Aam Aadmi Party: اروند کیجریوال کی AAP کو ملا قومی پارٹی کا درجہ، الیکشن کمیشن نے TMC-NCP سے چھینادرجہ
لوک سبھا انتخابات سے قبل عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ ملنے کو لے کر اروند کیجریوال اور ٹیم بہت پرجوش ہیں۔ سی ایم اروند کیجریوال نے پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔
The Times Group: ٹائمس گروپ میں تقسیم کا عمل انتہائی پیچیدہ، آسان نہیں جین برادران میں جائیداد تقسیم کی راہ، SEBI نے سمیر جین اور ان کی اہلیہ پر لگائی تجارتی پابندی
دونوں بھائیوں کی لڑائی میں کمپنی کا برا حال ہو رہا ہے۔ کورونا نے ویسے ہی ٹائمس آف انڈیا کی کمر توڑ رکھی ہے۔ 10 ہزار سے زیادہ کا کاروبار کرنے والی ٹائمس گروپ کا ٹرن اوور کم ہوتے ہوتے 7 ہزار کروڑ کے آس پاس رہ گیا ہے۔
Supreme Court: سپریم کورٹ نے دیوی کالی کا متنازعہ پوسٹر بنانے پر فلمساز لینا منی میکالی کے خلاف کئی ریاستوں میں درج ایف آئی آر کو کیا منسوخ
Supreme Court: دیوی کالی کا متنازعہ پوسٹر بنانے کے الزام میں فلمساز لینا منی میکالی کے خلاف کئی ریاستوں میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے تمام ایف آئی آرز کو اکٹھا کر کے دہلی پولیس کے آئی ایف ایس او یونٹ کو منتقل کر دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے ریلیف …
Ghulam Nabi Azad Remarks: راہل گاندھی پر غلام نبی آزاد کے بیان کے بعد حملہ آور ہوئی بی جے پی، کانگریس نے کہی یہ بڑی بات
Congress On Ghulam Nabi Azad: کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے پھر سے غلام نبی آزاد پر سخت تنقید کی ہے۔ غلام نبی آزاد کے راہل گاندھی پر بیان کے بعد بی جے پی نے تبصرہ کیا تو جے رام رمیش نے سابق کانگریسی لیڈر کو گھیر لیا۔
UP Nikay Chunav: “عتیق کے خاندان کے کسی فرد کو ٹکٹ نہیں دیں گے”، مایاوتی نے تمام قیاس آرائیوں کو کیا ختم
اس موقع پر، بی ایس پی سپریمو نے کہا، "عوام کو اپوزیشن جماعتوں کے ہتھکنڈوں سے بچ کر ووٹ دینا ہوگا۔ بلدیاتی انتخابات تعصب کے بغیر کرائے جائیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے یاد دلایا کہ حالانکہ گزشتہ انتخابات میں ایسا نہیں ہوا تھا۔
Papalpreet was arrested by Punjab Police: پکڑا گیا بھگوڑے امرت پال سنگھ کا قریبی پپل پریت، پولیس نے ہوشیار پور سے کیا گرفتار
Amritpal Singh: ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق، پپل پیت کو ہوشیار پور سے گرفتار کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اسپیشل سیل اور پنجاب پولیس نے بڑا آپریشن چلاکر اسے گرفتار کیا ہے۔
Agnipath scheme: سپریم کورٹ: اگنی پتھ اسکیم کے جواز کو چیلنج کرنے والی عرضی خارج، دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا
گزشتہ فروری کے مہینے میں دہلی ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں اگنی پتھ اسکیم کی آئینی جواز کو برقرار رکھا تھا۔ عدالت نے کہا کہ 'وہ پالیسی فیصلے جن کا ملک کے صحت اور دفاعی شعبے پر بڑا اثر پڑتا ہے
Raja Bhaiya Divorce Case: راجا بھیا کی طلاق عرضی پر سماعت ملتوی، جانئے بڑی وجہ
اترپردیش کے مافیا ڈان اورپرتاپ گڑھ کے کنڈا سے رکن اسمبلی رگھو راج پرتاپ سنگھ عرف راجا بھیا اور ان کی اہلیہ بھانوی سنگھ کے طلاق کے معاملے میں دہلی کے ساکیت کورٹ میں آج (10 اپریل) کو سماعت ملتوی ہوگئی ہے۔
Bihar Violence: بہار میں تشدد کے بعد اب گرفتاری پر گرم ہوئی سیاست، اویسی نے کہا- صرف مسلم لڑکوں کو بھیجا جا رہا ہے جیل
Bihar Violence: نالندہ اور ساسا رام میں رام نومی پر ہوئے تشدد کے بعد اب تک 140 افراد کی گرفتاری ہوچکی ہے۔ پولیس کی کارروائی سے متعلق اے آئی ایم آئی ایم سربراہ نے سنگین الزام لگائے ہیں۔
Supreme Court: اسکول کی طالبات کو مفت سینٹری پیڈ معاملے پر، مرکز 4 ہفتوں میں یکساں پالیسی بنائے: سپریم کورٹ
سماعت جولائی کے آخری ہفتے میں ہوگی۔ 4 ہفتوں کے اندر وزارت صحت تمام ایجنسیوں اور ریاستی حکومتوں سے بات کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔ دراصل، جیا ٹھاکر نے اسکولی لڑکیوں کی ماہواری کی صحت کو لے کر سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی تھی





