Mukhtar Ansari Death: ‘کچھ تو رحم کریں، ملزم نے اپنے والد کو کھویا ہے’، عباس انصاری کو مختار کے چالیسویں میں شرکت کی ملی اجازت
عدالت نے کہا، 'اس دوران، ایک عبوری راحت کے طور پر، یہ ہدایت دی گئی ہے کہ درخواست گزار کو آن لائن موڈ کے ذریعے اپنے مرحوم والد کے چالیسوے میں شرکت کی اجازت دی جائے گی۔
Bride Ran Away: دلہن دولہے کو چھوڑ کر کسی اور کے ساتھ بھاگ گئی، اے بھگوان، کیا ہوگا اس دنیا کا، دیکھیں ویڈیو
یک یوزرنے لکھا... میں یقین نہیں کر سکتا۔ ایک اوریوزرنے لکھا... سنڈریلا جوتے پہن کر بھاگ رہی ہے، یہ میں نے پہلی بار دیکھا ہے۔ تو ایک اور یوزر نے لکھا... اے بھگوان، کیا ہوگا اس دنیا کا ۔
Delhi Weather Today: دہلی میں بڑھنے لگی گرمی کی شدت، ہوا کا معیار ہوا بہت خراب،جانئے آج کیسا رہے گا موسم
محکمہ موسمیات کے مطابق مئی 2023 کے دوسرے ہفتے کے دوران دارالحکومت میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور گزشتہ موسم گرما میں گرمی کی کوئی لہر نہیں آئی۔ دن کے دوران نمی کا تناسب 24 سے 71 فیصد کے درمیان رہا۔
AstraZeneca COVID-19 Vaccine: دنیا بھر میں فروخت نہیں کی جائے گی AstraZeneca کی کورونا ویکسین، ضمنی اثرات کے درمیان کمپنی نے کیا بڑا اعلان
AZN Limited نے یہ بھی بتایا کہ وہ یورپ میں Vaxzevria ویکسین کی مارکیٹنگ کی اجازت واپس لینے کے لیے آگے بڑھے گی۔ کمپنی کے بیان کے مطابق، "کورونا کی وبا کے بعد کئی CoVID-19 ویکسین بنائی گئی ہیں، ایسی صورتحال میں، مارکیٹوں میں اپ ڈیٹ شدہ ویکسین بھی دستیاب ہیں۔"
Lok Sabha Election 2024: مایاوتی نے بھتیجے آکاش آنند سے کیوں چھینا پارٹی کا اہم عہدہ؟ کیا رہی اس کی وجہ یہاں جانئے سب کچھ
مایاوتی نے ایکس پر ایک لمبی پوسٹ لکھی ہے۔ مایاوتی نے پوسٹ میں کہا کہ یہ معلوم ہے کہ بی ایس پی ایک پارٹی ہونے کے ساتھ ساتھ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی عزت نفس اور سماجی تبدیلی کی مہم بھی ہے، جس کے لیے کانشی رام جی اور میں نے اپنی پوری زندگی وقف کر دی ہے۔
PV Narasimha Rao family meet PM Modi:سابق وزیراعظم اور بھارت رتن پی وی نرسمہا راو کے اہل خانہ نے پی ایم مودی سے کی ملاقات
وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کے اہل خانہ نے بھی ملک کی ثقافت، ہندوستان کی ترقی اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی ملاقات کی کچھ تصاویر بھی منظر عام پر آئی ہیں۔
Arun Jaitley Stadium: آئی پی ایل میچ کے دوران جیتے گی دہلی، جیتیں گے کجریوال کا نعرہ لگانے والوں کو پولیس نے کیا گرفتار
ہوں۔ قابل ذکر ہے کہ دہلی کے سی ایم کیجریوال ایکسائز پالیسی کیس میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ انہیں 21 مارچ کو پوچھ گچھ کے بعد ای ڈی نے گرفتار کیا تھا۔ دہلی کی ایک عدالت نے منگل (7 مئی) کو سی ایم کیجریوال کی عدالتی حراست میں 20 مئی تک توسیع کر دی۔
Mayawati removes Akash Anand as her political heir: بی ایس پی سپریمو مایاوتی کا بڑا فیصلہ، آکاش آنند کو جانشین اور نیشنل کوآرڈینیٹر کے عہدے سے کیا برطرف
حال ہی میں سیتا پور پولیس نے بی ایس پی لیڈر آکاش آنند کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔ انتخابی ریلی کے دوران آکاش آنند نے بی جے پی حکومت کا موازنہ دہشت گردوں سے کیا تھا۔ بی ایس پی لیڈر آکاش آنند کے اس متنازعہ بیان پر یوپی پولیس نے ایف آئی آر درج کی تھی۔
Keshav Prasad Maurya Taunt Ram Gopal Yadav: خانہ کعبہ کو یہ ملائم خاندان پسند کرتا ہے،انہیں ایودھیا اور کاشی نہیں بھاتا،رام گوپال کے متنازعہ بیان پر کیشو پرساد کا پلٹ وار
یوپی کے ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ نے ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا - "پروفیسر رام گوپال یادو اور ان کا پورا خاندان خانہ کعبہ کو پسندکرتا ہے، انہیں ایودھیا کاشی نہیں بھاتا۔ اسی لیے یہ خاندان بار بار بھگوان رام اور رام کے بھکتوں کی توہین کرتا ہے۔
Objectionable post on Muslims: مسلمانوں کے خلاف متنازعہ ویڈیو شیئر کرنے والی بی جے پی نے الیکشن کمیشن کا بھی نہیں مانا حکم، کمیشن کو کمپنی سے لینی پڑ رہی ہے مدد
الیکشن کمیشن نے بی جے پی کرناٹک کے ’قابل اعتراض پوسٹ‘ کو نہ ہٹانے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے۔ اس معاملے میں، الیکشن کمیشن نے اب مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس پوسٹ کو 'فوری اثر' سے ہٹائے۔





