HD Revanna Arrested: ایچ ڈی ریونا 14 مئی تک عدالتی تحویل میں رہیں گے، اغوا سے متعلق معاملہ میں پوچھ گچھ رہے گی جاری
جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی ریونا کو 14 مئی تک عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ ایس آئی ٹی کے اہلکاروں نے اسے 4 مئی کو کرناٹک کے کے آر نگر پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف درج اغوا کے معاملے میں گرفتار کیا تھا۔ ایچ ڈی ریونا 8 مئی تک ایس آئی …
Earthquake In Gujarat: گجرات کے سوراشٹرا علاقہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
گجرات اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سوراشٹرا میں تلالہ سے 12 کلومیٹر شمال شمال مشرق میں سہ پہر 3 بج کر 18 منٹ پر محسوس کیے گئے۔
جامعہ ہمدرد نے بین الاقوامی علوم اور عالمی سیاست میں انڈر گریجویٹ پروگرام کا آغاز
تعلیم وتحقیق کے میدان میں جامعہ ہمدرد نے گزشتہ چند برسوں میں قابل ذکر ترقی کی ہے اور آج اس کا شمار ملک کی ممتاز یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔
Mallikarjun Kharge On PM Modi: ‘دوست اب دوست نہیں رہا’، وزیر اعظم مودی کے اڈانی-امبانی سے متعلق بیان پر کھرگے کا جوابی حملہ
وزیر اعظم مودی نے کہا تھا کہ 5 سال تک شہزادے اڈانی-امبانی کو پھولوں کا ہار پہناتے تھے، لیکن جب سے انتخابات شروع ہوئے، انہوں نے نام لینا چھوڑ دیا۔
Parveen Shaikh Sacked: فلسطین سے متعلق پوسٹ لائک کرنے پرپرنسپل کے خلاف بڑی کارروائی، 12 سالوں سے اسکول سے وابستہ پروین شیخ برطرف
ممبئی کے سومیا اسکول کی انتظامیہ نے پرنسپل پروین شیخ کو برخاست کردیا ہے۔ کچھ دن پہلے انہوں نے فلسطین پرایک پوسٹ کو لائک کیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: ’عام طور پر ایک ایم پی ہوتا ہے، یہاں آپ کو 2-2 ملیں گے‘، پرینکا گاندھی نے رائے بریلی میں ایسا کیوں کہا؟
پرینکا نے کہا، 'میں بھی یہاں ہوں گی اور وہ (راہل) بھی ہوں گے۔ وہ آپ کے ایم پی ہوں گے اور میں ان کے ساتھ کام کروں گی۔ ہم اپنے آبا و اجداد کی طرح دل و جان سے تمام مسائل حل کریں گے۔
Lok Sabha Election 2024: کانپور میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، سابق مرکزی وزیر کے بھائی بی جے پی میں شامل
لوک سبھا الیکشن کے درمیان کانپورلوک سبھا سیٹ پرکانگریس کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔ یہاں سابق مرکزی وزیر کے بھائی نے بی جے پی کا دامن تھام لیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ’’جلد کا رنگ کچھ بھی ہو…‘‘، سیم پترودا کے نسل پرستانہ بیان پر پی ایم مودی نے راہل گاندھی پر کیا حملہ، کہا – شہزادے کو دینا پڑے گا جواب
وارنگل میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ میں آج ایک سنجیدہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں، آج مجھے بہت غصہ آرہا ہے، اگر کوئی مجھے گالی دے تو میں برداشت کر لیتا ہوں، لیکن 'شہزادے' کے اس فلسفی نے بہت بڑی گالی دی ہےجس نے مجھے غصے سے بھر دیا۔
لیو ان ریلیشن شپ ہندوستانی تہذیب کے لئے ‘کلنک’، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کا سخت تبصرہ
ہائی کورٹ نے سخت تبصرہ کرتے ہوئےکہا کہ سماج کے کچھ لوگوں میں اپنائی جانے والی لیوان ریلیشن شپ ابھی بھی ہندوستانی تہذیب میں'کلنک' کے طور پرجاری ہے، کیونکہ لیو ان ریلیشن شپ ایک امپورٹیڈ تصور ہے، جوکہ ہندوستانی رسم ورواج کی عام توقعات کے خلاف ہے۔
Delhi Chief Minister Arvind Kejriwal: دہلی ہائی کورٹ نے اروند کیجریوال کی طرف سے جیل سے حکومت چلانے اور میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے دائرپی آئی ایل کوکر دیا مسترد
کیا ہم ایمرجنسی یا مارشل لاء لگا دیں ؟ ہم پریس یا سیاسی حریفوں کو کیسے خاموش کر سکتے ہیں؟ کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ مسٹر اے یا مسٹر بی کے خلاف کوئی نہیں بولے گا؟





