PM Modi Sikkim Visit: صرف پریکٹس ہی کافی نہیں ہوتی بلکہ میچ کھیلنا بھی ضروری ہے، کیونکہ اس سے تجربہ حاصل ہوتا ہے -وزیر اعظم مودی
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کیے گئے ویڈیو میں وزیر اعظم مودی کو نوجوانوں سے دوستانہ انداز میں بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ “کیا آپ لوگ مجھے فٹبال کھیلنا سکھائیں گے یا کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ مجھے ہرا دیں؟
Sikkim Development Projects: وزیراعظم نریندر مودی نے سکم میں 4 ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا کیا افتتاح، بنیادی ڈھانچے، صحت، تعلیم اور سیاحت سے متعلق بڑے پروجیکٹس کا آغاز
وزیراعظم کا یہ دورہ سکم کی ریاست حیثیت کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع پر خاص اہمیت رکھتا ہے اور ان منصوبوں کو ریاست کی ترقی کے لیے ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
PM Modi Varanasi visit: وزیر اعظم مودی کا وارانسی دورہ، 6350 کروڑ کی ترقیاتی اسکیموں کا آغاز، دونئی امرت بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے
ریلوے انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے کے لیے وارانسی جنکشن سے پنڈت دین دیال اپادھیائے جنکشن تک تیسری اور چوتھی ریلوے لائن کے منصوبے کی بنیاد رکھی جائے گی، جس میں گنگا ندی پر ریل-روڈ پل کی تعمیر بھی شامل ہے۔
Jeet Adani on India’s AI Future: جیت اڈانی کی قیادت میں اڈانی گروپ کا 100 ارب ڈالر کا وژن، بھارت کو اے آئی طاقت بنانے کی تیاری
اڈانی گروپ نے ملک بھر میں ایک مکمل اے آئی ایکو سسٹم تیار کرنے کے لیے تقریباً 100 ارب ڈالر مختص کیے ہیں۔ اس سرمایہ کاری میں بجلی کی پیداوار، ٹرانسمیشن نیٹ ورک، ڈیجیٹل کنکٹیوٹی اور جدید ڈیٹا سینٹرز شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ نہ صرف بھارت کی ڈیجیٹل صلاحیت کو بڑھائے گا بلکہ عالمی سطح پر اسے ایک اہم ٹیکنالوجی حب میں تبدیل کر سکتا ہے۔
Prominent examples of welfare states: فلاحی ریاستوں کا عالمی ماڈل اور ہندوستان کے لیے سنہری موقع ، کیا مفت سہولیات ہی “وشوگرو” بننے کا راستہ ہیں؟
آج کل ہندوستان کو “وشوگرو” بنانے کی باتیں بہت کی جاتی ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی ملک صرف نعروں سے نہیں بلکہ اپنی عوام کی فلاح سے عظیم بنتا ہے۔
PM Modi Sikkim Visit: گنگٹوک میں وزیر اعظم مودی نے بچوں کے ساتھ کھیلا فٹبال، تصاویر سوشل میڈیا پر کی شیئر
وزیر اعظم مودی نوجوانوں کی شمولیت اور کھیلوں کے فروغ پر بھی زور دے رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں وہ پاکیونگ ضلع کے علاقے رنگپو میں انڈور کرکٹ سہولیات کا بھی افتتاح کریں گے،
Delhi Assembly Special Session: دہلی اسمبلی کا خصوصی اجلاس:سی ایم ریکھا گپتا خواتین کے ریزرویشن بل پر اپوزیشن کے خلاف مذمتی تحریک کریں گی پیش
یہ بل دراصل ملک کی پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے لیے 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے کے مقصد سے پیش کیا گیا تھا۔ اس کے تحت نشستوں کی تعداد 543 سے بڑھا کر 816 کرنے کی تجویز دی گئی تھی تاکہ خواتین کی نمائندگی کو یقینی بنایا جا سکے۔
The ‘Mahabharata’ Formula for Success: کامیابی کا ‘مہابھارت’ فارمولا، وزیر اعظم مودی نے نوجوانوں کو شیئر کیا ایک خاص منتر
وزیر اعظم مودی اکثر اپنے خطابات میں مضبوط ارادے اور مستقل مزاجی پر زور دیتے رہے ہیں۔ اس موقع پر بھی انہوں نے واضح کیا کہ قوم کی ترقی کا آغاز فرد کی ذاتی بہتری سے ہوتا ہے۔ اگر ہر شخص اپنے کام میں مہارت پیدا کرے اور سوچ سمجھ کر فیصلے کرے تو نہ صرف اس کی اپنی زندگی بہتر ہو سکتی ہے بلکہ ملک بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔
All India Weather Update: شمالی بھارت کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی، دیش کے کئی علاقوں میں بارش اور آندھی کا امکان، یلو الرٹ جاری
اتر پردیش میں بھی شدید گرمی نے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ باندا شہر 47.6 ڈگری سیلسیس کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام رہا، جبکہ آگرہ، پریاگ راج اور ہمیرپور میں بھی درجہ حرارت 44 ڈگری سے اوپر ریکارڈ کیا گیا۔
Bengal Elections Second Phase: مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم ختم، 29 اپریل کو 142 نشستوں پر ووٹنگ
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے انتخابی مہم پیر کی شام 6 بجے اختتام پذیر ہو گئی، جس کے ساتھ ہی 48 گھنٹوں کا سائلنس پیریڈ نافذ ہو گیا ہے۔ اب 29 اپریل کو ریاست کی 142 اسمبلی نشستوں پر سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹنگ ہوگی، جس میں لاکھوں ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔





