Bharat Express DD Free Dish

قومی

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی آج جے پور پہنچے۔ یہاں اویسی نے کانگریس اور بی جے پی پر حملہ کیا۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانگریس ایم ایل اے کے رشتہ داروں پر الزامات لگائے جاتے ہیں۔ کانگریس ایم ایل اے کھلے عام خواتین کے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔ جب وزیر اعلیٰ (اشوک گہلوت) ایسے ہوتے ہیں کہ خواتین کے خلاف جرائم کو فرضی قرار دیتے ہیں تو ظالموں کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں۔

ہند پیسیفک ریجنل ڈائیلاگ 2023 سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ہندوستان-مشرق وسطی یورپ اقتصادی راہداری تمام ممالک کے مفاد میں ہے۔ اس سے نقل و حمل میں کارکردگی بڑھے گی

راہل گاندھی نے بمتارا میں کہا کہ میں نے کرناٹک میں خواتین کے لیے مفت بس ٹکٹ کی بات کی تھی لیکن چھتیس گڑھ کو بھول گیا۔ کانگریس پارٹی کی حکومت چھتیس گڑھ کی خواتین کے کھاتوں میں سالانہ 15000 روپے جمع کرے گی۔

سہارا گروپ کے سربراہ کے انتقال پر بھارت ایکسپریس کا سارا عملہ انہیں خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔ اس موقع پر بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا کہ سہارا شری نے مجموعی طور 56 اسپورٹس کوفروغ دینے میں ناقابل فراموش کارنامہ انجام دیا۔

ایک بار پھر ٹرین حادثے کی خبر آئی ہے اور یہ حادثہ یوپی کے بھوپت ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے جہاں ٹرین کے ڈبوں  سے آگ کی لپٹیں اٹھنے لگیں ۔نارتھ سنٹرل ریلوے کے سی پی آر او نے بتایا کہ جب ٹرین نمبر 02570 دربھنگہ کلون اسپیشل اتر پردیش کے سرائے بھوپت ریلوے اسٹیشن سے گزر رہی تھی۔

پرینکا گاندھی نے مزید کہا کہ میں کہتی ہوں کہ مودی جی پر بھی ایک فلم بنادیتے ہیں جس کا ٹائیٹل  'میرے نام' رکھاہوگا۔ مودی جی آدمی کی پہچان میں  ٹاپ کلاس ہیں۔ انہوں  نے دنیا بھر سے بزدلوں اور غداروں کو اکٹھا کرکے اپنی پارٹی میں جمع کرلیاہے۔ مجھے بی جے پی اور آر ایس ایس کے اچھے کارکنوں پر ترس آتا ہے جو برسوں سے جدوجہد کر رہے ہیں۔

سبرت رائے ترکمان پور برف خانہ روڈ پر واقع اندراوتی نواس میں 250 روپے ماہانہ کرایہ پر رہتے تھے۔ فنانس کمپنی یہاں سے شروع ہوئی تھی۔

پی ایم مودی نے کھنٹی میں منعقدہ قبائلی فخر ڈے پروگرام میں بھی شرکت کی۔ جہاں سے انہوں نے کسان سمان ندھی کی 15ویں قسط جاری کی۔

شہلا راشد پر پتھراؤ کرنے والوں کی حمایت کے پرانے کیسز کا بہت چرچا رہا لیکن اب ان کا لہجہ بدل گیا ہے۔ جب ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ان کا مسئلہ 2010 کا ہے لیکن اب حالات بدل چکے ہیں۔