Delhi Metro Suicide: دہلی میں نوجوان نے میٹرو کے سامنے چھلانگ لگا کر جان دے دی، پولیس کی جانچ جاری
دارالحکومت دہلی کے اتم نگر ایسٹ میٹرو اسٹیشن پر جمعہ کی صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک 17 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر میٹرو ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ واقعے کے بعد اسٹیشن پر سنسنی پھیل گئی جبکہ کچھ وقت کے لیے میٹرو خدمات بھی متاثر رہیں۔
Suspicious IED detected in Jammu and Kashmir, Baramulla: سری نگر-بارہمولہ قومی شاہراہ پر آئی ای ڈی برآمد،سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے ٹل گیا بڑا حادثہ
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے دھماکہ خیز مواد کو محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا۔ کارروائی کے دوران کچھ دیر کے لیے شاہراہ پر آمد و رفت معطل رکھی گئی تاکہ کسی بھی خطرے سے بچا جا سکے۔ سیکورٹی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں وادی میں امن و امان کو متاثر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہے،
AI- A Life Partner or an Enemy of Creativity: اے آئی زندگی کا ساتھی یا تخلیقی صلاحیتوں کا دشمن
تخلیقی دنیا میں بھی اے آئی نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ پہلے مصور، ادیب اور موسیقار اپنی تخیل سے تخلیق کرتے تھے، جبکہ اب چند ہدایات پر ڈیجیٹل تصاویر، کہانیاں اور موسیقی تیار ہو جاتی ہیں۔
One year of BJP rule in Delhi: سی ایم ریکھا گپتا نے لیا مندر میں آشیرواد، اپوزیشن نے ادھورے وعدوں پر حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے بھی عوام کو مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ حکومت نے ایک سال کے دوران عوامی فلاح کو ترجیح دیتے ہوئے مختلف ترقیاتی اور سماجی اسکیموں پر کام کیا ہے اور آئندہ بھی عوامی بہبود اولین ترجیح رہے گی۔
PM Modi Mizoram Statehood Day Message: میزورم کے یوم قیام پر وزیر اعظم مودی کا پیغام، ریاستی عوام کو دی مبارکباد
وزیر اعظم مودی نے میزورم کے یومِ قیام کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی ثقافتی روایات، مضبوط سماجی ہم آہنگی اور انسانی اقدار کی بھرپور ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ میزورم کے لوگ ہمدردی، محبت اور باہمی تعاون جیسی اعلیٰ اقدار کو اپنی روزمرہ زندگی میں عملی شکل دیتے ہیں، جو پورے ملک کے لیے ایک مثال ہیں۔
PM Modi Wishes Arunachal Pradesh on Statehood Day: اروناچل پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر پی ایم مودی نے کہا کہ روایت اور فطرت کے درمیان ہم آہنگی کی ایک روشن مثال
وزیر اعظم مودی نے امید ظاہر کی کہ آنے والے برسوں میں اروناچل پردیش ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوتا رہے گا اور ملک کی مجموعی پیش رفت میں اپنا تعاون جاری رکھے گا۔
HM Amit Shah To Launch Vibrant Village Program: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آسام میں لانچ کریں گے ’وائبرینٹ ولیج پروگرام-II‘، جانئے کیا ہے یہ اسکیم؟
مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ جمعہ 20 فروری کو ریاست آسام کے ضلع کچھار میں اہم ترقیاتی اسکیم ‘وائبرینٹ ولیج پروگرام-II’ کا باضابطہ آغاز کریں گے۔ اس منصوبے کو سرحدی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور گاؤں سے نقل مکانی روکنے کے مقصد سے تیار کیا گیا ہے۔
Amit Shah North-East Mission: امت شاہ دو روزہ دورے پر آسام اور تریپورہ پہنچے، ترقیاتی منصوبوں اور انتخابی حکمت عملی پر اہم فیصلوں کا امکان
دورے کے دوسرے دن گوہاٹی میں مرکزی ریزرو پولیس فورس یعنی سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے 87ویں یومِ تاسیس کی تاریخی پریڈ منعقد ہوگی، جس میں امت شاہ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوں گے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب سی آر پی ایف اپنی قومی سالگرہ پریڈ شمال مشرقی بھارت میں منعقد کر رہی ہے۔
MP Ricky Andrew J Syngkon Passes Away: شیلانگ کے رکن پارلیمنٹ رکی اینڈریو کی فٹبال میچ کے دوران موت، وزیر اعظم مودی کا رنج وغم کا اظہار
وزیر اعظم مودی نے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر رکی اینڈریو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ میگھالیہ کے عوام کی خدمت کے لیے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ وزیر اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ان کی ہمدردیاں مرحوم کے اہل خانہ، دوستوں اور حامیوں کے ساتھ ہیں۔
PM Modi greets people of Arunachal, Mizoram on statehood day: اروناچل پردیش اور میزورم کے یوم تاسیس پر صدر جمہوریہ، نائب صدر اور پی ایم مودی نے ترقی و خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا کیا اظہار
وزیر اعظم نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کی قدرتی خوبصورتی اور ثقافتی تنوع روایت اور فطرت کے حسین امتزاج کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے ریاست کے محنتی شہریوں کو ملک کی ترقی کا اہم ستون قرار دیا اور کہا کہ مختلف قبائلی ثقافتیں بھارت کی اجتماعی شناخت کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔





