Jashne Rekhta Grand Debut: جشن ریختہ کا شاندار آغاز، دھیان چند اسٹیڈیم میں ریختہ کے 8ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں جاوید اختر کی شرکت
سہ روزہ جشن کا آغازمحفل خانہ کے عظیم پنڈال میں ادارہ کے بانی سنجیو صراف نے کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں ریختہ کی سرگرمیوں سے حاضرین کو واقف کرایا۔
Every penny will be returned: عوام سے لوٹا گیا ایک ایک پیسہ واپس کرنا ہوگا،یہ مودی کی گارنٹی ہے: وزیراعظم
پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو صرف تلنگانہ میں ہی کامیابی ملی ہے اور اسے اس کے لیے تسلی قرار دیا جا رہا ہے۔پی ایم مودی نے پوسٹ میں کہا، ''وہ اپنی انا، جھوٹ، مایوسی اور جہالت میں خوش رہیں۔ لیکن… ان کے تفرقہ انگیز ایجنڈے سے ہوشیار رہیں۔ 70 سال پرانی عادت اتنی آسانی سے نہیں ٹوٹ سکتی۔
Yogi Government Decision Urdu and Persian: یوپی میں مکانوں کی رجسٹری میں نہیں استعمال ہوں گے بیع نامہ، داخل-خارج جیسے الفاظ، یوگی حکومت نے 115 سال پرانے قانون میں کردی تبدیلی
یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کی طرف سے بڑا فیصلہ لیا گیا ہے۔ دراصل، اترپردیش میں ہونے والی رجسٹریوں کے لئے سال 1908 میں بنائے گئے رجسٹریشن ایکٹ میں حکومت کے ذریعہ تبدیلی کی جارہی ہے۔
All India Radio’s Urdu service falls silent: آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس ہمیشہ کیلئے ہوسکتی ہے بند،ہندی کے پروگراموں کا دبدبہ
آل انڈیا ریڈیواردو سروس کے پاس مالی سال 2023-24 کے لیے 6 کروڑ روپے کا بجٹ تھا، جس میں سے تمام خرچ نہیں ہوپایا۔اگر ایسا ہی رہا تو پھر سرکار اے آئی آر اردو کے سالانہ بجٹ کو آئندہ کے برسوں میں بہت تیزی سے کم کرسکتی ہے چونکہ یہاں بجٹ کا بیشتر حصہ باقی ہی رہ جارہا ہے۔ اس کو خرچ ہی نہیں کیا جارہا ہے۔
UK Global Investors Summit: اتراکھنڈ گلوبل انویسٹر سمٹ میں اڈانی نے کھولا خزانہ،بڑی سرمایہ کاری کا کیا اعلان
اتراکھنڈ میں دو روزہ گلوبل انویسٹرس سمٹ کا آغاز ہو گیا ہے، پروگرام کا افتتاح پی ایم مودی نے کیا، اس دوران اڈانی گروپ نے سب سے پہلے اتراکھنڈ میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔اڈانی انٹرپرائز کے ڈائریکٹر پرنب اڈانی کانفرنس میں مدعو کرنے ریاستی سرکارکا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ دہرادون میرے دل میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔
Mahua Moitra Profile کروڑوں کی نوکری ٹھکرانے والی لیڈر کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہوگئی، جانئے کون ہیں ٹی ایم سی مہوا موئترا؟
Mahua Moitra profile: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کی رشوت سے متعلق سوال پوچھنے کے معاملے میں لوک سبھا رکنیت منسوخ کردی گئی ہے۔ آئیے ان کے بارے میں بتاتے ہیں۔
IT Raid: راجیہ سبھارکن دھیرج ساہو سے متعلق کمپنی کےٹھکانوں پر انکم ٹیکس کی کاروائی،300کروڑ سے زائد نقدی رقم ضبط
یہ کمپنی راجیہ سبھا ایم پی دھیرج ساہو سے متعلق ہے۔ بلدیو ساہو اور گروپ آف کمپنیز کے بلانگیر دفتر پر چھاپے کے دوران 150 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی ضبط کی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ یہ مغربی اوڈیشہ میں دیسی شراب بنانے اور فروخت کرنے والی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔
TMC MP Mahua Moitra expelled from the Lok Sabha: ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کی رکنیت منسوخ، لوک سبھا سے تجویز منظور
Winter Session 2023: پیسے لے کر سوال پوچھنے کے الزام سے متعلق مہوا موئترا کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کردی گئی ہے۔ لوک سبھا میں بحث کے بعد یہ تجویز منظور کی گئی۔
Akbaruddin Owaisi appointed as Protem Speaker: کانگریس اور AIMIM کی تکرار ہوسکتی ہے ختم! تلنگانہ کی کانگریس حکومت نے اکبرالدین اویسی کو سونپی بڑی ذمہ داری
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈراکبرالدین اویسی نے اس الیکشن میں چندریان گٹا سیٹ سے جیت درج کی ہے۔ اس سے پہلے بھی وہ یہاں سے دو بار یکطرفہ جیت درج کرچکے ہیں۔
Liquor Policy: بغیر مقدمے کےطویل عرصہ تک جیل میں نہیں رکھ سکتے،بنوئے بابو کو سپریم کورٹ سے راحت
پچھلی سماعت میں سینئر وکیل سالوے نے بابو کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے کہا تھا کہ بابو کے پاس میرٹ پر باقاعدہ ضمانت کا اچھا کیس ہے۔ انہوں نے عدالت سے اپنی درخواست کی جلد سماعت کا مطالبہ کیا ہے۔ سالوے نے کہا تھا کہ وہ 10 ماہ سے جیل میں ہیں اور اب طبی بنیادوں پرعبوری ضمانت پر باہر ہیں۔





