Bharat Express DD Free Dish

قومی

مرکز کے آرڈیننس کے مطابق دہلی میں ٹرانسفر پوسٹنگ اور ویجیلنس جیسے معاملات کے لیے ایک مستقل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے نیشنل کیپٹل سول سروس اتھارٹی بنائی جائے گی۔ وہ افسران کی سفارش گورنر کو بھیجیں گے۔

سی ایم کیجریوال نے یہ ٹویٹ ایسے وقت میں کیا ہے جب مدھیہ پردیش کے سی ایم شیوراج آج شام 6 بجے اپنی خصوصی اسکیم لاڈلی بہنا یوجنا کا آغاز کرنے والے ہیں۔ س

لارنس بشنوئی نے این آئی اے کے سامنے بھی قبول کیا تھا کہ ان کا ایودھیا کے باہوبلی لیڈر وکاس سنگھ سے تعلق تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ لارنس بشنوئی اور گولڈی برار مبینہ طور پر پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل میں ملوث تھے۔

جم خانہ کلب میں ایک بار پھر بدعنوانی اور مالی بے ضابطگی کا بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ 31 مہلوک اراکین کے کارڈ کا استعمال کرکے کلب میں شراب کی بلنگ کی گئی ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے کالعدم تنظیم خالصتان ٹائیگر فورس دوکارکنان کو گرفتار کیا ہے۔ این آئی اے کی ٹیم نے گگندیپ سنگھ جو مٹی کے نام سے مشہور ہے اسے این آئی آئی کی ٹیم نے گرفتار کیا ہے ۔گگندیپ سنگھ کی گرفتاری کے لئے تحقیقاتی ایجنسی نے پنجاب ،ہریانہ میں بڑے پیمانے پر چھاپہ …

لوک سبھا الیکشن سے پہلے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں بڑی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سپریا سولے اور پرفل پٹیل کو این سی پی کا کارگزار صدر بنایا گیا ہے۔

کشمیرمیں پیدا ہونے والے اورپرورش پانے والے اداکار، تھیئیٹر، پریکٹیشنر، فلمسازاورثقافتی کارکن مشتاق علی احمد خان نے پرفارمنگ آرٹس کی دنیا میں امٹ نقوش چھوڑے ہیں۔

5 اگست 2019 کو، ہندوستان نے جموں و کشمیر کے خصوصی اختیارات واپس لینے اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ جموں و کشمیر کو آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت خصوصی حیثیت حاصل تھی۔

کرناٹک میں 10ویں کلاس کے سیلیبس سے آرایس ایس بانی ہیڈگیوار کی سوانح سے متعلق باب کو ہٹانے کی بات سامنے آنے کے بعد سیاست تیز ہوگئی ہے۔

جی ٹونٹی  میں قوم کی قیادت تحقیق اور ترقی اور مستقبل میں صحت کی ہنگامی صورتحال کے لیے تیاری کو بہتر بنانے کے لیے ویکسین کے علاج اور تشخیص کے لیے علاقائی نیٹ ورکس کے قیام کے ذریعے دنیا بھر کے مریضوں کے لیے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے اہم عمل ثابت ہو سکتا ہے۔