‘Satyagraha’ at Jantar Mantar: میناکشی نٹراجن کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف کانگریس کا جنتر منتر پر ’ستیہ گرہ‘ الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج
اس معاملے پر اعتراض درج کرانے کے لیے رواں ہفتے کانگریس کے 10 رکنی وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات بھی کی تھی۔ وفد نے نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے پر اپنے تحفظات پیش کرتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ کیا تھا۔
PM Modi to visit France, Slovakia from June 13-18: وزیراعظم مودی کا تاریخی غیر ملکی دورہ، 1993 میں سلوواکیہ کے قیام کے بعد کسی بھی بھارتی وزیراعظم کا یہ پہلا سرکاری دورہ
سلوواکیہ میں بھارتی برادری کی تعداد حالیہ برسوں میں تیزی سے بڑھی ہے اور اب وہاں تقریباً 11 ہزار بھارتی مقیم ہیں۔ یوکرینی باشندوں کے بعد بھارتی کمیونٹی سلوواکیہ کی دوسری بڑی تارکین وطن برادری بن چکی ہے۔ یوگا، آیوروید، بھارتی کھانوں اور بالی ووڈ فلموں کی مقبولیت نے بھی دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Diesel-Petrol New Rule: پٹرول اور ڈیزل کی خریداری پر نئی پابندیاں، جانئے کیا ہیں حکومت کے نئے قوانین؟
حکومت کے حکم کے تحت اب صنعتی، تجارتی اور ادارہ جاتی یوزر عام ریٹیل پٹرول پمپوں سے پٹرول یا ڈیزل نہیں خرید سکیں گے۔ انہیں اپنی ضرورت کا ایندھن صرف بلک سیل پوائنٹس یا اپنے کنزیومر پمپوں کے ذریعے حاصل کرنا ہوگا۔
Leadership Achievement: بھارت پر اعتماد اور سرمایہ کاری کا اعتراف، امریکی قانون سازوں اور کاروباری رہنماؤں نے وزیراعظم نریندر مودی کی تاریخی کامیابی کو سراہا
امریکی قانون سازوں اور کاروباری رہنماؤں نے وزیراعظم نریندر مودی کو بھارت کے سب سے طویل عرصے تک مسلسل خدمات انجام دینے والے منتخب وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
PM Modi’s visit to France: وزیراعظم مودی کے دورۂ فرانس سے قبل پیرس کا بڑا بیان، ہمارا رشتہ خریدار اور فروخت کنندہ کا نہیں بلکہ برابری کی شراکت داری
وزیراعظم مودی کے دورے کے دوران سول نیوکلیئر تعاون بھی اہم ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ فرانس کے حکام کا ماننا ہے کہ بھارت کے نئے جوہری قوانین نے نجی شعبے کی شمولیت کے لیے نئی راہیں ہموار کی ہیں۔ فرانس کےذرائع کے مطابق، ’’اگرچہ کچھ چیلنجز موجود ہیں، لیکن نیا قانون نہایت مثبت پیش رفت ہے۔
Dharavi Project: دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ میں تیزی، شاہونگر کے رہائشیوں کی منتقلی کا عمل شروع، 900 خاندان عارضی طور پر ہوں گے منتقل
دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے تحت شاہو نگر کے رہائشی کم از کم 500 مربع فٹ کارپٹ ایریا پر مشتمل نئے مکانات حاصل کرنے کے حقدار ہوں گے۔ اگر موجودہ مکان کا رقبہ زیادہ بنتا ہے تو انہیں موجودہ کارپٹ ایریا سے 1.35 گنا بڑا گھر فراہم کیا جائے گا۔
India’s Women Power: ’’’بھارت کی ناری شکتی قوم کی تعمیر کی بنیاد ہے‘‘ وزیراعظم نریندر مودی نے گنوائیں 12 سالہ دورِ حکومت کی کامیابیاں
وزیراعظم نے خواتین کی قیادت میں ترقی کو این ڈی اے حکومت کی ترجیح قرار دیا۔ اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں آج اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور مہارتوں کے ذریعے بھارت کا وقار بلند کر رہی ہیں اور ہر شعبے میں نمایاں خدمات انجام دے رہی ہیں۔
Coach and Mentor Jaspal Rana Passed Away: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا -ان کا جانا ہندوستانی کھیلوں کے لیے ایک بہت بڑا نقصان ہے، نشانے باز- کوچ جسپال رانا کا 49 برس کی عمر میں انتقال
جسپال رانا کی کوچنگ کا سب سے نمایاں باب اولمپک میڈلسٹ منو بھاکر کے ساتھ ان کا کام رہا۔ انہوں نے منو بھاکر کی فنی اور ذہنی تیاری میں اہم کردار ادا کیا، جس کا نتیجہ 2024 پیرس اولمپکس میں دو تاریخی کانسی کے تمغوں کی صورت میں سامنے آیا۔انہی خدمات کے اعتراف میں انہیں 2020 میں بھارت کے باوقار دروناچاریہ ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔
Congress leader Meenakshi Natarajan: راجیہ سبھا نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف میناکشی نٹراجن کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت
میناکشی نٹراجن نے سپریم کورٹ سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ تنازع کے حتمی تصفیے تک راجیہ سبھا انتخابات کے نتائج کے اعلان پر عارضی روک لگا دی جائے۔ تاہم جسٹس مشرا کی سربراہی والی بنچ نے اس مرحلے پر کوئی عبوری حکم جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ معاملے کی تفصیلی سماعت جمعہ کو کی جائے گی۔
All India Weather Update: دہلی-این سی آر سمیت اتر پردیش میں بارش، تیز آندھی اور گرج چمک نے موسم کو بنایا خوشگوار
جمعہ کی صبح دہلی اور اس کے مضافاتی علاقوں میں لوگوں کی آنکھ اس وقت کھلی جب آسمان پر گھنے سیاہ بادل چھائے ہوئے تھے۔ منظر کچھ ایسا تھا جیسے ساون کا موسم اپنے پورے شباب پر ہو۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے دہلی-این سی آر کے لیے ریڈ الرٹ جاری





