Today Weather: مارچ میں ہی 40 ڈگری تک پارہ، اتر پردیش اور راجستھان میں گرمی نے توڑے ریکارڈ، مختلف ریاستوں میں موسم کے الگ الگ رنگ
شمالی ہندوستان میں موسم نے اچانک کروٹ لے لی ہے اور مارچ کے آغاز کے ساتھ ہی گرمی نے اپنے تیور دکھانے شروع کر دیے ہیں۔ ہولی کے بعد میدانی علاقوں میں درجۂ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے اور کئی شہروں میں پارہ 40 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔
Controversial Social Media Post: ایران کے معاملے پر متنازعہ پوسٹ کرنے والوں کی اب خیر نہیں، ایف آئی آر کے بعد تلاش میں سہارنپور پولیس
اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں ایران سے متعلق تازہ ترین واقعات پر سوشل میڈیا پر مبالغہ آمیز اور متنازعہ پوسٹس کرنے والے افراد کے خلاف پولیس نے سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تھانہ نانوتہ کے تحت تین افراد کے خلاف انسٹاگرام پر متنازعہ مواد شیئر کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے اور تلاش جاری ہیں۔
Adani Total Gas Ltd: مشرقِ وسطیٰ بحران کے باوجود سی این جی اور گھریلو گیس کی قیمتیں برقرار: اڈانی ٹوٹل گیس
مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی جنگی صورتحال کے باعث جہازوں کی آمد و رفت اہم سمندری راستے Strait of Hormuz سے متاثر ہوئی ہے۔ یہی وہ تنگ سمندری گزرگاہ ہے جہاں سے بھارت کو خام تیل اور ایل این جی کی بڑی مقدار حاصل ہوتی ہے۔
Congress Rajya Sabha Candidates List: کانگریس کا راجیہ سبھا کے لیے مساواتی حساب: سماجی توازن میں کیسی ہے سب کو شامل کرنے کی حکمت عملی؟
مورخہ 16 مارچ کو ہونے والے راجیہ سبھا کے انتخابات کے لیے کانگریس نے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ پھولو دیوی نیتام، ابھیشیک سنگھوی سمیت مختلف طبقوں کے افراد — آدیواسی، دلت اور اعلیٰ ذات کو ملا موقع ۔ پوری فہرست یہاں دیکھیں۔
Iran Israel War: ایران-امریکہ-اسرائیل تنازع کے دوران انڈیگو نے مسافروں کو دی راحت،31 مارچ 2026 تک مڈل ایسٹ اور استنبول فلائٹس پر بمپر آفر
انڈیگو نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایئر لائن کی ویب سائٹ، ایپ یا سوشل میڈیا پر رئیل ٹائم اپ ڈیٹس چیک کریں۔ اگر فلائٹ منسوخ ہوئی ہے تو فل ریفنڈ یا فری ری شیڈولنگ کا فائدہ اٹھائیں۔ دیگر ایئر لائنز جیسے ایئر انڈیا، اکاسا ایئر،
Karnataka Social Media Ban: بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی: بھارت میں کیوں پڑی ضرورت؟ سدارامیا حکومت کا بڑا فیصلہ
بچوں کے مستقبل اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کرناٹک حکومت نے ایک تاریخی اور انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاستی بجٹ 2026-27 کے دوران اعلان کیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے فیس بک، انسٹاگرام، ایکس (ٹوئٹر) اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مکمل پابندی عائد کی جائے گی۔
Sanjay Raut on US allowing India to buy Russian oil: ’’روس سے تیل خریدنے کا فیصلہ بھارتی حکومت کو کرنا چاہیے، نہ کہ کسی کی منظوری پر… امریکہ کی رعایت پر سنجے راؤت کا سخت ردعمل
شیو سینا (یو بی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے کہا کہ اگر بھارت کو روس سے تیل خریدنے کے لیے امریکہ کی جانب سے ایک ماہ کی چھوٹ دی گئی ہے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کہیں نہ کہیں دوسرے ملک کے اشاروں پر چل رہی ہے۔
US Israel Iran War: امریکہ نے بھارت کو روسی تیل خریدنے کی دی اجازت،ایران کے تنازع اور عالمی مارکیٹ پر اثرات
نومبر کے بعد پہلی بار روسی تیل کی ڈلیوری لینے کی تیاری کر رہی ہیں۔ تجارتی ذرائع کے مطابق روسی یورالز کروڈ مارچ اور اپریل کی ابتدا میں برینٹ سے 4-5 ڈالر زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہا ہے، حالانکہ فروری میں یہی تیل برینٹ سے 13 ڈالر سستا تھا۔
جے ڈی یو کی آج پٹنہ میں بڑی میٹنگ، لیڈران سے بات کریں گے وزیراعلیٰ نتیش کمار، راجیہ سبھا جانے کے فیصلے سے متعلق دیں گے جانکاری
جے ڈی یو نے پارٹی لیڈران کی اہم میٹنگ بلائی ہے، جس میں مانا جا رہا ہے کہ انہیں اس بارے میں بتایا جائے گا کہ نتیش کمار نے کن وجوہات سے راجیہ سبھا جانے کا فیصلہ لیا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی بتایا جائے گا کہ بھلے نتیش کمار راجیہ سبھا جا رہے ہوں، لیکن بہارحکومت پر ان کی نگرانی رہے گی۔
Prime Minister Narendra Modi: برآمدی زراعت سے بڑھے گی کسانوں کی آمدنی اور روزگار: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ کسان، صنعت اور ماہرین زراعت کو مل کر کام کرنا چاہیے تاکہ بھارت عالمی مارکیٹ سے بہتر طور پر منسلک ہو سکے۔ انہوں نے معیار اور برانڈنگ پر بھی زور دیا اور کہا کہ حیاتیاتی اور قدرتی زراعت کو فروغ دینے سے مجموعی صحت میں اضافہ ہوگا۔





