Bharat Express DD Free Dish

قومی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکے نے اپنا فون اسپیکر پر رکھا ہوا ہے اور وہ دوسرے لڑکے سے لڑکی کی آواز میں بات کرتا نظر آ رہا ہے، دوسری طرف سے فون پر بات کرنے والا لڑکا کہہ رہا ہے، جب سے ہم نے تمہاری شادی کی خبر سنی ہے۔

لوک سبھا انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد نامزدگی کا عمل بھی شروع ہو جاتا ہے۔ اس کے تحت امیدوار الیکشن کمیشن میں اپنے پرچہ نامزدگی کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ وہ یہ بھی دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ انتخابی میدان میں عوامی ووٹ حاصل کرنے کے لیے صحیح امیدوار ہیں۔

پپویادو کو لالو پرساد یادو کی طرف سے ہری جھنڈی مل گئی ہے۔ جاپ کے سربراہ اور سابق رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے منگل کو لالو-تیجسوی سے ملاقات کی ہے۔

یہ واقعہ دیر رات کوچ بہار کے دنہاٹا بازار میں پیش آیا، جب مقامی بی جے پی رکن اسمبلی پرمانک جلسہ میں شرکت کے بعد وہاں سے جا رہے تھے۔ جائے حادثہ سے چند میٹر کے فاصلے پر ٹی ایم سی کی میٹنگ بھی ہونے والی تھی۔

مہاراشٹر میں پٹرول کی قیمت میں 62 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد یہاں پٹرول 104.49 روپے فی لیٹر مل رہا ہے۔ وہیں ڈیزل کی قیمت 59 پیسے اضافے کے ساتھ 91.01 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

ایشورپا سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی پارلیمانی بورڈ کے رکن بی ایس یدیورپا کے خلاف ہو گئے کیونکہ ان کے بیٹے کے ای کانتیش ایک ہفتہ قبل جاری کردہ امیدواروں کی فہرست میں جگہ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

یوپی کے بدایوں میں دو معصوم کے قتل کا الزام لگا ہے۔ اس کے بعد فرقہ وارانہ ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ لوگوں نے گاڑیوں میں توڑ پھوڑ اورآگ زنی کی ہے۔ علاقے میں ماحول کشیدہ ہے۔

ڈاکٹرشمس اقبال نے چارج سنبھالنے کے بعد کہا کہ اردو کونسل محض ایک ادارہ نہیں ہے، بلکہ قومی سطح پرشرحِ خواندگی کو بڑھانے اورکتاب کلچر کے فروغ میں کونسل کا اہم کردارہے۔

یہ معاملہ بی جے پی کی سلطان پور ایم پی مینکا گاندھی کی این جی او پیپل فار اینیمل کی اطلاع کے بعد سامنے آیا ہے۔ جس کے بعد پولیس نے نوئیڈا سیکٹر 51 کے ایک بینکوئٹ ہال سے 5 لوگوں کو گرفتار کر لیا تھا۔

کانگریس ذرائع کی مانیں تو پارٹی یوپی پی سی سی چیف اجے رائے کو وارانسی سے امیدوار بنا سکتی ہے۔ حالانکہ، ان نشستوں پر فیصلہ ہائی کمان ہی کرے گی۔