Bharat Express DD Free Dish

قومی

انتخابی چندہ کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے امت شاہ نے کئی سوال بھی پوچھے۔ انہوں نے کہا، "ہم (بی جے پی) کے خلاف ایک الزام ہے کہ ہم نے بہت زیادہ چندہ وصول کیا ہے، یہ جھوٹ ہے

بہار سے بڑی سیاسی خبر سامنے آئی ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ پپو یادو کی جن ادھیکار پارٹی کا کانگریس میں انضمام ہوگیا ہے۔

 جھارکھنڈ میں لوک سبھا الیکشن سے متعلق ہلچل جاری ہے۔ اس درمیان الائنس کی پارٹیوں نے سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ تیارکرلیا ہے۔

سبل نے کہا، "انتخابات آچکے ہیں اور اب ای ڈی کیوں بلا رہی ہے؟ وہ کچھ دن انتظار کر سکتے تھے۔ درخواست گزار ٹی ایم سی کے جنرل سکریٹری، لوک سبھا کے رکن ہیں اور اب وہ ڈائمنڈ ہاربر سے بھی امیدوار ہیں۔

یہ کارنامہ فضائیہ اور سویلین ایجنسیوں کے درمیان اعلیٰ سطحی ہم آہنگی کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ قومی شاہراہ ضرورت پڑنے پر فوجی مقاصد کے لیے فضائی پٹی کے طور پر بھی کام کر سکتی ہے۔

ہندوستانی ریلوے نے ہولی کے موقع پر 200 سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ جس کی وجہ سے مسافر اپنے گھروں تک پہنچنے کے لیے کنفرم ٹکٹ حاصل کر سکیں گے۔ ا

کانگریس ہزاری باغ لوک سبھا سیٹ سے پرکاش پٹیل کو امیدوار بنا سکتی ہے۔ بی جے پی نے منیش جیسوال کو ہزاری باغ سیٹ سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ جیسوال صدر کے ایم ایل اے ہیں۔

پڑوسی ممالک میں اقلیتوں کی آبادی 22 سے کم ہو کر 07 فیصد رہ گئی ہے۔ جبکہ ہندوستانی اقلیتوں کی آبادی 23 سے بڑھ کر30 فیصد ہوگئی ہے۔ یہ پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان میں غیرمسلم اقلیتوں کی کمزورحالت کونمایاں کرتا ہے۔ جبکہ ہندوستان میں صدر، نائب صدر، سی ای سی اور چیف جسٹس جیسے اہم آئینی عہدوں پر مسلم کمیونٹی کے لوگ فائز رہے ہیں۔

خاص بات یہ ہے کہ چراغ پاسوان کے والد مرحوم رام ولاس پاسوان حاجی پور سیٹ سے 9 بار ایم پی رہ چکے ہیں۔ 1977 کے انتخابات میں رام ولاس پاسوان نے جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا۔ اس انتخاب میں انہوں نے کانگریس امیدوار کو 4.25 لاکھ ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ ی

ایلوش یادو کے وکیل پرشانت راٹھی نے کہا کہ نومبر میں کیس درج ہونے کے بعد سے یادو سی آر پی سی کی دفعہ 160 کے تحت طلب کیے جانے کے بعد پانچ بار پوچھ گچھ کے لیے آئے ہیں۔