Twin Pregnancy Symptoms: پریگننسی کے دوران ایسے پتہ چلتا ہے کہ بننے والی ہیں جڑواں بچوں کی ماں
نارمل اور جڑواں پریگننسی میں زیادہ فرق نہیں ہوتا ہے، لیکن جڑواں پریگننسی میں وزن اور تھکان زیادہ بڑھ سکتی ہے۔ بعض اوقات، عام علامات کے باوجود، جڑواں حمل میں خطرہ تھوڑا بڑھ جاتا ہے۔
Monu Manesar Arrested: گئو رکشک مونو مانیسر کو 14 دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیجا گیا، راجستھان پولیس کو سونپی گئی حراست
بجرنگ دل لیڈر کا اصلی نام موہت یادو ہے۔ ہریانہ پولیس نے پہلے اسے حراست میں لیا اور بعد میں باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا۔ اے ڈی جی لاء اینڈ آرڈرممتا سنگھ نے تصدیق کی ہے۔
Uproar in Kerala Assembly: کیرالہ اسمبلی میں خواتین اور بچوں کے تحفظ کے مدعے پر ہنگامہ، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہوئی زوردار بحث
جولائی کے آخری ہفتے میں پیش آنے والے ایک واقعے کو لے کر ریاست بھر میں غصہ تھا۔ اس واقعے میں بہار کے ایک مزدور کی پانچ سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا تھا۔
A film will be made on the book ‘The Administrator’: مونٹی نیگرو کی سفیر جینس درباری کی کتاب ’دی ایڈمنسٹریٹر‘ پر بنے گی فلم، کلیدی کردار کے لیے جلد شروع ہوں گے آڈیشن
مونٹی نیگرو کی سفیر ڈاکٹر درباری نے کچھ عرصہ قبل بلیا میں کہا تھا کہ 1942 میں تحریک آزادی کے دوران چند دنوں کے لیے آزاد ہوئے بلیا کی تاریخ پر ایک بہترین فلم بنائیں گی۔
Monu Manesar in custody of Haryana Police: بجرنگ دل لیڈر اور ناصر-جنید کے قتل کا ملزم مونو مانیسر ہریانہ میں گرفتار، یہاں دیکھیں ویڈیو
راجستھان کے بھرت پور ضلع کے گھاٹ میکا گاؤں کے باشندہ جنید عرف جونا (35 سال) اورناصر(25 سال) کا مبینہ طور پراغوا کرلیا گیا تھا اوران کی لاش ہریانہ کے بھوانی کے لوہارو میں ایک جلی ہوئی کارمیں ملی تھی۔
POK Will Merge With India After Some Time: ’تھوڑا انتظار کیجئے… کچھ دن بعد POK ہندوستان میں مل جائے گا…‘ سابق فوجی سربراہ وی کے سنگھ کا بڑا اعلان
مرکزی وزیر اور سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ کے ایک بیان نے پاکستان کی نیند اڑا دی ہے۔
Gyanvapi Masjid ASI Survey Case: ہندو فریق کی عرضی کے خلاف مسجد کمیٹی نے کھٹکھٹایا عدالت کا دروازہ، جانئے پورا معاملہ
اے ایس آئی 4 اگست سے گیان واپی مسجد احاطے کے سیل بند حصے کو چھوڑکر بیریکیڈ والے علاقے میں سروے کر رہا ہے۔ شرنگارگوری-گیان واپی کیس کی مدعی نمبر2 سے 5 تک چار خواتین نے گزشتہ ہفتے ایک عرضی دائرکی تھی
Sanjeev Khirwar: پرنسپل سکریٹری سنجیو کھیروار نے لیہہ کرگل میں 24 گھنٹے پانی کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کی، ضروری ہدایات دیں
مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے پرنسپل سکریٹری سنجیو کھیروار نے لیہہ اور کرگل خطے میں 24×7 پانی کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے عہدیداروں کی میٹنگ بلائی۔
3 Kuki-Zo Tribals Shot Dead: منی پور میں کوکی-جو برادری کے تین افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
منی پور میں اکثریتی میتی اور قبائلی کوکی برادریوں کے درمیان 3 مئی سے مسلسل جھڑپیں جاری ہیں اور اب تک 160 سے زیادہ لوگ مارے جا چکے ہیں۔
Saudi Arabia: دہلی میں ‘میڈیا اویسس’ کے ذریعے سعودی عرب نے وژن 2030 کے کلیدی منصوبوں کے تحت ترقی کے ماڈل کی نمائش کی
نیوم کا اولین مقصد مستقبل کی سرزمین، جہاں عظیم ترین ذہنوں اور بہترین صلاحیتوں کو بااختیار بنایا گیا ہے کہ وہ علمی خیالات کو مجسم کر سکیں اور تخیل سے متاثر دنیا میں حدود سے تجاوز کریں۔





