K Annamalai Resign News: بی جے پی سے استعفیٰ کے بعد کے انّاملائی نے کیا نئی پارٹی بنانے کا اعلان، کہا-’میرے دل میں وزیراعظم مودی کے لئے…‘
تمل ناڈو میں بی جے پی کے سابق ریاستی صدر کے انّاملائی نے بی جے پی سے استعفیٰ دینے کے بعد ایک سیاسی سفرکی شروعات کا اعلان کیا۔ انہوں نے عوام سے اس مہم میں ساتھ دینے کی اپیل کی۔
UP Govt Hikes Fees of State Counsels: یوگی حکومت کا بڑا تحفہ، 10 سال بعد سرکاری وکلاء کی فیس میں بھاری اضافہ، عدالتی پیروی ہوگی مزید مضبوط
ڈسٹرکٹ کورٹ کے وکیلوں کی فیس میں یہ نظرثانی تقریباً 10 سال بعد اور ایڈووکیٹ جنرل کی سطح پر تقریباً 14 سال بعد کی گئی ہے۔ یہ ریاستی حکومت کی حساسیت کو ظاہر کرتا ہے۔
Trump Calls PM Modi a Good Friend: ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بتایا ’اچھا دوست‘، کہا- بھارت اور امریکہ کے درمیان جلد ہوگا تجارتی معاہدہ
ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب واشنگٹن اور نئی دہلی دونوں میں یہ توقعات بڑھ رہی ہیں کہ فریقین ایک ایسے تجارتی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں جو منڈیوں تک رسائی آسان بنانے اور ٹیرف سے متعلق متعدد تنازعات کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
PM Modi condoles the demise of Subhash C. Kashyap: سابق لوک سبھا سکریٹری جنرل ڈاکٹر سبھاش سی کشیپ کے انتقال پر وزیر اعظم مودی نے کیا افسوس کا اظہار
سال 1929 میں اتر پردیش کے ضلع بجنور کے قصبہ چاندپور میں ایک مجاہدِ آزادی خاندان میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر کشیپ نے الٰہ آباد، نئی دہلی، واشنگٹن، لندن اور جنیوا میں اعلیٰ تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت حاصل کی۔
India-UK Vision: بھارت-برطانیہ وژن 2035 دنیا کی بہتری کے لیے مشترکہ کوششوں کو مزید بنائے گا مضبوط: وزیر اعظم مودی
بھارت اور برطانیہ کے درمیان اہم معدنیات کے شعبے میں اسٹریٹجک تعاون نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی جانب سے 2025 میں اہم معدنیات کی سپلائی چین آبزرویٹری کے قیام کے اعلان کے بعد اب اس سمت میں عملی پیش رفت ہوئی ہے۔
India Expresses Strong Concern Over Death of UN Peacekeeper: لبنان میں اقوامِ متحدہ کے امن دستے کے اہلکار کی ہلاکت پر بھارت کا سخت ردِعمل، حملے کو بتایا تشویشناک
لبنان میں تعینات اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس میں اس وقت تقریباً دس ہزار آٹھ سو امن اہلکار خدمات انجام دے رہے ہیں، جن میں قریب ایک ہزار بھارتی فوجی بھی شامل ہیں۔ اطمینان کی بات یہ ہے کہ حالیہ حملے میں کسی بھارتی فوجی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
PM Modi To Become India Longest-Serving Elected PM: وزیر اعظم نریندر مودی مسلسل سب سے طویل مدت تک خدمات انجام دینے والے وزیر اعظم بننے کے قریب، سیاسی لیڈروں نے دی مبارکباد
سیاسی حلقوں میں اس پیش رفت کو ایک تاریخی لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔ مختلف لیڈروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران وزیر اعظم مودی کی قیادت میں بھارت نے بنیادی ڈھانچے، معیشت، خارجہ پالیسی، دفاع اور عوامی فلاح و بہبود کے شعبوں میں نمایاں پیش رفت کی ہے، جس کے اثرات ملک کے مختلف حصوں میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔
PM Modi Gujarat Visit: عالمی یوم ماحولیات پر وزیر اعظم مودی گجرات میں 4,950 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے افتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی سورت سے گجرات حکومت کے محکمہ توانائی و پیٹروکیمیکلز اور پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ کی جانب سے مکمل کیے گئے چار بڑے منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ ان منصوبوں میں سب سے اہم ’’ٹرانسمیشن نیٹ ورک ایکسپینشن پروجیکٹ‘‘ ہے، جو گجرات اور مہاراشٹر کے درمیان بجلی کی ترسیل کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ کرے گا۔
Amit Shah Meghalaya-Tripura Visit: امت شاہ کا شمال مشرقی دورہ: میگھالیہ اور تریپورہ میں ترقی اور سکیورٹی امور پر غور و خوض
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 4 جون کو میگھالیہ اور تریپورہ کے اہم دورے پر رہیں گے۔ وہ شیلانگ میں شمال مشرقی کونسل (NEC) کی 73ویں میٹنگ میں شرکت کریں گے، جبکہ تریپورہ میں بھارت-بنگلہ دیش سرحدی سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
Amit Shah Directs Immediate Action: احمد آباد میں آلودہ پانی پینے سے 50 افراد بیمار، امت شاہ نے فوری کارروائی کی دی ہدایت
احمد آباد کے سولا علاقے میں آلودہ پانی کی فراہمی کے باعث تقریباً 50 افراد بیمار ہو گئے۔ سیوریج کا پانی پینے کے پانی میں شامل ہونے سے کئی رہائشی سوسائٹیاں متاثر ہوئیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے فوری کارروائی کی ہدایت دی، جبکہ محکمہ صحت کی ٹیموں کو متحرک کر دیا گیا ہے۔





