Bharat Express

قومی

اتراکھنڈ، راجستھان، بہار، اتر پردیش، ہریانہ اور پنجاب جیسی ریاستوں میں اگلے دو دنوں تک گھنی سے بہت گھنی دھند کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں پورے جنوری میں دھند کا اثر نظر آنے والا ہے۔

جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کے نام سے سوشل میڈیا پرایک پیغام وائرل کیا جارہا ہے اور مسلمانوں سے بڑی اپیل کی جا رہی ہے۔ اس میں مس کال سے لے کر بینک اکاؤنٹ خالی ہونے تک کی بات کہی ہے۔

مہوا کو یہ بنگلہ لوک سبھا رکن کے طور پر الاٹ کیا گیا تھا، لیکن جیسے ہی ان کی رکنیت منسوخ ہوئی، انہیں بنگلہ خالی کرنے کو کہہ دیا گیا۔

پی ایم مودی نے پوسٹ میں لکھا، "ایودھیا میں رام للا کے پران پرتشٹھا کو لے کر پورا ملک بھگوان شری رام کی عقیدت کے رنگوں میں رنگا ہوا ہے۔

نریندر مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بنانے کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے اکٹر دنیش شرما نے کہا کہ ایسا ہونے پر ہی مرکز کی اسکیمیں عوام تک صحیح طریقے سے پہنچ سکیں گی۔

ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں پورے جنوری میں دھند کا اثر نظر آنے والا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گھنی دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے والی ہے۔

مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی نے اسدالدین اویسی پرتنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ اویسی سماج کو مشتعل کرنے کی کوشش نہ کریں۔

ایودھیا میں رام مندر کے گربھ گرہ میں رام للا کی مورتی رکھ دی گئی ہے۔ 22 جنوری کو پران پرتشٹھا ہوگی۔ اس سے پہلے رام للا کی مورتی کی تصویر سامنے آئی ہے۔

سماعت کے دوران مہوا موئترا کے وکیل برج گپتا نے عدالت سے کہا کہ وہ اہلکاروں کو ادائیگی کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن انھیں اس طرح سے احاطے سے باہر نہیں پھینکنا چاہیے۔

بھارت جوڑو نیائےیاترا ناگالینڈ کے بعد آج آسام پہنچی۔ اس دوران کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے شیو ساگر ضلع میں دعویٰ کیا کہ اس ریاست میں شاید ملک کی سب سے کرپٹ حکومت اور سب سے بدعنوان وزیر اعلیٰ (ہیمانتا بسوا سرما) ہیں۔راہل گاندھی نے کہا، ’’بی جے پی-آر ایس ایس ملک اور ہر ریاست میں ناانصافی کر رہے ہیں۔