Supreme Court On Gautam Navlakha: گوتم نولکھا کو گھر پر نظر بندی کا خرچہ ادا کرنا پڑے گا، سپریم کورٹ نے کہا- این آئی اے کو 1 کروڑ 64 لاکھ روپے دیجئے ، پڑھئے کیا ہے پورا معاملہ’
گوتم نولکھا کو ہدایات دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ انہیں گھر میں نظربندی کے دوران فراہم کی گئی سیکورٹی کا پورا خرچہ ادا کرنا ہوگا۔
Arvind Kejriwal Jail: تہاڑ جیل میں آج اروند کیجریوال سے نہیں مل سکیں گے بھگونت مان اور سنجے سنگھ ، جانئے وجہ
رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ بدھ کو تہاڑ جیل میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال سے ملاقات نہیں کر سکیں گے۔ تہاڑ جیل انتظامیہ نے سیکورٹی وجوہات کا حوالہ دیا ہے۔
Kinnar Mahamandaleshwar Hemangi Sakhi:وزیر اعظم مودی کو چیلنج دینے کے لئے انتخابی میدان میں اتریں گی کنر مہامنڈلیشور ، ہندو مہاسبھا نے دیا ٹکٹ
ہندو مہاسبھا کے اتر پردیش کے صدر رشی کمار نے بتایا کہ وارانسی سے ہمانگی ساکھی الیکشن لڑنا چاہتی ہیں اور وہ بابا وشوناتھ کی عقیدت مند بھی ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: الیکشن کمیشن نے 106 سرکاری ملازمین کو کیا معطل، جانئے کس پارٹی کی میٹنگ میں ہوئے تھے شامل
بی جے پی کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت پرالیکشن افسران کا ایک فلائننگ اسکواڈ میٹنگ کرنے والی جگہ پرپہنچے تھے۔ فلائننگ اسکواڈ کے پہنچتے ہی بہت سے ملازمین اس جگہ سے بھاگ گئے۔
Eid-ul-Fitr 2024: پورے ہندوستان میں 11 اپریل، لیکن ان ریاستوں میں آج ہی منائی جائے گی عید الفطر، جانئے وجہ
دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد کے امام مولانا سیداحمد بخاری، فتح پوری مسجد کے امام مفتی مکرم احمد، مولانا خالد رشید فرنگی محلی، امارت شرعیہ بہار وجھارکھنڈ، مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند نے منگل (9 اپریل) کو کہا کہ شوال کا چاند نظرنہیں آیا ہے، اس لئے عیدالفطر 11 اپریل کو منائی جائے گی۔
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر نے سرگرم سیاست سے ریٹائرمنٹ کا کردیا اعلان، اس سیٹ سے چاہتے تھے ٹکٹ
کانگریس کے سینئر لیڈراور سابق مرکزی وزیر ویرپا موئلی چکّبلّا پور سے لوک سبھا کا الیکشن لڑنا چاہتے تھے، لیکن اچانک ریٹائر منٹ کے اعلان سے سیاسی گلیاروں میں قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔
Durg Bus Accident: چھتیس گڑھ کے درگ میں بڑا حادثہ، ملازمین سے بھری بس کان میں گرگئی، 14 ہلاک اور 15 سے زائد زخمی
چھتیس گڑھ کے درگ ضلع میں ایک انڈسٹری کے ملازمین سے بھری بس لال مرم کی کان میں گرگئی۔ حادثے کے وقت بس میں ڈرائیور سمیت 31 افراد سوار تھے۔ حادثے میں 14 افراد کی موت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 15 سے زیادہ افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔
Chennai has won me over: پی ایم مودی نے چنئی میں روڈ شو کو بتایا تاریخی ،کہا: تمل ناڈو کیلئے ہمیشہ دل میں خاص جگہ
تمل ناڈو میں اپنی حکومت کی طرف سے افتتاح کیے گئے پروجیکٹوں کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے مودی نے کہا، ''پچھلے چند سالوں میں، میں اکثر یہاں آیا ہوں تاکہ ان کلیدی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھ جاؤں جس سے 'زندگی کی آسانی' کو فروغ ملے گا۔
RJD Candidate List 2024: علی اشرف فاطمی اورشاہنواز عالم کو ملا ٹکٹ،آر جے ڈی نے 22 امیدواروں کی لسٹ کی جاری،لالو کی دونوں بیٹیوں کو ملا ٹکٹ
امیدواروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے، آر جے ڈی نے کہاکہ قومی صدر لالو پرساد، جنہیں پارٹی کے مرکزی اور ریاستی پارلیمانی بورڈ کے ذریعہ امیدواروں کے انتخاب اور فیصلے لینے کا اختیار ہے، نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کو اپنی منظوری دے دی ہے۔
Shawwal moon sighted in Pakistan: پاکستان میں نظرآیا شوال کا چاند، کل ہوگی عید، ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر اور لداخ میں بھی عید الفطر کل
مرکز کے زیرانتظام لداخ سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ وہاں کل عید کی نماز ادا کی جائے گی۔ لداخ کی مسئول ھلال کمیٹی اثنا عشریہ کرگل نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہاں مختلف مقامات سے ہلال عید نظرآنے کی خبر موصول ہوئی ہے، ایسی صورت میں کل یعنی بدھ کے روز عید الفطر منانے کا اعلان کیا جاتا ہے۔





