Vedic Ghadi: وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کی پہلی ویدک گھڑی کا کیا افتتاح ، جانئے اس کی خصوصیت
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو اجین کے جنتر منتر آبزرویٹری میں نصب دنیا کی پہلی ویدک گھڑی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اجین زمانہ قدیم سے حساب کتاب کا مرکز رہا ہے لیکن فی الحال اسے بھلا دیا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا انتخابات سے پہلے مایاوتی کو ایک اور جھٹکا، بی ایس پی کی نگر پنچایت چیرپرسن آر ایل ڈی میں شامل
جیسے ہی آر ایل ڈی سپریمو جینت چودھری نے بی جے پی کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا، ان کا ووٹ بینک بھی متاثر ہوا۔ ایسے میں بڑے مسلم لیڈروں کا آر ایل ڈی کی طرف آنا جینت کے تناؤ کو کچھ کم کر سکتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: آسام میں سیٹوں کی تقسیم پر بات چیت، بی جے پی 11 سیٹوں پر اور این ڈی اے کے اتحادی 3 سیٹوں پر لڑیں گے انتخاب
ہمانتا بسوا شرما نے کہا کہ نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے اتحادی تمام 14 حلقوں میں ایک دوسرے کے امیدواروں کی حمایت کریں گے۔
Farmer Protest 2024: کسان تحریک میں ہلاک ہونے والے کسان کی آخری رسومات ادا کی گئی، پنجاب پولیس نے زیرو ایف آئی آر درج کی
بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان تیجویر سنگھ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے شوبھاکرن کو شہید کا درجہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے اہل خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔
صحافیوں اور این جی اوز کو ایوارڈ سے نوازا گیا، مقررین نے ملک کے ہر باشندے سے متحد ہونے کی اپیل کی
مقررین نے کہا کہ موجودہ حالات ملک کے ہرباشندے کو متحدہ طورپرکام کرنے اورکوشش کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ جولڑائی کو متحد ہوکرلڑی جاتی ہے، اس میں کامیابی یقینی ہے اس لئے ضروری ہیکہ بلا تفریق ذات ومذہب ہم اپنے حقوق کے لئے آوازبلند کریں اوراپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔
India GDP Q3 Data: جی ڈی پی کے شاندار اعدادو شمار پر وزیر اعظم مودی کا بیان،کہا،140 کروڑ شہریوں کے معیار زندگی کو بنا ئیں گے بہتر
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ تیسری سہ ماہی میں 8.4 فیصد کی شاندار اقتصادی ترقی کی شرح ہندوستانی معیشت کی مضبوطی اور صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے
حاجیوں کی خدمت کے لئے 11سرکاری ملازمین کو سعودی عرب بھیجے گی دہلی حج کمیٹی، کوثر جہاں نے کیا اعلان
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی میٹنگ میں ممبران، اسمبلی کوٹے سے منتخب عام آدمی پارٹی کے ممبران اسمبلی عبدالرحمٰن اور حاجی یونس، کونسلر نازیہ دانش و اسلامک اسکالر محمد سعد نے شرکت کی۔
Badhta Bihar Conclave: ایم ایل سی سچیدانند رائے نے کہا – بہار میں نظام تعلیم اطمینان بخش نہیں ، ہمیں غربت اور پسماندگی پر ہوگیا ہےفخر
آزاد ایم ایل سی سچیدانند رائے، بی جے پی کے ایم ایل سی نول کشور یادو اور جے ڈی یو لیڈر سنجیو کمار نے 'بڑھتا بہار' کانکلیو تقریب میں حصہ لیا۔ انہوں نے تعلیمی نظام پر بات کی۔