Bharat Express DD Free Dish

قومی

آنند دوبے نے کہا کہ یہ کتنی بدقسمتی کی بات ہے کہ ایک ایم ایل اے جس کو لاکھوں لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے وہ لوگوں کو گولی مار رہا ہے

جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کی گرفتاری کے بعد سے ہی سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ چمپئی سورین نے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لے لیا ہے، لیکن جے ایم ایم میں بغاوت ہونے لگی ہے۔

دارالحکومت لکھنؤ کے علاقے ملیح آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی ۔

عام آدمی پارٹی کی وزیر آتشی نے بھی بی جے پی پر پارٹی کو توڑنے کا الزام لگایا تھا۔ بی جے پی پر حکومت گرانے کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آتشی نے کہا تھا کہ دہلی کے 7 ایم ایل اے بی جے پی کے رابطے میں ہیں۔

سبز، عالمی، متحرک، قابل فخر اور معیاری ترقیاتی کاموں کے ذریعے یہ بجٹ گجرات کو '5جی' گجرات بنانے کی سمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ "آج ہندوستان کی معیشت تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ ہماری حکومت کے تیسرے دور میں ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننا یقینی ہے۔

راہل گاندھی نے مغربی بنگال میں کانگریس کی سیٹوں کی تقسیم میں حائل رکاوٹوں پر کہا، "نہ تو کانگریس نے کہا اور نہ ہی ممتا بنرجی نے کہا کہ اتحاد ختم ہو گیا ہے۔ ممتا نے کہا کہ وہ اتحاد میں ہیں، بات چیت چل رہی ہے

وارانسی کے گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں ویاس جی کو پوجا کی اجازت دیئے جانے مسلم فریق نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے اورعدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔

ڈی ایم ڈی کے کے بانی وجے کانت، جن کا انتقال گزشتہ سال دسمبر میں ہوا تھا، سیاست دان بننے سے پہلے تمل فلم انڈسٹری میں بھی اداکار تھے۔ سپر اسٹار کمل ہاسن نے بھی فروری 2018 میں مکل نیدھی میئم (MKM) کی بنیاد رکھی تھی۔

ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا، میں نے کانگریس سے کہا کہ 2 سیٹیں لیں، لیکن انہوں نے (کانگریس) انکار کر دیا۔ یوپی میں الہ آباد جاؤ، اور بنارس میں بی جے پی کو شکست دینے کے بعد واپس آؤ۔'' انہوں نے راہل گاندھی کا نام لیے بغیر مزید کہا کہ کچھ لوگ تصویر لینے آتے ہیں۔