Bharat Express DD Free Dish

قومی

دارلحکومت دہلی کے آئی جی آئی ایئر پورٹ کی نگرانی میں تعینات ایک ٹیم نے ڈاکؤں کے ایک گروہ کا سراغ لگار دو ملزموں کو گرفتارکرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منیش سسودیا، ان کی اہلیہ اور دیگر کی 52 کروڑ روپئے سے زیادہ کی جائیداد قرق کی ہے۔

Balasore Train Accident: اوڈیشہ کے بالاسور ٹرین حادثہ کی جانچ کرنے کے لئے سی بی آئی موقع پر پہنچ گئی۔ حادثے سے متعلق سی بی آئی اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ ریل حادثہ کسی سازش کی وجہ سے ہوا یا پھر ایک محض ایک سانحہ تھا۔

EOU کے سوشل میڈیا مانیٹرنگ یونٹ کے افسر انچارج نے کہا، "پٹنہ میں EOU ہیڈکوارٹر میں تعینات افسران کی ایک ٹیم مصنوعی ذہانت (Artificial intelligence) کے سافٹ ویئر پر مبنی پوری مہم کی نگرانی کر رہی ہے۔

ایس آئی ٹی اے کے ایشیا پیسفک ریجن کے صدر سومیش پٹیل نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ حل مسافروں کو اپنے سفر پر زیادہ کنٹرول فراہم کریں گے اور ہوائی اڈوں کو بنیادی ڈھانچے میں کمی اور آپریشنل کارکردگی میں اضافہ سے ہوائی اڈوں کو فائدہ ہوگا۔

ہتک عزت معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو گجرات ہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ کانگریس کے مطابق، راہل گاندھی اب سپریم کورٹ جائیں گے۔

راما راؤ نے الزام لگایا کہ آندھرا پردیش اسٹیٹ ری آرگنائزیشن ایکٹ کے تحت تلنگانہ سے کئے گئے وعدوں کو مرکز نے پورا نہیں کیا ہے۔

  پرینکا گاندھی نے کہا، ’’اس کے لیے راہل گاندھی کوئی بھی قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہیں اور مغرور بی جے پی حکومت کے تمام حملوں اور ہتھکنڈوں کے باوجود ایک سچے محب وطن کی طرح عوام سے متعلق سوالات اٹھانے سے پیچھے نہیں ہٹے ہیں۔ عوام کا دکھ درد بانٹنے کے فریضہ کو انجام دے رہئ ہیں۔ سچ کی جیت ہوگی۔ عوام کی آواز جیتے گی۔

اس شخص (ویربھدرایا متھا پتی) نے اپنا دفاع کرنا شروع کیا اور دعویٰ کیا، 'میں نے یہ برقع اس لیے پہنا تھا تاکہ میں بھیک مانگ سکوں...' تاہم اس کا جواب لوگوں کو مطمئن نہ کر سکا۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ڈھانچہ گرانے سے متعلق ایک نوٹس جاری کیاتھا اور انہیں ہائی کورٹ نے تنظیم اور ناردرن ریلوے کے درمیان تنازعات کے تعلق سے فیصلہ کرنے کا اختیار دیا تھا۔