Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر میں انتخاب سے قبل دیویندر فڑنویس کا بڑا بیان، کانگریس کے اور بھی لیڈران بی جے پی میں ہوں گے شامل
بی جے پی لیڈر اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے جمعرات کو کہا کہ مہا یوتی حکومت ریاست میں دوبارہ اقتدار میں آئے گی۔ کانگریس کے مزید لیڈران بی جے پی میں شامل ہوں گے۔
Jagat Prakash Nadda: جدید ترین ڈیجیٹل وسائل سے لیس بھارت کا ٹیکہ کاری پروگرام
ایک مرتبہ رجسٹر ہونے کے بعد، حفظانِ صحت کے کارکنان حاملہ خواتین کے لیے اہم ٹیکہ کاری کے سلسلے کی نگرانی کر سکتے ہیں، زچگی کے نتائج کو ریکارڈ کر سکتے ہیں اور نوزائیدہ کو بھی رجسٹر کرسکتے ہیں
Lahore smog emergency: لاہور پر چھائی دھند کی چادر، مریم نواز نے کہا- بھگونت مان کو لکھوں گی خط، جانئے اس کی بڑی وجہ
نوٹیفکیشن کے مطابق مخصوص علاقوں میں رات 8 بجے کے بعد آؤٹ ڈور بار بی کیو پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بھارت اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان اسموگ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
Pawan Kalyan Wishes Diwali To Pakistan Hindus: پون کلیان نے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے ہندوؤں کو دیوالی کی مبارکباد دی
پون کلیان نے خاص طور پر بنگلہ دیش میں رہنے والے ہندوؤں کو دیوالی کے تہوار کی مبارکباد دی۔ انہوں نے لکھا کہ بھگوان شری رام آپ کو اس حال میں طاقت اور ہمت دے۔
Diwali with Soldiers: پی ایم مودی نے گجرات کے ضلع کچھ میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائی، اپنے ہاتھوں سے کھلائی مٹھائی
قابل ذکر بات یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی نے ہندوستان کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
Indian and Chinese troops exchange sweets: چار سال بعد ایل اے سی پر بھارت-چین افواج نے دیوالی پر مٹھائیوں کا کیا تبادلہ
ہندوستان اور چین کی افواج کی طرف سے لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے دو فریکشن پوائنٹس سے فوجی انخلا کا عمل مکمل کرنے کے ایک دن بعد، دونوں ممالک کے فوجیوں نے دیوالی کے موقع پر کئی سرحدی علاقوں میں مٹھائیوں کا تبادلہ کیاہے۔
Kendriya Grihmantri Dakshata Padak 2024: مرکزی حکومت نے ’کیندریہ گرہ منتری دکشتا پدک‘ کے لیے 463 پولیس اہلکاروں کو کیا نامزد،چار شعبوں میں دیا جاتا ہے یہ ایوارڈ
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہنمائی میں شروع کیا گیا ‘کیندریہ گرہ منتری دکشتا پدک’ تمام پولیس اہلکاروں کے حوصلے کو بلند کرنے کے مقصد سے دیا جارہا ہے۔وزارت داخلہ نے فروری 2024 میں ‘کیندریہ گرہ منتری دکشتا پدک’قائم کیا تھا۔
RCP Singh announced his new party ASA:پرشانت کشور کے بعدآرسی پی سنگھ نے بھی اپنی نئی پارٹی کا کردیا اعلان،جانئے کیا رکھا ہے نام
آر سی پی سنگھ نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ڈریم پروجیکٹ شراب بندی کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ کسی کے کھانے پینے کی عادات پر پابندی نہیں لگا سکتے۔ ہم شراب نوشی کو روکنے کے لیے عوامی آگاہی پروگرام منعقد کریں گے۔ شراب بندی سے حکومت کو کئی ہزار کروڑ کا نقصان ہو رہا ہے۔
Maharashtra Election 2024: کانگریس لیڈر Ravi Raja ٹکٹ نہیں ملنے سے ناراض ،پارٹی سے دیا استعفیٰ، بی جے پی میں شامل
اس موقع پر دیویندر فڑنویس نے کہا کہ آنے والے وقت میں کانگریس کے کئی سینئر لیڈر بی جے پی میں شامل ہونے والے ہیں۔ قابل ذکربات یہ ہے کہ مجھ سے ابھی نام نہیں پوچھیں
Former BJP leader Brahm Singh Tanwar joins AAP:دہلی میں بی جے پی کو لگا بڑا جھٹکا، سب سے سینئر رہنماوں میں سے ایک نے تھاما عام آدمی پارٹی کا دامن
اروند کجریوال نے کہا کہ آج آپ کے لیے خوشی کا دن ہے۔ برہم سنگھ تنور دہلی کی سیاست کا ایک بڑا چہرہ ہیں۔ 50 سالوں سے دہلی کے لوگوں کی مختلف طریقوں سے خدمت کر رہے ہیں۔ دو بار چھتر پور اور ایک بار مہرولی سے ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔ دہلی کی ترقی میں انہوں نے بہت تعاون کیا ہے۔