Constitution Amendment: متنازع 130ویں آئینی ترمیمی بل میں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کی 30 روزہ عدالتی تحویل پر عہدہ چھوڑنے کی شق برقرار رہنے کا امکان
ذرائع کے مطابق، کمیٹی بل کی اس متنازع شق کو برقرار رکھنے کی سفارش کر سکتی ہے، جس کے تحت سنگین جرائم کے مقدمات میں گرفتار ہو کر مسلسل 30 دن تک عدالتی تحویل میں رہنے کی صورت میں وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اور مرکزی یا ریاستی وزراء کو خود بخود اپنے عہدے سے ہٹانا لازمی ہوگا۔
ملک میں ایس آئی آریا این آرسی؟ ووٹ کے حقوق سے شہریت ثابت کرنے تک مولانا ارشد مدنی نے الیکشن کمیشن سے متعلق اٹھایا بڑا سوال
جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا ارشد مدنی نے ووٹرلسٹوں کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے موجودہ عمل پرشدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جو کچھ ہورہا ہے، وہ محض ووٹرلسٹوں کی نظر ثانی نہیں بلکہ شہریوں کے بنیادی جمہوری اورآئینی حقوق سے متعلق ایک نہایت سنگین معاملہ بنتا جا رہا ہے۔ اگرہرشہری کوبارباراپنی شہریت اورحقِ رائے دہی ثابت کرنے پرمجبور کیا جائے تویہ صرف ووٹ کا مسئلہ نہیں بلکہ آئین، جمہوریت اورشہری آزادیوں کا مسئلہ ہے۔
WhatsApp’s Username Feature: واٹس ایپ کے یوزر نیم فیچر پر حکومت کی نظر، جعل سازی کے خدشات پر میٹا کو قانونی نوٹس بھیج سکتی ہے حکومت
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ اگر مناسب حفاظتی انتظامات نہ کیے گئے تو یہ فیچر کسی دوسرے شخص کی شناخت اختیار کرنے یا جعل سازی کو آسان بنا سکتا ہے۔ میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ نے حال ہی میں یوزر نیم ریزرویشن فیچر متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے، جو فی الحال آزمائشی مرحلے میں ہے اور دنیا بھر کے صارفین کے لیے ابھی دستیاب نہیں ہے۔
Akhilesh Yadav targets BJP: ’’رام مندر غبن معاملے میں اکھلیش یادو نے بی جے پی کو بنایا نشانہ‘‘ کہا-’’حکومت نے آئین اور بھگوان رام دونوں سے کی غداری‘‘
رام مندر کے چندے میں مبینہ خرد برد کے معاملے پر سیاسی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں 25 جون کو ایودھیا کے رام مندر میں موصول ہونے والے عطیات میں مبینہ خرد برد کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ اس معاملے کی تحقیقات کرنے والی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کو اپنی تفتیش مکمل کرنے کے لیے مزید 15 دن کی مہلت دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق، تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا تاکہ معاملے کے ہر پہلو کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا سکے اور کسی بھی قصوروار کو بخشا نہ جائے۔
Work From Home in Delhi: دہلی میں 50 فیصد ملازمین کے لئے ورک فرام ہوم نافذ کرنے کا اعلان، ریکھا گپتا حکومت کا بڑا فیصلہ، پارکنگ فیس میں دوگنا اضافہ
دہلی کے وزیراعلیٰ کے دفترکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سردیوں میں فضائی آلودگی کو روکنے کے لئے حکومت نے سخت اقدامات کئے ہیں۔ اب درست اور مؤثرپی یوسی (پالیوشن انڈرکنٹرول) سرٹیفکیٹ کے بغیر کسی بھی گاڑی کوپٹرول، ڈیژل یا سی این جی فراہم نہیں کی جائے گی اوریہ ضابطہ پورے سال نافذ رہے گا۔ وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی کوصاف ستھرا اورصحت مند بنانے کے لئے ہرشہری کی شرکت ضروری ہے۔
Eggs on Mahua Moitra: مہوا موئترا کا بی جے پی کارکنوں پر انڈے پھینکنے کا الزام، ڈی جی پی سے کی مدد کی اپیل
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد متعدد ترنمول کانگریس لیڈران پر انڈے پھینکے جانے کے واقعات سامنے آئے تھے۔ اب ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے بھی اسی نوعیت کا الزام عائد کرتے ہوئے پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
Japan PM ahead of India Visit: بین الاقوامی صورتحال میں بڑھتی غیر یقینی کے درمیان بھارت کے ساتھ تعاون کی اہمیت میں ہورہا ہے اضافہ: سنائے تاکائیچی
بھارت روانگی سے قبل جاپانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ تزویراتی شراکت داری، اقتصادی سلامتی، سرمایہ کاری، اختراع اور ہند-بحرالکاہل خطے میں امن و استحکام پر تبادلۂ خیال ہوگا۔
CBI arrests Haryana-cadre IPS officer: سی بی آئی نے رشوت خوری کے معاملے میں ہریانہ کیڈر کے آئی پی ایس افسر کو کیا گرفتار
سی بی آئی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس معاملے کی شروعات 8 جون کو ہوئی تھی۔ اس وقت ایجنسی نے دہلی پولیس کے انسپکٹر پردیپ سنگھ اور دو دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ تحقیقات کے دوران سی بی آئی کو معلوم ہوا کہ آئی پی ایس افسر دیپک گہلاوت نے مبینہ طور پر رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔
On Doctors’ Day PM Modi Salutes Indian Doctors: ڈاکٹرز ڈے پر وزیر اعظم مودی کا وینزویلا میں خدمات انجام دینے والے بھارتی ڈاکٹروں کو خراجِ تحسین
وزیراعظم نریندر مودی نے قومی یومِ معالجین (ڈاکٹرس ڈے) کے موقع پر وینزویلا میں خدمات انجام دینے والے بھارتی ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ 'آپریشن امیستاد' کے تحت مشکل ترین حالات میں ضرورت مندوں کی خدمت کرنے والے یہ طبی ماہرین ملک کا وقار بلند کر رہے ہیں۔
Uttarakhand Madarsa Board Dissolved: مدرسہ بورڈ پر تالا، اب اقلیتی بچے کہاں اور کیا پڑھیں گے؟ نئی گائیڈ لائن کی مکمل تفصیل
اتراکھنڈ میں یکم جولائی 2026 سے مدرسہ بورڈ کو باضابطہ طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ اس کی جگہ اب اتراکھنڈ اسٹیٹ اتھارٹی فار مائنارٹی ایجوکیشن (USAME) نے کام سنبھال لیا ہے، جو ریاست کی تمام اقلیتی تعلیمی اداروں کی نگرانی، منظوری اور تعلیمی ضابطوں پر عمل درآمد کی ذمہ دار ہوگی۔





