Bharat Express Chairman Upendra Rai Participated 69th National ABVP Convention: اے بی وی پی کے 69ویں قومی کنونشن پروگرام کا امت شاہ نے کیا افتتاح، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے کی شرکت
اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کی طرف سے دہلی کے براڑی میں واقع ڈی ڈی اے میدان میں 69ویں قومی کنونشن کا آج (8 دسمبر) مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے افتتاح کیا۔
Delhi Liquor Scam: شراب پالیسی گھوٹالے میں گرفتار ‘ساؤتھ گروپ’ کے رام چندر پلئی کو ملی 5 دن کی پیرول
دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں ملزم پلئی 'ساؤتھ گروپ' کا حصہ ہے، انہوں نے مبینہ طور پر عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کو 100 کروڑ روپے کی 'رشوت' بھیجی تھی۔ ای ڈی کے مطابق، پلئی جنوب میں واقع شراب بنانے والے گروپ، انڈو اسپرٹ کی ایک اہم شخصیت ہے۔ انہیں کمپنی کا 32.5 فیصد حصہ دیا گیا۔
Patiala House Court allowed JMI Student in Tihar Jail to appear for the Exam: پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے تہاڑ جیل میں بند جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم کو دی امتحان میں بیٹھنے کی اجازت
تہاڑ جیل میں بند طالب علم محسن محمد کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے بڑی راحت دی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم کو این آئی اے نے گزشتہ سال شہر کے بٹلہ ہاؤس علاقے سے گرفتار کیا تھا۔
TMC MP Mahua Moitra Row: لوک سبھا میں ٹی ایم سی ایم پی مہوا موئترا پر ایتھکس کمیٹی کی رپورٹ پیش، اپوزیشن نے جم کرکیا ہنگامہ
ایتھکس کمیٹی نے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے خلاف پارلیمنٹ میں پیسے لینے اور سوال پوچھنے کے خلاف لوک سبھا میں رپورٹ پیش کی ہے۔
Supreme Court: سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے اخراجات محدود کرنے کی درخواست مسترد کر دی
جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا پر مشتمل سی جے آئی کی سربراہی والی بنچ نے کہا، "یہ تمام قانون سازی کی پالیسی کے معاملات ہیں۔" درخواست میں تمام ہائی کورٹس کو انتخابی درخواستوں پر چھ ماہ کے اندر فیصلہ کرنے کی ہدایت بھی مانگی گئی ہے۔
Uttarakhand Global Investors Summit 2023: وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا دہرہ دون میں اتراکھنڈ گلوبل انوسٹرس سمٹ 2023 کا افتتاح کیا، ریاست میں سرمایہ کاری کا کھلے گا راستہ
اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ ہم نے گلوبل انوسٹرس سمٹ میں سرمایہ کاری کے ساتھ 2.5 لاکھ کروڑ روپئے کے ایم اویو پردسختط کرنے کا ہدف رکھا تھا۔
Pakistani Bride Javeria Khanam: ہندوستان کی بہو بننے جا رہی پاکستان سے آئی جویریہ خانم کی شادی میں کیا کچھ ہوگا خاص
ہندوستانی حکومت نے پاکستانی شہری جویریہ خانم کو شادی کے لئے 45 دن کا ویزا دے دیا۔ جویریہ خانم کراچی، پاکستان کی رہنے والی ہیں۔ وہ اوران کے منگیترسمیرخان دونوں ان دنوں میڈیا کی سرخیوں میں ہیں۔
BJP announced Name of Observers: بی جے پی نے مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں آبزرور کے ناموں کا اعلان کیا
وزیردفاع راجناتھ سنگھ کو راجستھان کا آبزرور بنایا گیا ہے۔ راجناتھ سنگھ کے ساتھ ونود تاؤڑے اور سروج پانڈے کو معاون آبزرور کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
AI Summit 2023: اے آئی سمٹ 2023 کا آغاز 12 دسمبر سے دہلی میں، پی ایم مودی نے پورے ملک کو کیامدعو
لوگوں کو دعوت دیتے ہوئے وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ہم ایک شاندار دور میں رہ رہے ہیں۔ جس میں جدت، اسٹارٹ اپ اور اے آئی نے وہ چیزیں حقیقت میں بدل دی ہیں جن کا ہم نے کبھی تصور کیا تھا۔
World’s largest green energy park: خلا سے نظر آنے والا دنیا کا سب سے بڑا گرین انرجی پارک
ہم اپنی کرم بھومی موندرا میں دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ مربوط شمسی اور ہوا سے توانائی پیدا کرنے والے ماحولیاتی نظام کی تعمیر کر رہے ہیں، جو صرف 150 کلومیٹر دور ہے۔ یہ پائیدار توانائی کی طرف ہندوستان کی منتقلی کا ایک اہم موڑ ہے اور یہ شمسی اتحاد اور اتمنیر بھر بھارت پروگرام کے تئیں ہماری لگن کو ظاہر کرتا ہے۔





