Monsoon session of the Parliament: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے تیسرے دن بھی منی پور معاملے پر ہنگامہ ، پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج شروع
حزب اختلاف کی اتحادی جماعتوں (I.N.D.I.A) نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کے منی پور کے بارے میں دونوں ایوانوں میں بیان کا مطالبہ کیا۔
Manipur Violence: کیا اپنی بیٹی کو زندہ یا مردہ دیکھنا چاہتی ہو؟’ ماں نے سنائی درندگی کی خوفناک کہانی، 20 جولائی کو منی پور تشدد پر خاموشی توڑی؟
اہل خانہ ابھی تک بیٹی کی لاش کا انتظار کر رہے ہیں۔ خاتون نے کہا، 'مجھے اب بھی یقین نہیں آرہا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں ہے۔ کبھی کبھی امید ہوتی ہے کہ میری بیٹی واپس آئے گی، کیونکہ میں نے اسے اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا
Supreme Court on Gyanvapi Masjid ASI Survey: گیان واپی مسجد سروے پر سپریم کورٹ نے لگائی پابندی، مسجد فریق کو دیا یہ بڑا حکم…
Supreme Court on Gyanvapi Masjid ASI Survey: سپریم کورٹ نے وارانسی کی گیان واپی مسجد میں بدھ (26 جولائی) کی شام 5 بجے تک سروے پر روک لگا دی ہے۔ اس دوران مسجد کمیٹی کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا موقع دیا گیا ہے۔ گیان واپی مسجد کے انتظام کی نگرانی کرنے والی انجمن …
Yamuna again crosses danger mark: جمناندی ایک بار پھر خطرے کے نشان کے پار، دہلی میں سیلاب کو لے کر ہائی الرٹ
ریونیو منسٹر آتشی نے ہفتہ کو کہا تھا کہ ہتھنی کنڈ بیراج سے جمنا ندی میں دو لاکھ کیوسک سے زیادہ پانی چھوڑے جانے سے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر دہلی حکومت ہائی الرٹ پر ہے۔
Muslim Rashtriya Manch on UCC: مسلم راشٹریہ منچ کے اراکین نے لا کمیشن کے چیئرمین کو حمایت کی یادداشت پیش کی، جسٹس اوستھی نے کرائی یقین دہانی
مسلم راشٹریہ منچ کے نیشنل میڈیا انچارج شاہد سعید کا کہنا ہے کہ یو سی سی سے تمام مذاہب کے لوگوں کو تقویت ملے گی۔ اس کے تحت گود لینے کی روایت کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، خواتین کے حق میں بے شمارسہولیات ہوں گی، جن میں جائیداد کی تقسیم میں حصہ داری کا معاملہ بھی ہوگا۔
Gyanvapi Masjid Survey: گیانواپی کیمپس کا سروے شروع، 30 لوگوں کی ٹیم پہنچی اندر، 4 اگست تک عدالت میں دی جائے گی رپورٹ
عدالت کے فیصلے کے بعد گیانواپی مسجد کیس میں ہندو فریق کی نمائندگی کرنے والے وکیل وشنو شنکر جین نے بتایا کہ عدالت نے اے ایس آئی کے سروے کا حکم دیا ہے۔ وشنو شنکر جین نے کہا کہ میری درخواست قبول کر لی گئی ہے اور عدالت نے وجو ٹینک کو چھوڑ دیا ہے، جسے سیل کر دیا گیا ہے۔ ا
Reduction in crude oil prices: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کیا ہوا سستا؟
خام تیل کی قیمتوں میں بھی کمی درج کی گئی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 0.45 فیصد گر کر 76.71 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی برینٹ خام تیل کی قیمت 0.46 فیصد کمی کے ساتھ 80.54 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ اگرچہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا ملک میں خام تیل کی قیمتوں پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔
BJP-linked Muslim ‘Pasmanda’ body holds first meet: مسلمانوں کو یکساں سول کوڈ سمجھانے کیلئے بی جے پی نے مسلم پسماندہ محاذ کو کیا آگے
کنونشن کا تھیم تھا "یکساں سول کوڈ اور پسماندہ مسلمان – غلط فہمیوں اور افواہوں کو دور کرنے کے لیے سمواد" (یو سی سی اور پسماندہ مسلمان - غلط فہمیوں اور افواہوں کو دور کرنے کے لیے مکالمہ)۔ راشٹروادی مسلم پسماندہ محاذ کی میٹنگ میں بی جے پی کے کئی سینئر لیڈروں اور یوپی کے وزراء نے شرکت کی۔
Anju-Nasrullah: سیما کے راستے پر چلی انجو، بھارت کی انجو نصراللہ سے ملنے پاکستان پہنچی
انجو نصراللہ کی محبت کی کہانی سوشل میڈیا پر ایک سادہ فیس بک دوستی کے طور پر شروع ہوئی جو جلد ہی محبت میں بدل گئی۔ ان کے درمیان فاصلے کے باوجود ان کی محبت مضبوط ہوتی گئی. سیما حیدر کا معاملہ سامنے آنے سے پہلے ہی انجو نے پاکستان جانے کی اجازت کے لیے درخواست دے دی تھی۔
NIA Chargesheet Terrorist: این آئی اے نے 3 خالصتان حامی دہشت گردوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی، کارندوں کا پھیلایا تھا نیٹ ورک، کئی انکشافات
دہلی کی ایک خصوصی عدالت میں داخل کی گئی چارج شیٹ میں ممنوعہ تنطمیوں کے لیے کام کرنے والے چھ دیگر ساتھیوں کا نام بھی شامل ہے۔ جس میں دونوں اداروں کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کا ایک پیچیدہ نظام بھی بیان کیا گیا ہے۔ این آئی اے بی کے آئی اور کے ٹی ایف سے جڑے 16 دیگر مفرور اور گرفتار ملزمان کے تعلق کی بھی تحقیقات کر رہی ہے۔





