Bharat Express DD Free Dish

قومی

ایک ایسا امریکی اعزازجو صرف ونسٹن چرچل، نیلسن منڈیلا اور اسرائیل کے دو وزرائے اعظم کو دیا گیا ہے، امریکی کانگریس کی قیادت نے وزیر اعظم نریندر مودی کو دوسری بار سینیٹ اور ایوان نمائندگان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لیے مدعو کیا ہے۔ 22 جون کو اپنے ریاستی دورے کے دوران واشنگٹن ڈی سی وہ ایک بار پھر مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ۔

ایف  پی آئیزمئی میں مارکیٹ میں جارحانہ خریدار تھے جنہوں نے اسٹاک مارکیٹ اور پرائمری مارکیٹ کے ذریعے 43,838 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں کے درمیان ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان اب تمام ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے درمیان زیادہ وزن دار اور پسندیدہ مارکیٹ ہے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کیپ ٹاؤن میں برکس کے دیگر وزراء کے ساتھ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا سے بھی ملاقات کی ہے۔ ایس جئے شنکر نے اس متعلقات کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ  "برکس کے دیگر وزراء کے ساتھ جنوبی افریقہ کے صدر سائرل رامافوسا سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی۔

ہندوستان نے تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان وسیع تر مشاورت کی اور برکس کو توسیع دینے کے لیے چین کی تجویز کے لیے مثبت حمایت کا اظہار کیا۔ جنوبی افریقہ میں برکس سربراہی اجلاس کے دو ایجنڈوں میں برکس کی رکنیت اور مشترکہ کرنسی کو بڑھانے کے منصوبے شامل تھے۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن، چینی صدر شی جنپنگ، برطانوی وزیر اعظم رشی سنک اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سمیت عالمی رہنماؤں نے ہفتے کے روز ملک کے بدترین ٹرین حادثے میں سے ایک پر خاندانوں اور حکومت ہند سے تعزیت کا اظہار کیا جس میں کم از کم 288 لوگ ہلاک ہو گئے ہیں ۔

ویشال تیواری نام کے ایک وکیل نے معاملے کو لیکر ایک عرضی سپریم کورٹ میں دائر کردی ہے۔ اس عرضی میں حادثے سے بچانے والے 'کوچ سسٹم' کو جلد سے جلد لاگو کرنے کی مانگ کی ہے۔ ساتھ میں سابق جج کی صدارت میں جانچ کمیٹی بنانے کی بھی درخواست کی گئی ہے۔

Balasore Train Accident: مرکزی وزیر ریل اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ حادثہ الیکٹرانک انٹرلاکنگ میں تبدیلی کی وجہ سے ہوا۔ جانچ میں پتہ چل جائے گا کہ الیکٹرانک انٹرلاکنگ میں تبدیلی کے لئے کون ذمہ دار ہے؟

جہانگیر پوری کے علاقے کے بلاک کی کچی آبادی میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیوں کو فوری طور پر موقع پر روانہ ہوگئی ہیں

یہ مدد وزیر اعلیٰ راحت فنڈ سے دیا جائے گا۔ مرنے والوں کو پانچ لاکھ روپے اور شدید طور سے زخمی ہونے والوں کو دو لاکھ روپے کی مدد دینے کا اعلان کیا گیا ہے

ملک میں آئندہ سال ہونے والے لوک سبھا الیکشن سے متعلق سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ 2024 کے میدان کو فتح کرنے کے لئے سبھی سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ کی سیاست میں مصروف ہوگئی ہیں۔