PM Modi attacks INDIA bloc: راہل گاندھی کے ‘شکتی’ ریمارک پر پی ایم مودی کا سخت حملہ، کہا- شکتی کو تباہ کرنے کی بات کرنے والوں کو تمل ناڈو دے گا سزا
پی ایم مودی نے کہا کہ 'شکتی' سے مراد دیوتا ہے اور ریاست میں مختلف دیوتاؤں کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے جیسے مریممن، مدورائی میناکشیاماں اور کانچی کامکشیما۔
Ali Ashraf Fatmi Resigned JDU: نتیش کمار کو بڑا جھٹکا، علی اشرف فاطمی نے پارٹی سے دیا استعفیٰ
سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی نے جے ڈی یو سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ آرجے ڈی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پہلے بھی وہ آرجے ڈی کے ٹکٹ پر دربھنگہ سے رکن پارلیمنٹ رہے ہیں اور ان کا شمار سینئرلیڈران میں ہوتا ہے۔
Murder of Live in Partner for Egg Curry in Gurugram :گرل فرینڈ نے نہیں پکائے انڈے، تو بوائے فرینڈ نےلیو ان پاٹنرکو ہتھوڑے سے دی دردناک موت
قتل کے اس کیس کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ 12 مارچ کی رات للن نے نشے میں دھت خاتون انجلی سے انڈے کا سالن بنانے کو کہا لیکن انجلی نے انڈے کا سالن بنانے سے انکار کر دیا۔
SC seeks Centre’s response on CAA Rules: شہریت ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت،مرکز ی حکومت کو دیا بڑا حکم
ملک کی عدالت عظمیٰ میں شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والی 237عرضیوں پر آج سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب مانگا ہے اور اس معاملے کی اگلی سماعت کیلئے 9 اپریل کی تاریخ طے کردی ہے۔
بی جے پی میں شامل ہوگئیں شیبو سورین کی بہو سیتا سورین، چند گھنٹے پہلے ہی دیا تھا جے ایم ایم سے استعفیٰ
جھارکھنڈ میں سورین فیملی میں زبردست اختلاف ہوگیا ہے۔ شیبو سورین کی بہو سیتا سورین نے جے ایم ایم اور رکن اسمبلی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے اس قدم کو سورین فیملی کے لئے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔
Haryana Cabinet Expansion: ناراض انل وج کو پارٹی نے کیا درکنار، کابینہ میں نہیں دی جگہ
سابق وزیر داخلہ اور امبالہ کنٹونمنٹ سے چھ بار ایم ایل اے رہنے والے انل وج کو نئی کابینہ میں جگہ نہیں ملی۔ کابینہ کی توسیع کے بارے میں پوچھے جانے پر سابق وزیر وج نے کہا، ’’مجھے کوئی اطلاع نہیں ہے۔‘‘ انہوں نے یہ بھی دہرایا کہ وہ پریشان نہیں ہیں۔
What is the electoral bond issue?: الیکٹورل بانڈز کیس میں آخر ایسا کیا ہوا ؟آخرکیا ہے انتخابی بانڈز کا معاملہ ؟
سپریم کورٹ نے کہا کہ ایس بی آئی کے چیئرمین کو 21 مارچ کی شام 5 بجے تک ایک حلف نامہ داخل کرنا ہوگا۔ جس میں یہ دکھایا جائے کہ بینک نے انتخابی بانڈز کی تمام تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔
BJP MP Tejashwi Surya: کرناٹک پولس نے بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریا کو حراست میں لیا، اذان کے وقت جھگڑے پر کر رہے تھے احتجاج
BJP MP Tejashwi Surya: منگل (19 مارچ) کو بنگلورو میں اتوار کو اذان کے دوران لوگوں کے ایک گروپ اور ایک دکاندار کے درمیان جھگڑے کے بعد احتجاج شروع ہوا۔ اس میں شرکت کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا بھی پہنچے۔ اس کے بعد کرناٹک پولیس نے انہیں …
Misleading ads case: کیابابا رام دیو کو جانا پڑ سکتا ہے جیل؟کیا رام دیو کو سپریم کورٹ کی بھی پرواہ نہیں؟
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود رام دیو نے گمراہ کن اشتہارات کا سلسلہ اسی رفتار سے جاری رکھا۔ جس کے خلاف انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر عدالت کا رخ کیا۔ کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس ہما کوہلی اور جسٹس احسن الدین امان اللہ نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود گمراہ کن اشتہارات کا سلسلہ جاری ہے۔
Effect of allopathic medicine case: ایلوپیتھک دوا کے اثر کے معاملے میں سپریم کورٹ نے بابا رام دیو اور بال کرشن کو کیا طلب
سپریم کورٹ نے مرکز کو ہدایت دی تھی کہ وہ اس اشتہار پر پتنجلی کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں عدالت کو وضاحت کرے جس میں ذیابیطس، بی پی، تھائرائیڈ، دمہ، گلوکوما اور گٹھیا وغیرہ جیسی بیماریوں سے "مستقل راحت، علاج اور خاتمے" کا وعدہ کیا گیا تھا۔





