PM Modi Meets Rabi Lamichhane: پی ایم مودی کی نیپال کی راشٹریہ سوتنتر پارٹی کے سربراہ روی لامیچھانے سے ملاقات، مشترکہ ترقی، خوشحالی اور علاقائی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال
بھارت اور نیپال کے درمیان تعاون صرف سیاسی سطح تک محدود نہیں بلکہ تجارت، توانائی، رابطہ کاری، تعلیم، سیاحت اور عوامی روابط سمیت متعدد شعبوں تک پھیلا ہوا ہے۔ ’پڑوسی پہلے‘ پالیسی کے تحت نیپال کے ساتھ قریبی تعاون آنے والے برسوں میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید وسعت اور مضبوطی فراہم کر سکتا ہے۔
PM Modi expresses grief over Malviya Nagar Fire: مالویہ نگر آتشزدگی پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا افسوس کا اظہار، مہلوکین کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے مالی امداد کا کیا اعلان
بدھ کی صبح مالویہ نگر میں واقع ’فلورش اسٹے بی اینڈ بی‘ میں آگ لگنے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے 40 سے زائد افراد کو بحفاظت نکال لیا تھا۔ حالانکہ،21 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ واقعے نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ہے۔
Maharashtra Legislative Council Elections 2026: مہاراشٹر میں مہایتی نے جاری کی ایم ایل سی امیدواروں کی فہرست، باغیوں سے کی یہ بڑی اپیل
مہایتی اتحاد نے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے انتخابات کے لئے اپنے امیدواروں کا باضابطہ اعلان کیا ہے اور باغیوں سے اپنی امیدواری واپس لینے کی اپیل کی ہے۔
Massive Fire in Malviya Nagar High-Rise: دہلی کے مالویہ نگر آتشزدگی میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوئی، مرنے والوں میں زیادہ تر غیر ملکی شہری
حکام کے مطابق آگ لگنے کی اصل وجہ ابھی سامنے نہیں آئی ہے۔ تفتیشی ادارے عمارت کے حفاظتی انتظامات، آگ سے بچاؤ کے نظام اور دیگر تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔
Raids in Terror-Related Cases in Kashmir: دہشت گردی سے متعلق معاملات میں جموں و کشمیر بھر میں چھاپے، آٹھ مقامات پر تلاشی مہم
حکام کے مطابق کاؤنٹر انٹیلی جنس کشمیر نے پاکستان کی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد نیٹ ورکس، خفیہ معاون گروہوں، بھرتی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کو فروغ دینے والی سرگرمیوں سے متعلق جاری تحقیقات کے تحت مرکز کے زیر انتظام علاقے کے چھ اضلاع میں آٹھ مقامات پر تلاشی مہم شروع کی ہے۔
JDU Membership Exceeds 1 Crore: نتیش کمار کی پارٹی نے بنایا ریکارڈ، جے ڈی یو کے اراکین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز
جے ڈی یو کی رکنیت مہم کا آغاز نتیش کمار کی قیادت میں کیا گیا تھا۔ اس مہم کا بنیادی مقصد بوتھ سطح تک تنظیم کو مضبوط بنانا اور نئے افراد کو پارٹی سے جوڑنا تھا۔ پارٹی کے مطابق اس مہم کو ریاست بھر میں توقعات سے بڑھ کر حمایت حاصل ہوئی اور کارکنوں نے گاؤں سے لے کر شہروں تک بھرپور سرگرمی کا مظاہرہ کیا۔
PM Modi’s ‘Subhashitam’ Message: پی ایم مودی کا ’سُبھاشِتم‘ پیغام: اتحاد سے کئی گنا بڑھ جاتی ہے ملک کی طاقت
وزیر اعظم نے اپنے پیغامات میں نوجوانوں کے کردار کو خاص اہمیت دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی تعمیر، ترقی اور مستقبل کی کامیابی کے لیے اتحاد، نظم و ضبط، مضبوط ارادہ اور اجتماعی کوششیں ضروری ہیں۔
Firing Near Khan Sir’s Campus in Patna: پٹنہ میں خان سر کے کیمپس کے قریب فائرنگ، پولیس نے جانچ کی شروع
خان سر کے ادارے کے اطراف کسی مجرمانہ واقعے کی یہ پہلی خبر نہیں ہے۔ اس سے قبل 10 مئی 2019 کو ان کے کوچنگ سینٹر کو دیسی بم حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس وقت خان جی ایس ریسرچ سینٹر کے باہر نامعلوم افراد نے یکے بعد دیگرے دو دیسی بم پھینکے تھے۔
DK Shivakumar to Take Oath as CM Today: کرناٹک میں نئے دور کا آغاز، ڈی کے شیوکمار آج لیں گے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف
تقریب میں ملیکارجن کھڑگے، راہل گاندھی، کے سی وینوگوپال اور رندیپ سنگھ سرجے والا سمیت کانگریس کے کئی سینئر لیڈران کی شرکت متوقع ہے۔ اس تقریب میں مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، نائب وزرائے اعلیٰ، پردیش کانگریس کمیٹیوں کے صدور، ارکانِ پارلیمان اور پارٹی کے دیگر سینئر لیڈران بھی شرکت کریں گے۔
Heavy Traffic on CBSE Portal: سائبر حملوں کے درمیان سی بی ایس ای ویریفکیشن اور ری ایویلیویشن پورٹل پر بھاری ٹریفک، ہزاروں طلبہ نے جمع کرائیں درخواستیں
حکام کے مطابق طلبہ سے موصول ہونے والے تاثرات کی بنیاد پر پورٹل کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ ان اصلاحات کے تحت سیشن کے دورانیے میں اضافہ کیا گیا ہے، جس سے طلبہ کو دورانِ استعمال پیش آنے والی رکاوٹوں سے نجات ملے گی اور ان کا تجربہ مزید بہتر ہوگا۔





