Swati Maliwal Case: “بٹن کھولنے کا الزام درست نہیں ہے…” وبھو کمار کے وکیل نے عدالت میں کہا، دہلی پولیس نے کہا، ممبئی میں فارمیٹ کیا گیا ملزم کا فون
دہلی پولیس نے یہ بھی کہا کہ فون کا پاس ورڈ ابھی تک ہمیں نہیں دیا گیا، اس لیے موبائل کھولنے کے لیے اسے کسی ماہر کو دینا ہوگا، اس کی موجودگی کے بغیر یہ ممکن نہیں ہے۔
Militant attacks in Kashmir: عمر عبداللہ نے کشمیر میں دو ملی ٹینٹ حملوں کی مذمت کی
یہ ملی ٹینٹ حملے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب اننت ناگ-راجوری سیٹ پر لوک سبھا انتخابات کی مہم چل رہی ہے۔ لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں بارہمولہ سیٹ پر پیر کے روز ووٹنگ ہوگی۔
Air India Express plane engine catches fire: ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارے کے انجن میں لگی آگ، بنگلورو ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
ایئر انڈیا ایکسپریس کے ترجمان نے کہا، "جیسے ہی بنگلورو-کوچی فلائٹ نے ٹیک آف کیا، دائیں انجن سے آگ کے شعلے نکلتے ہوئے دیکھے گئے، جس کے بعد طیارے کو اتارنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Rahul Gandhi Debate With PM Modi: ‘‘پی ایم نریندر مودی بحث نہیں کر سکتے’’….، وہ صرف ‘مترا میڈیا’ کو ‘اسکرپٹڈ انٹرویو’ دے سکتے ہیں، راہل گاندھی کا وزیر اعظم پر سخت حملہ
دہلی میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل نے میڈیا سے کہا، پریس کے دوستو، آپ کا استقبال ہے، لیکن آپ ہمارے دوست نہیں ہیں۔ آپ اڈانی اور مودی کے دوست ہیں۔ اس کے بعد راہل نے کہا، یہ لوگ کبھی چھوٹے کاریگروں کی بات نہیں کرتے۔
Weather Update: خبردار! آج 47 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے درجہ حرارت، آئی ایم ڈی نے ان ریاستوں میں جاری کیا ریڈ الرٹ
شمال مغربی دہلی کا منگیش پور 46.8 ڈگری سیلسیس کے ساتھ دارالحکومت کا سب سے گرم مقام رہا۔ اس کے بعد نجف گڑھ کا درجہ حرارت سب سے زیادہ رہا۔ یہاں کا درجہ حرارت 46.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Arvind Kejriwal: ‘راگھو چڈھا، آتشی اور سوربھ بھاردواج کو بھی جیل بھیجا جائے گا’، آج بی جے پی دفتر پہنچیں گے سی ایم کیجریوال
سی ایم کیجریوال نے کہا، "آپ کو لگتا ہے کہ آپ عام آدمی پارٹی کو اس کے لیڈروں کو جیل میں ڈال کر کچل دیں گے، عام آدمی پارٹی اس طرح کچلنے والی نہیں ہے۔ آپ ایک بار آزما کر دیکھیں۔" کیجریوال نے کہا کہ AAP ایک آئیڈیا ہے جس کی ڈور پورے ملک کے لوگوں سے جڑی ہوئی ہے۔
Election Commission: الیکشن کمیشن رامپور کے لیے ای وی ایم ویڈیو فوٹیج کو محفوظ رکھے گا، ہائی کورٹ کوکیا مطلع
رام پور میں 19 اپریل کو لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران ووٹنگ ہوئی تھی۔
Lok Sabha Elections 2024: سنجے سنگھ نے وزیر اعظم مودی کے تعلق سے کہی یہ بات، گبر سنگھ سے کیا تقابل
دہلی میں ایک ریلی کے دوران پی ایم مودی نے کہا، ’’آپ نے جی 20 کانفرنس کے دوران دیکھا ہوگا کہ کس طرح دنیا کے اعلیٰ لیڈر دہلی کو دیکھ کر حیران رہ گئے تھے۔
Income Tax Raid: آگرہ، دہلی اور کانپور میں محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے، جوتے بنانے والی کمپنی پر کارروائی، 40 کروڑ کی نقدی ضبط، نوٹوں کی گنتی جاری
محکمہ انکم ٹیکس نے اتر پردیش کے آگرہ، کانپور اور دہلی میں کچھ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ آگرہ میں جوتا بنانے والی ایک کمپنی پر چھاپہ مارا گیا۔
Chinook dummy helicopter stolen: لکھنو سے جنگی ہیلی کاپٹر غائب،ایک سال بعد بھی نہیں ملی کوئی جانکاری، ڈیفنس ایکسپو میں نمائش کیلئے کیا گیا تھا پیش
کانگریس کی ترجمان سوپریہ شرینٹ نے اس پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا ہے کہ کیا آپ کو وزیر داخلہ امت شاہ کا وہ بیان یاد ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اتر پردیش میں خواتین رات کے 12 بجے بھی سونے کے زیورات پہن کر محفوظ طریقے سے گھوم سکتی ہیں؟