India-South Korea Talks: وزیر اعظم مودی اور جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات، اسٹریٹجک تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
صدر لی جے میونگ اتوار کو تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے تھے، جہاں ان کا استقبال مرکزی وزیر مملکت برائے کارپوریٹ امور ہرش ملہوترا نے کیا۔بھارت کی وزارت خارجہ کے مطابق یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان "خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری" کو مزید مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم سنگ میل ہے۔
Pappu Yadav’s Remarks on the Women’s Reservation Bill: پپو یادو کا متنازع بیان: ’’80 فیصد لیڈر پورن دیکھتے ہیں…‘‘ خواتین کے حقوق پر بولتے بولتے کیا کہہ گئے؟
پورنیا کے رکن پارلیمنٹ پپو یادونے خواتین ریزرویشن بل کے گرنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے حکومت پر ’خفیہ ایجنڈا‘ چلانے کا الزام لگایا۔ اسی دوران انہوں نے لیڈروں کے پورن دیکھنے سے متعلق بھی بڑا دعویٰ کیا۔
India-South Korea Partnership: ہندوستان اور کوریا کا دو طرفہ تجارت کو 2030 تک 50 بلین ڈالر تک بڑھانے کا ہدف: وزیراعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ’’انڈیا-کوریا ڈیجیٹل برج‘‘ بھی لانچ کیا جائے گا، جب کہ شپ بلڈنگ، اسٹیل، پائیدار ترقی اور دیگر شعبوں میں نئے ایم او یوز پر دستخط کیے جائیں گے۔ فلم، اینیمیشن اور گیمنگ کے شعبوں میں بھی تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔
India’s Vice President, C.P. Radhakrishnan: نائب صدر رادھا کرشنن نے سری لنکا میں تمل کمیونٹی کے لیے ہندوستانی ہاؤسنگ پروجیکٹ کا لیا جائزہ
اس سے قبل اتوار کو نائب صدر نے دارالحکومت کولمبو میں سری لنکا کے صدر انورا کمارا دِسانائیکے سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں لیڈروں نے دو طرفہ تعلقات، ثقافتی روابط اور ترقیاتی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ کئی مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر بھی دستخط کیے گئے۔
Kejriwal Filed Rejoinder: دہلی شراب پالیسی کیس میں کیجریوال نے دائر کیا ریجوائنڈر، سی بی آئی پر سخت حملہ اور جج پر جانبداری کے الزامات سے عدالت میں گرما گرمی!
دہلی شراب پالیسی معاملے میں اروند کیجریوال نے دہلی ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران ری جوائنڈر داخل کرتے ہوئے اسے ریکارڈ پر لینے کی درخواست کی۔ اس پر عدالت میں تیز بحث دیکھنے کو ملی۔
Udhampur bus accident: اُدھم پور بس حادثہ: صدرمرمو اور پی ایم مودی کا اظہار افسوس، جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے دو لاکھ روپے امداد کا اعلان
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر اپنے پیغام میں کہا کہ بس حادثے میں جانی نقصان کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی پرارتھنا کی۔
Tahalka Samvaad Lucknow: لکھنؤ میں ’تہلکہ سنواد‘ پروگرام کا آغاز، بطور مہمانِ خصوصی سی ایم ڈی اُپندر رائے شریک
پروگرام کا بنیادی مقصد مکالمے کے ذریعے حکومت اور سماج کے درمیان بہتر ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ اس دوران کئی اہم موضوعات پر گفتگو کی جائے گی جن کا براہِ راست تعلق عوام اور سرکاری پالیسیوں سے ہے۔
Udhampur Bus Accident: جموںو کشمیر کےاُدھم پور میں خوفناک بس حادثہ، 100 فٹ گہری کھائی میں گرنے سے 21 افراد ہلاک، عمر عبداللہ نے گہرے دکھ کا کیا اظہار
واقعے پرعمرعبداللہ نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے دفتر کے مطابق انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت اس مشکل وقت میں متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔
IMD Weather Alert: تقریباً 45 ڈگری والی شدید گرمی کو لگے گا بریک! بہار، اتر پردیش سمیت ان ریاستوں میں اگلے 48 گھنٹوں میں موسلا دھار بارش، جانیے اپنے شہر کے موسم کا حال
انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے اگلے 48 گھنٹوں میں بہار، جھارکھنڈ اور مہاراشٹر سمیت کئی ریاستوں میں بارش اور آندھی کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ہیٹ ویو سے متاثر علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور موسم کے ’یو ٹرن‘ لینے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
RSS Chief Mohan Bhagwat: موہن بھاگوت نے سنسکرت بھارتی کے مرکزی دفتر کا کیا افتتاح، سنسکرت کو عام لوگوں تک پہنچانے کا عزم
وشو ہندو پریشد کے بین الاقوامی سرپرست دنیش چندر نے بھی سنسکرت کو قومی زبان کا درجہ دینے کی وکالت کی۔ انہوں نے کہا کہ سنسکرت کو دنیا کی بنیادی زبان سمجھا جاتا ہے اور کئی ہندوستانی و عالمی زبانوں کی جڑیں اسی سے نکلتی ہیں۔





