Bharat Express

قومی

ریاستی جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا ایم پی آدتیہ ساہو نے کہا کہ مرکز کی مودی حکومت کی پالیسیوں سے متاثر ہو کر لوگ ہر روز بڑی تعداد میں پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج سماج کے ہر طبقے میں جوش و خروش کا ماحول ہے اور نریندر مودی ہمارے عالمی سطح پر مانے جانے والے لیڈر ہیں۔

ہم نے رمضان مکمل کرلیا ہے اور عید کی خوشیاں منا رہے ہیں۔ تمام اہل وطن کو عید کی خوشیاں مبارک ہو۔ اس اہم موقعے پرہمیں یہ جائزہ لینا ہے کہ رمضان کے روزوں کے کتنے مقاصد ہم نے حاصل کئے۔ اسلام میں ہر عبادت کا ایک ظاہری پہلوہوتا ہے اور ایک باطنی و روحانی۔

ہندوستان نے پچھلے 10 سالوں میں دنیا کی سب سے بڑی غربت مٹاؤ مہم چلائی ہے اور 250 ملین لوگوں کو غربت سے نکالا ہے۔ دنیا میں صرف چار ممالک کی آبادی اس سے زیادہ ہے۔ ایک حالیہ تحقیقی مقالے کے مطابق بھارت نے انتہائی غربت کا خاتمہ کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ، آپ ویب پر 100MB تک متعدد فائلوں کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، فون کو بار بار چیک کیے بغیر، آپ کو آنے والی کال اور میسج الرٹس براہ راست آپ کے کمپیوٹر اسکرین پر حقیقی وقت میں ملیں گے۔

میڈیا کی موجودگی میں اپنی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کلیم الحفیظ نے کہا کہ مرکزکے تا حیات اراکین (ووٹرز) سے گفت وشنید کے بعد انہوں نے سراج الدین قریشی کو حمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ دن میں کم از کم 2 سے 3 بار اپنے چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھوئیں۔ ایسا کرنے سے چہرے سے گندگی، گردوغبار اور پسینہ دور ہوجاتا ہے

دہلی حکومت میں وزیر راجکمار آنند نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ راجکمارآنند کیجریوال حکومت میں وزیر تھے۔

انڈیا اتحاد کے بارے میں پرفل پٹیل نے کہا کہ میں پہلی بار پوار صاحب کے ساتھ پٹنہ میں میٹنگ میں گیا تھا۔ وہ فوٹو لینے کے لیے اکٹھے ہوئے، کچھ نہیں ہوا۔ ان کے پاس کیا منصوبہ ہے؟ کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ اگر ان کے پاس کوئی منصوبہ ہوتا تو وہ عوام کے سامنے پیش کرتے۔

گوپال رائے نے مزید کہا، "اروند کیجریوال نے یہ پیغام بھی بھیجا ہے کہ 14 اپریل کو بابا صاحب کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام آدمی پارٹی کے کارکنان 'تاناشاہ کو ہٹاؤ، جمہوریت بچاؤ' مہم چلائیں۔

یہ سوال بہت پوچھا جارہا تھا کہ آخر پون سنگھ الیکشن سے پیچھے کیوں ہٹ رہے ہیں ۔ کیا اس بار پون سنگھ الیکشن نہیں لڑیں گے؟ ان تمام سوالوں کا ایک سطر میں جواب دیتے ہوئے اب بھوجپوری اسٹار پون سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2024 کا لوک سبھا الیکشن لڑیں گے ،لیکن بنگال سے نہیں بلکہ بہار سے لڑیں گے۔