Meenakshi Lekhi on Bharat Mata ki Jai Chant: لڑکی نےنہیں لگایا ‘بھارت ماتا کی جئے’ کا نعرہ تو برہم ہوگئیں میناکشی لیکھی ، کہا- ‘آپ کو یہاں سے جانا چاہیے ‘
میناکشی لیکھی وائرل ویڈیو میں غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ جسے ہندوستان پر فخر نہیں ہے اسے یوتھ کانفرنس میں نہیں آنا چاہیے۔
Amit Malviya On Mallikarjun Kharge: بی جے پی کا دعوی – ملکارجن کھڑگے نے بوتھ ایجنٹ کا ‘کتے’ سے کیاموازنہ ، امت مالویہ نے کہا – ‘مصیبت تویقینی ہے’
امت مالویہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا، "جس پارٹی کے صدر اپنی تنظیم کی سب سے مضبوط اور اہم ترین کڑی یعنی بوتھ ایجنٹ کو کتا بنا کر جانچنا چاہتے ہیں، تو اس پارٹی کی بدقسمتی یقینی ہے۔
Asaduddin Owaisi Remark on Bharat Ratna: ‘ تشدد میں جاں بحق ہونے والوں کی قبریں ہیں سیڑھیاں ‘، اڈوانی کے بھارت رتن کے اعلان پر اسد الدین اویسی کا طنز
اسد الدین اویسی نے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی کو بھارت رتن دینے کے اعلان پر تنقید کی ہے۔
PM Modi In Odisha: ’’میرے غریب بھائی بہنوں میں سے کوئی بھی کچی بستیوں میں نہیں رہنا چاہیے…‘‘، وزیر اعظم مودی نے اڈیشہ کودیا 70 ہزار کروڑ روپے کا تحفہ
میں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہا ہوں کہ کوئی غریب بھائی اور بہن کچی آبادیوں میں نہ رہے۔
Rita Bahuguna Joshi Sentenced: بی جے پی رکن پارلیمنٹ ریتا بہوگنا جوشی کو اس معاملے میں ملی 6 ماہ قید اور جرمانہ، لیا گیاحراست میں
17 فروری 2012 کی شام کو انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد بھی ریتا بہوگنا جوشی جلسہ عام سے خطاب کر رہی تھیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس کی شکایت کی تھی۔
Jharkhand Politics: ہیمنت سورین کو فلورٹسٹ میں حصہ لینے کی اجازت، PMLA کورٹ نے سنایا اپنا فیصلہ
جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ اور جے ایم ایم رکن اسمبلی ہیمنت سورین 5 فروری کو اسمبلی میں ہونے جا رہے فلور ٹسٹ میں حصہ لے سکیں گے کیونکہ انہیں عدالت کی طرف سے اجازت مل گئی ہے۔
Lal Krishna Advani Bharat Ratna: بھارت رتن پانے والے اڈوانی تیسرے بی جے پی لیڈر، بیٹی پرتیبھا نے کھلائی مٹھائی، کہا- ساری زندگی ملک کی خدمت میں گزاری
پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا اور لکھا- میں نے اڈوانی جی سے بھی بات کی اور انہیں یہ اعزاز ملنے پر مبارکباد دی۔ ملک کی ترقی میں ان کی خدمات کو کوئی نہیں بھول سکتا۔ انہوں نے نچلی سطح سے کام شروع کیا اور ملک کے نائب وزیر اعظم کے عہدے تک پہنچے۔
Congress Vs TMC: ”دیدی اور بی جے پی ایک ہی زبان کیوں بول رہے ہیں’ کانگریس کو 40 سیٹیں بھی نہیں ملنے والے ممتا کے بیان کو لے کر ادھیر رنجن چودھری کا رد عمل
کانگریس پارٹی کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کے حالیہ بیان سے ناراض ہیں، ممتا بنرجی نے کانگریس کو لے ک سخت بیان دیا تھا۔
LK Advani on Bharat Ratna: ’بھارت رتن‘ کے اعلان کے بعد لال کرشن اڈوانی کا پہلا ردعمل، کہی یہ بڑی بات
سابق نائب وزیراعلیٰ لال کرشن اڈوانی نے 'بھارت رتن' ملنے پرردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان نظریات اوراصولوں کا بھی احترام ہے، جن پرمیں نے عمل کرنے کی کوشش کی۔
Places in Delhi where you can celebrate Valentine’s Day: دہلی کے وہ مقامات جہاں آپ ویلنٹائن ڈے کا لطف لے سکتے ہیں
یہ دہلی کا پرانا قلعہ ہے اور بہت سارے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ اگر آپ تاریخ، فن تعمیر اور زندگی کی چیزوں سے محبت کرتے ہیں تو پرانا قلعہ ایک اچھی رومانوی جگہ ہو سکتی ہے۔





