Mamata Banerjee Protest: ”لڑیں گے یا مریں گے”، بنگال پولیس کو ممتا بنرجی کی دوٹوک، ابھیشیک بنرجی کی پٹائی کے خلاف کیا احتجاج
ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ اوراپنے بھتیجے ابھیشیک بنرجی کی پٹائی کے خلاف دھرنے پربیٹھیں ممتا بنرجی نے کہا کہ بنگال میں پولیس ٹی ایم سی لیڈران کودھمکا رہی ہے۔ کولکاتا پولیس نے یکم جون کوممتا بنرجی کواحتجاجی مظاہرہ کرنے کی اجازت دینے سے انکارکیا تھا۔
Maharashtra Loan Waiver: مہاراشٹر کے کسانوں کے لئے بڑی خوشخبری! دیویندر فڑنویس حکومت نے 2 لاکھ روپئے تک کی قرض معافی کو دی منظوری
مہاراشٹر میں دیویندر فڑنویس کی قیادت والی حکومت کے زرعی قرض معافی کے فیصلے سے 56 لاکھ کسانوں کوفائدہ ہوگا۔ دیویندرفڑنویس کی قیادت والی حکومت کے اس فیصلے سے 56 لاکھ کسانوں کو فائدہ ملے گا۔ کسانوں کی قرض معافی کی کل رقم 36,585 کروڑ روپئے ہے۔
بی جے پی چھوڑنے کی قیاس آرائیوں کے درمیان نتن نبین اور بی ایل سنتوش سے ملے انّاملائی، راجیہ سبھا جانے کو ہوگئے تیار؟
بی جے پی چھوڑنے اور نئی پارٹی بنانے کی قیاس آرائیوں کے درمیان تمل ناڈو بی جے پی کے سابق صدر کے انّاملائی نے پارٹی ہیڈ کوارٹر میں پارٹی صدر نتن نبین اور بی ایل سنتوش سے ملاقات کی۔ خبروں کے مطابق، پارٹی قیادت کی طرف سے ان کو کہا گیا کہ پارٹی ان کی صلاحیتوں کے مطابق ان کو ذمہ داری دیتے آئی ہے اور آگے بھی اس کے مطابق ان کو ذمہ داری دی جائے گی۔
AdaniPortfolio Reports Highest Ever Capexby Any Indian Corporate: اڈانی پورٹ فولیو کا بڑا ریکارڈ، کسی بھی بھارتی کارپوریٹ کی تاریخ کا سب سے زیادہ کیپیکس، ترقی کے نئے دور کا آغاز
رپورٹ کے مطابق FY26 میں کیے گئے سرمایہ جاتی اخراجات کا حجم اتنا بڑا ہے جتنا گروپ نے اپنے ابتدائی 25 برسوں کے دوران مجموعی اثاثے تعمیر کرنے میں خرچ کیا تھا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ سرمایہ کاری نہ صرف بھارت میں موجود بنیادی ڈھانچے کے وسیع مواقع کی عکاس ہے بلکہ اڈانی گروپ کے طویل مدتی ترقیاتی وژن پر اس کے اعتماد کو بھی ظاہر کرتی ہے۔
PM Modi Government Completes 12 Years: مودی حکومت کے 12 سال مکمل، بی جے پی 5 جون سے 21 جون تک ملک گیر عوامی رابطہ مہم چلائے گی
پارٹی کے مطابق یہ خصوصی مہم عالمی یومِ ماحولیات (5 جون) سے شروع ہو کر بین الاقوامی یوم یوگا (21 جون) تک جاری رہے گی۔ اس دوران بی جے پی لیڈرگاؤں گاؤں جا کر عوام سے ملاقات کریں گے اور مرکزی حکومت کی ترقیاتی اور عوامی فلاحی اسکیموں کی معلومات فراہم کریں گے۔
West Bengal Political News: ٹی ایم سی میں انتشار، 50 اراکین اسمبلی نے ہوٹل میں کی میٹنگ، انتخابی نشان پرقبضہ کرنے کی کوشش، پارٹی سے معطل لیڈر نے کیا بڑا دعویٰ
ریجو دتہ نے کہا کہ ٹی ایم سی کے 2 اراکین اسمبلی، رتبرتا بنرجی اورسندیپن ساہا نے اسپیکر کو خط لکھ کردعویٰ کیا کہ ان کے دستخط جعلی ہیں۔ اس کے بعد ترنمول کانگریس نے ان دونوں اراکین اسمبلی کو پارٹی سے معطل کردیا۔
PM Modi shares the SanskritSubhashitam: وزیراعظم مودی نے کامیابی کا منتر کیا شئیر، سنسکرت شلوک کے ذریعے بتایا کون ہوتا ہےاصلی دانشور
اس شلوک کا مفہوم بیان کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حقیقی دانشمند وہ شخص ہے، جو کسی کام کو اچھی طرح سوچ سمجھ کر مضبوط ارادے کے ساتھ شروع کرتا ہے، اسے درمیان میں ادھورا نہیں چھوڑتا، اپنے وقت کا بہترین استعمال کرتا ہے اور اپنی خواہشات و جذبات پر قابو رکھتا ہے۔
Bihar Politics: رابڑی دیوی کے 10 سرکلر روڈ بنگلے کو کیوں خالی نہیں کرنا چاہتا ہے لالو خاندان؟ جے ڈی یو نے کر دیا بڑا دعویٰ، جان کر رہ جائیں گے حیران
جے ڈی یو لیڈر اور پارٹی کے چیف ترجمان نیرج کمار کا کہنا ہے کہ 10 سرکلر روڈ (رابڑی ہاوس) میں بڑا راز پوشیدہ ہے۔ زمینوں کے دستاویز کے ساتھ سونا اور روپئے پوشیدہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ جے ڈی یو کے اس دعوے کے بعد آرجے ڈی نے پلٹ وار کیا ہے۔
Union Home Minister Amit Shah: شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی پر اہم غور و خوض، امت شاہ 4 جون کو شیلانگ میں این ای سی اجلاس کی کریں گے صدارت
ان منصوبوں میں این ای سی کی مالی معاونت سے چلنے والی اسکیمیں، این ای ایس آئی ڈی ایس روڈ پروجیکٹس، این ای ایس آئی ڈی ایس او ٹی آر آئی اور پی ایم-ڈیون منصوبے شامل ہیں، جن کا مقصد بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا اور سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔
Organized by the Swarlaychhand Organization: سورلے چھند آرگنائزیشن کے دو روزہ موسیقی میلے کا شاندار اختتام، کلاسیکی موسیقی کی دلکش پیشکش نے سامعین کو کر دیا مسحور
ملک کے معروف سنتور نوازپنڈت ابھیئے سپوری نے سنتور کی سولو پیشکش سے سامعین کو مسحور کر دیا۔ ان کے ساتھ طبلے پر اجیت ادے نے نہایت مؤثر اور دلکش سنگت پیش کی۔ سنتور اور طبلے کے درمیان خوبصورت موسیقی مکالمے نے حاضرین کو کلاسیکی موسیقی کی گہرائی اور لطافت کا بھرپور احساس دلایا۔





