Madan Mitra Joins Rebel Trinamool: ممتا بنرجی کو ایک اور بڑا جھٹکا، باغی ترنمول گروپ میں شامل ہوئے سینئر لیڈر مدن مترا، ابھیشیک بنرجی پر پارٹی کو نقصان پہنچانے کا لگایا الزام
مدن مترا نے اے آئی ٹی سی سے استعفیٰ دے کر رتبرتا بنرجی کی قیادت والے باغی دھڑے کا دامن تھام لیا ہے جو ممتابنرجی گروپ کے لیے ایک بڑا جھٹکا مانا جارہا ہے۔ مدن مترا نے ابھیشیک بنرجی پر پارٹی کو نقصان پہنچانے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔
India-UK Partnership: بھارت-برطانیہ جامع اقتصادی و تجارتی معاہدہ نافذ، وزیراعظم مودی نے کہا ’’معاہدے پر عمل درآمد دونوں ممالک کی شراکت داری کا تاریخی لمحہ‘‘
وزیراعظم مودی نے کہا کہ یہ دونوں معاہدے اعلیٰ سطحی سفارتی عزائم کو عوام کے لیے حقیقی معاشی مواقع میں تبدیل کریں گے اور بھارت کے کسانوں، کاروباری افراد، چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعت کاروں (ایم ایس ایم ایز) اور ہنرمند افرادی قوت کے لیے نئی راہیں کھولیں گے۔
Anti-Radicalisation Cells: گجرات میں اینٹی ریڈیکلائزیشن سیلز کا آغاز، خفیہ ایس او پی پر فرقہ وارانہ پروفائلنگ کے الزامات، حقوق انسانی کے کارکنوں نے کہا مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی ہورہی ہے سازش
ریاستی انٹیلی جنس بیورو (SIB) کی جانب سے جاری ایک خفیہ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (SOP) کے تحت پولیس کو سوشل میڈیا، انکرپٹڈ میسجنگ ایپس، مذہبی تنظیموں اور بعض رویوں کی نگرانی کی ہدایت دی گئی ہے۔ سی پی آئی (ایم) کے راجیہ سبھا رکن جان برٹاس نے گجرات کے وزیراعلیٰ کو خط لکھ کر اس ایس او پی پر عمل درآمد روکنے اور اس کا آزادانہ جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Sonam Wangchuk Hunger Strike: بھوک ہڑتال ہوگی ختم یا احتجاج رہے گا جاری؟ کیا راکھی ساونت کی پیشکش پر آمادہ ہوں گے سونم وانگچک؟
نیٹ (NEET) امتحان تنازع کے خلاف دہلی کے جنتر منتر پر گزشتہ 18 دنوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے سماجی کارکن سونم وانگچک کی صحت مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے۔ اس دوران اداکارہ راکھی ساونت نے ان کی جان کو قیمتی قرار دیتے ہوئے جذباتی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ وہ خود جا کر ان سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی درخواست کریں گی۔
Amir Khan’s 3rd Marriage Controversy: آچاریہ پرمہنس کا انتہائی سنگین اور اشتعال انگیز بیان، اداکار عامر خان کو مارنے والے کو 5 کروڑ روپے دینے کا اعلان، پولیس اور خفیہ محکمہ خاموش
اداکار عامر خان کی مبینہ تیسری شادی سے متعلق تنازع مزید گہرا گیا ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر نتیش رانے کی جانب سے عامر خان کو ’’لو جہاد کا برانڈ ایمبیسیڈر‘‘ قرار دینے کے بعد اب ایودھیا کے مذہبی لیڈر پرمہنس آچاریہ بھی اس معاملے میں انتہائی سنگین اور اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے اعلان کیا کہ جو شخص عامر خان کو قتل کرے گا، اسے 5 کروڑ روپے انعام دیا جائے گا۔
FBI Most Wanted Criminal Kaushal Lala: کون ہے نتیش کوشل عرف’لالا‘؟ پنجاب سے امریکہ تک پھیلے مبینہ جرائم کے نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ، ایف بی آئی نے قرار دے دیا ’موسٹ وانٹڈ‘
امریکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی (FBI) نے پنجاب کے بدنام زمانہ جگو بھگوان پوریا گینگ سے مبینہ طور پر وابستہ بھارتی شہری نتیش کوشل عرف ’لالا‘ کو اپنی ’موسٹ وانٹڈ‘ مجرموں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ قتل، اغوا اور منشیات کی اسمگلنگ جیسے سنگین بین الاقوامی مقدمات میں مطلوب نتیش کوشل کی گرفتاری کے لیے امریکی حکام نے بڑے پیمانے پر کارروائی تیز کر دی ہے۔
Amit Shah Pay Tribute: ’کرناٹک کیسری‘ جگن ناتھ راؤ جوشی کو لیڈروں کا خراجِ عقیدت، وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی پیش کیا خراج عقیدت
گوا آزادی تحریک کے سرکردہ لیڈر اور ’کرناٹک کیسری‘ کے نام سے معروف جگن ناتھ راؤ جوشی کی برسی کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی لیڈروں نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Amit Shah Wishes: وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کی سالگرہ پر وزیر داخلہ امت شاہ کی مبارکباد، کہا- وزیر اعلیٰ گجرات کی ترقی کے سفر کو دے رہے ہیں نئی رفتار
گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کی 64ویں سالگرہ کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی مرکزی وزراء اور مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے سوشل میڈیا کے ذریعے انہیں مبارکباد پیش کی۔ رہنماؤں نے ان کی اچھی صحت، درازیٔ عمر اور کامیاب قیادت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
PM Modi Sanskrit Shlok: ’علم، ہنر اور بہترین صحت…‘ وزیراعظم مودی نے نوجوانوں کو بتائے کامیابی کے راز ، واقف کرایا کہ کیا ہے دنیا کی سب سے بڑی دولت ؟
وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک سنسکرت سُبھاشِت شیئر کرتے ہوئے نوجوانوں کو علم، ہنر، اچھی صحت اور اطمینان کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہی چار خوبیاں ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر اور انفرادی کامیابی کی سب سے مضبوط بنیاد ہیں۔
Chidambaram on Delimitation Bill: ’این سی پی (ایس پی) اور ڈی ایم کے پر بی جے پی کی نظر‘، حد بندی بل پر چدمبرم کا دعویٰ، کیا ہے دو تہائی اکثریت کا ہندسہ؟
کانگریس کے سینئر لیڈر پی۔ چدمبرم نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی حد بندی (Delimitation) سے متعلق آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے لیے این سی پی (ایس پی) اور ڈی ایم کے کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔





