Sita Soren Resigns From all JMM Posts: ہیمنت سورین کی بھابھی سیتا سورین نے جے ایم ایم سے دیا استعفیٰ، لگایا بڑا الزام
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی رکن اسمبلی سیتا سورین نے پارٹی کے سبھی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اس سے متعلق ایک خط لکھی ہے اور اسے پارٹی صدر یعنی اپنے سسر شیبو سورین کو بھیجی ہے۔
Shahi Idgah Masjid Case: شاہی عیدگاہ معاملہ میں سپریم کورٹ سے مسجد کمیٹی کو نہیں ملی راحت، درخواست مسترد
سپریم کورٹ نے متھرا شری کرشنا جنم بھومی - شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف مسجد کمیٹی کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت بند کر دی ہے۔
Delhi Excise Policy Case: شراب پالیسی معاملے میں منیش سسودیا کی مشکلات میں اضافہ، عدالت نے 6 اپریل تک کیا عدالتی حراست میں اضافہ
راؤز ایونیو کورٹ نے منگل (19 مارچ) کو دہلی شراب پالیسی کیس کی سماعت کرتے ہوئے سسودیا کی عدالتی تحویل میں 6 اپریل تک توسیع کر دی۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو پہلے ہی اس معاملے میں پیشی سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
Pashupati Paras Resigns: پشوپتی پارس نے مودی کابینہ سے دیا استعفیٰ، کہا- میرے ساتھ نا انصافی ہوئی
رام ولاس پاسوان کے بھائی پشوپتی پارس نے مودی کابینہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے لگن اور وفاداری سے این ڈی اے کی خدمت کی، لیکن میرے ساتھ ذاتی طور پرنا انصافی ہوئی۔
NDA Seat Sharing in Bihar: بہار این ڈی اے میں بڑھ رہی ہے کشیدگی، پشوپتی پارس کے بعد اوپیندر کشواہا بھی سیٹ شیئرنگ سے ناراض
طویل انتظار کے بعد بہارمیں این ڈی اے کے اتحادیوں کے درمیان لوک سبھا الیکشن سے متعلق سیٹ شیئرنگ ہوگئی ہے، لیکن اب ناراضگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک طرف پشوپتی پارس سیٹ نہیں ملنے سے ناراض ہیں تو دوسری طرف اوپیندرکشواہا کی بھی ناراضگی سامنے آئی ہے۔
Indian Navy rescues hijacked vessel MV Ruen: سمندر کا اصلی باس ہندوستان ہے،بھارت کے اس ایک قدم سے دنیا ہوگئی قائل
فلپائن کے ماہر نے چین کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ سمندر کا اصلی باس بھارت ہے۔ چین کے سمندر میں کئی ممالک کے ساتھ تنازعات ہیں، وہ بحیرہ جنوبی چین میں اپنے حقوق کا دعویٰ بھی کرتا ہے۔ اس کے بارے میں فلپائن سمیت کئی ممالک کے ساتھ تنازعات ہیں۔ فلپائن کے میری ٹائم سیکورٹی ایکسپرٹ کولن کو نے ہندوستان کی تعریف کی ہے اور چین پربھی اشاروں میں تنقید کی ہے۔
Petrol-Diesel Price Today: کہیں مہنگا تو کہیں سستا ہوا پٹرول-ڈیژل، دیکھئے تازہ ترین قیمت
سرکاری تیل کمپنیوں کے ذریعہ پٹرول اور ڈیژل کی قیمتیں جاری کردی گئی ہیں۔ آج یعنی 19 مارچ 2024 کو پٹرول-ڈیژل کہیں مہنگا تو کہیں سستا ہوا ہے۔ آئیے آپ کو تفصیل بتاتے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: لوک سبھا الیکشن کے میدان میں اتریں اکھلیش یادو کی بیٹی ، ادیتی یادو نے ماں ڈمپل کے ساتھ چلائی مہم
ملائم سنگھ یادو کی وراثت کو بچانے کی ذمہ داری ڈمپل پر ہے۔ اس علاقے کے لوگ ملائم سنگھ کو 'دادا' کے نام سے مخاطب کرتے تھے۔ مین پوری سیٹ 1996 سے سماج وادی پارٹی کا گڑھ رہی ہے۔ اکھلیش یادو کی بیٹی ادیتی یادو کو مین پوری میں ڈمپل یادو کے ساتھ دیکھا گیا۔
آئی پی ایل میں کمنٹری کرتے ہوئے نظر آئیں گے نوجوت سنگھ سدھو، لوک سبھا الیکشن سے بنائی دوری
لوک سبھا الیکشن سے کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو دوری بناسکتے ہیں۔ وہ کرکٹ میں واپسی کرنے جا رہے ہیں۔ سدھو آئی پی ایل 2024 میں کمنٹری کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ اسٹار اسپورٹس نے ایکس پرسدھو سے متعلق پوسٹ کیا ہے۔
Assam CM Himanta Biswa Sharma remarks: میں کانگریس سے جیتنے والے تمام امیدواروں کو بی جے پی میں لاؤں گا:ہمنتا بسوا سرما
آسام کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس بار کانگریس کے کارکن اور حامی بھی وزیر اعظم نریندر مودی کو ووٹ دیں گے۔ ہم اقلیتوں کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ آج اقلیتی نوجوانوں کو رشوت دیے بغیر کام مل رہا ہے۔ اقلیتیں بھی ہمیں ووٹ دیں گی۔ اس بار بی جے پی کریم گنج اور ناگاؤں کی سیٹیں بھی جیتے گی۔





