Indore Temple Collapse: اندور میں رام نومی کے موقع پر بڑا حادثہ، مندر کی چھت گرنے سے 25 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ
بیلیشور مہادیو جھولے لال مندر پر باؤڑی کی چھت دھنسنے سے 25 سے زیادہ افراد باؤڑی میں گرگئے۔
Ram Navami procession in Jahangirpuri: جہانگیر پوری علاقے میں پولیس کی اجازت کے بغیر نکالی گئی شوبھا یاترا، حالات کشیدہ، بڑی تعداد میں فورس تعینات
دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں رام نومی کے موقع پر ایک بار پھر شوبھا یاترا نکالی گئی ہے۔ حالانکہ پولیس نے شوبھا یاترا نکالنے کی اجازت نہیں دی ہے۔
Rahul Gandhi Disqualification: راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم ہونے پر بولا جرمنی- ‘عدالتی آزادی اور بنیادی حقوق کو…’
Rahul Gandhi Disqualified: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی گزشتہ دنوں مجرمانہ ہتک عزت کے ایک معاملے میں دو سال کی سزا سنائے جانے کے بعد ان کی لوک سبھا رکنیت منسوخ کر دی گئی تھی۔
UP Nikay Chunav 2023: سیٹوں کے ریزرویشن کو آج کابینہ سے گرین سگنل مل سکتا ہے، وزیر اے کے شرما نے کہا – ریزرویشن قواعد کے مطابق دیا جائے گا
او بی سی کمیشن کے مطابق یوگی حکومت نئے طریقے سے سیٹوں کے ریزرویشن کو منظوری دے گی، جس میں 27 فیصد سیٹیں او بی سی اور 22 فیصد ایس سی-ایس ٹی کے لیے ریزرو ہوں گی
Maharashtra: مہاراشٹر میں دو گروپوں میں لڑائی کے بعد پتھراؤ ، پولیس کی گاڑیوں کو بھی لگا ئی آگ
رکن اسمبلی امتیاز جلیل کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے عادی افراد نے دہشت پیدا کی ہے۔ پولیس تاخیر سے موقع پر پہنچی ہے
New Covid Cases: دہلی میں ستمبر کے بعد پہلی بار ایک دن میں کورونا کے 300 نئے معاملے، مثبت شرح 13.89 فیصد کے قریب
دہلی محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2160 ٹیسٹ کیے گئے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا کے 300 نئے کیس
Ramadan 2023: رمضان کے مقدس مہینے میں بھرت پور سینٹرل جیل کی پہل، مسلم قیدیوں کی سحری اور افطار کے لئے خصوصی انتظام
رمضان کا مہینہ انتہائی مقدس ہوتا ہے۔ اس مہینے میں عبادت کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ راجستھان کے بھرت پور میں واقع سینٹرل جیل میں روزہ رکھنے والے قیدیوں کے لئے کھانے پینے کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔
Madhya Pradesh: فوجی میلے میں دکھی بھارتی فوج کی طاقت
وزیر اعلیٰ چوہان نے سیاچن سروائیول گیئر، لائٹ اسٹرائیک رائفل، کمیونیکیشن روور، ارجن بیٹل ٹینک، ایئر فورس کے ایئر کرافٹ آپریشن کے کام کاج کو بھی دیکھا اور ٹیکنالوجی سے متعلق جانکاری حاصل کی۔
Toll Tax in UP: یوپی میں سفرہوا مہنگا، دہلی میرٹھ ایکسپریس وے اور غازی آباد علی گڑھ ہائی وے پر ٹول ریٹ بڑھا
دہلی میرٹھ ایکسپریس وے پر ٹول ریٹ کے مطابق اب نئی شرح آ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے پہلے لائٹ فور وہیلر سے 155 روپے وصول کیے جاتے تھے جو اب 160 روپے ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ کمرشل فور وہیلر پہلے 245 روپے ادا کرتے تھے، اب 260 روپے ادا کریں گے۔
Karnataka Opinion Polls: کرناٹک میں بی جے پی کو لگ سکتا ہے جھٹکا، کانگریس کو مل سکتی ہے اتنی سیٹیں، جانیں رائے شماری میں وزیراعلیٰ کی پہلی پسند کون
سروے کے اعداد و شمار کے مطابق کانگریس کا ووٹ شیئر 2018 میں 38 فیصد سے بڑھ کر اس بار 40.1 فیصد ہو سکتا ہے۔ سروے میں کانگریس کو 115 سے 127 سیٹیں ملنے کا اندازہ لگایا گیا ہے، جبکہ 2018 میں 80 سیٹیں تھیں۔





