Bharat Express

قومی

اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کے ذریعہ اعلان کردہ عالمی ثقافتی ورثہ کے اپنے پہلے دورے کے دوران، وزیر اعظم مودی نے پارک کے 'سنٹرل کوہورا رینج' کے علاقے میں ہاتھی کی سواری کی

اس معاملے میں جب بلڈر شیلی تھاپر سے پوچھ گچھ کی گئی تو ان کے وکیل ترجیت سنگھ نے بتایا کہ 38 کروڑ روپے میں جائیداد خریدنے کے معاہدے کی آخری تاریخ 10 فروری کو ختم ہو گئی تھی۔

Andhra Pradesh NDA Seat Sharing Formula Final: آندھرا پردیش میں بی جے پی، ٹی ڈی پی اور جن سینا کے ساتھ مل کرالیکشن لڑیں گی۔ وہیں سیٹوں سے متعلق ممکنہ فارمولہ سامنے آیا ہے۔

ڈی ایم کے نے حال ہی میں فلم پروڈیوسر اور چنئی ویسٹ کے سب آرگنائزر(این آر آئی ونگ) جعفر صادق کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔ ڈی ایم کے نے اتوار کو کہا کہ جعفر صادق کو پارٹی کو بدنام کرنے والی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پارٹی سے  نکالا گیا تھا۔

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے اکیلے دم پرلوک سبھا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارٹی مضبوطی کے ساتھ الیکشن لڑ رہی ہے، جس سے مخالفین پریشان ہیں۔ سیاسی گلیاروں میں بحث جاری تھی کہ بی ایس پی جلد ہی کانگریس کے ساتھ الائنس کرسکتی ہے۔

 کمپنی چیلنجنگ پروجیکٹس سے نمٹتی ہے جو ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کے لیے اہم ہیں۔ یہ منصوبے لاکھوں زندگیوں پر مثبت اثر ڈالتے ہیں۔

آج اروناچل پردیش کے 35 ہزار غریب خاندانوں کو ان کے مستقل مکان مل گئے ہیں۔ اروناچل پردیش اور تریپورہ کے ہزاروں خاندانوں کو نل کے کنکشن مل گئے ہیں۔

سریش پچوری نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز یوتھ کانگریس ورکر کے طور پر سال 1972 میں کیا تھا۔ اس کے بعد وہ 1984 میں ریاستی یوتھ کانگریس کے صدر بنے۔

پی ایم کے لیے ہاتھی اور جیپ دونوں پر سوار ہونے کے انتظامات کیے گئے تھے۔ پی ایم مودی نے ہاتھی پر بیٹھ کر جنگل کا دورہ کرنے کا انتخاب کیا۔ کچھ دیر ہاتھی پر سوار رہنے کے بعد پی ایم جیپ پر جنگل کے اندرگئے۔

فی الحال شاہجہاں شیخ ای ڈی اہلکاروں پر حملہ کے معاملے میں 10 مارچ تک سی بی آئی کی حراست میں ہیں۔ اس معاملے میں سی بی آئی نے سی آر پی سی 161 کے تحت ای ڈی افسران کے بیانات درج کیے ہیں۔