Speaking at the event, Karan Adani, Managing Director of Adani Ports and Special Economic Zone Limited: اڈیشہ میں 1.08 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری، بھارت کی ترقی کی رفتار مزید تیز ہوگی: کرن اڈانی
کرن اڈانی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے "وکست بھارت 2047" کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اس نوعیت کے بڑے صنعتی منصوبے نہایت اہم ہیں۔ ان کے مطابق ترقی یافتہ بھارت کے لیے ترقی یافتہ اڈیشہ ناگزیر ہے،
India Japan Trade: وزیراعظم نریندر مودی اور جاپان کی وزیر اعظم سنائے تاکائیچی کے درمیان نئی دہلی میں دوطرفہ ملاقات، 61 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے تعلقات کو ملے گی نئی رفتار
بھارت اور جاپان کے درمیان اقتصادی تعلقات مسلسل مستحکم ہو رہے ہیں۔ جاپان اس وقت بھارت میں سرمایہ کاری کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے، جبکہ بھارت جاپانی کمپنیوں کے لیے تیزی سے ابھرتی ہوئی اور قابلِ اعتماد سرمایہ کاری کی منزل بن چکا ہے۔
UAE’s IHC Sign MoU: یو اے ای کی آئی ایچ سی اوڈیشہ میں 1.10 لاکھ کروڑ روپے کے ایلومینیم منصوبے کے لیے مفاہمت نامے پر کرے گی دستخط
اڈانی گروپ کے اشتراک سے مجوزہ مربوط ایلومینیم ویلیو چین منصوبہ اوڈیشہ میں اب تک کی سب سے بڑی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) ثابت ہونے کی توقع ہے، جس سے کان کنی، ریفائننگ، اسمیلٹنگ اور ڈاؤن اسٹریم مینوفیکچرنگ سمیت مختلف شعبوں میں تقریباً 53,500 روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
Maharashtra CM Fadnavis: سی ایم فڑنویس کی ہدایت پر پمپری-چنچواڑ پولیس کمشنریٹ کے لیے 50 ایکڑ مختص؛ جانئے کہا بنایا جائے گاگرینڈ ہیڈ کوارٹر اور پریڈ گراؤنڈ ؟
حکومت کا ماننا ہے کہ اس زمین کے حصول سے پنپری-چنچوڑ میں پولیس بنیادی ڈھانچے کی توسیع تیزی سے ممکن ہو سکے گی۔ جدید ہیڈکوارٹر، تربیتی میدان اور دیگر سہولیات کے قیام سے نہ صرف پولیس انتظامیہ کی کارکردگی بہتر ہوگی بلکہ شہر میں قانون و انتظام کی صورتحال کو مزید مستحکم اور جدید خطوط پر استوار کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
PM Modi PM Gati Shakti Projects: وزیر اعظم مودی نے 7,145 کروڑ روپے کے کانپور-کبرئی گرین فیلڈ ہائی وے کو دی منظوری، کیا ہے پورا پروجیکٹ؟جانیے یہاں
وزیر اعظم کی صدارت میں کابینہ نے 117.7 کلومیٹر طویل کانپور-کبرئی ایکسیس کنٹرولڈ گرین فیلڈ ہائی وے کی منظوری دے دی ہے۔ جانیے 7,145 کروڑ روپے کے اس 'پی ایم گتی شکتی' منصوبے سے بندیل کھنڈ اور کانپور کی تقدیر کیسے بدل جائے گی؟
PM Modi Delivered the Inspiring Message: ’’قسمت بھی انہی کا ساتھ دیتی ہے جو…‘‘ وزیر اعظم مودی نے ’چرَیویتی‘ منتر کے ساتھ ملک کو دیا حوصلہ افزا پیغام
وزیر اعظم نریندر مودی نے 2 جولائی کو ویدک گرنتھ ایتریہ ’برہمن‘ کا ایک حوصلہ افزا سنسکرت شلوک شیئر کرتے ہوئے ملک کے عوام کو مسلسل محنت، صبر اور خود اعتمادی کا پیغام دیا۔ 'چرَیویتی' منتر پر مبنی اس پوسٹ اور ویڈیو کو سوشل میڈیا پر حوصلہ افزائی، مثبت سوچ اور مسلسل آگے بڑھنے کے پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Japanese PM Sanae Takaichi Arrives: جاپانی وزیر اعظم سانے تاکائیچی کا پہلا دورۂ بھارت، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا پُرتپاک استقبال
جاپان کی وزیر اعظم سانے تاکائیچی اپنے پہلے تین روزہ تاریخی دورے پر نئی دہلی پہنچ گئیں، جہاں وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں لیڈر 16ویں بھارت-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران دوطرفہ تعلقات، دفاع، تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور علاقائی و عالمی امور سمیت متعدد اہم موضوعات پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
Anti Encroachment Drive Corruption: تین دن میں 47 لاکھ روپے ہضم! راجکوٹ میں بلڈوزر کے نام پر کیا کچھ کھا لیا گیا؟ بل دیکھ کر افسر بھی حیران
راجکوٹ میونسپل کارپوریشن کی انسدادِ تجاوزات مہم کے اخراجات تنازع کا سبب بن گئے ہیں۔ تین دن تک جاری رہنے والی اس مہم کے دوران صرف چائے، ناشتے اور پینے کے پانی پر 47 لاکھ روپے کا بل سامنے آیا، جسے دیکھ کر افسران بھی حیران رہ گئے۔
AIADMK Split: اے آئی اے ڈی ایم کے کو بڑا جھٹکا، کیا پارٹی میں پڑ رہی ہے دراڑ؟ کئی سابق وزراء اور ارکانِ اسمبلی وجے کی ٹی وی کے میں ہوں گے شامل
آئی ایم ڈی نے دہلی-این سی آر، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور کئی دیگر ریاستوں میں آئندہ پانچ دنوں تک موسلا دھار بارش، تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ پہاڑی ریاستوں میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ میدانی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
IMD North India Heavy Rain Alert: دہلی-یوپی سے ایم پی اور بہار تک مانسون کا قہر! پہاڑی ریاستوں میں بھی موسلا دھار بارش، جانیے آئی ایم ڈی کا الرٹ
آئی ایم ڈی نے دہلی-این سی آر، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور کئی دیگر ریاستوں میں آئندہ پانچ دنوں تک موسلا دھار بارش، تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ پہاڑی ریاستوں میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ میدانی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔





