Mayawati On Samajwadi Party: اکھلیش یادو کے تبصرے پر برہم ہو گئیں مایاوتی، کہا- معاف کرنا مشکل، ایس پی…
مایاوتی نے مزید لکھا، "ایس پی کی چال، کردار اور چہرہ، ہمیشہ کی طرح، ایک ایسی پارٹی کا ہے جو دلتوں، انتہائی پسماندہ لوگوں کے حقوق اور انہیں آئین میں دیے گئے ریزرویشن وغیرہ کی سخت مخالف ہے۔
Karnataka Police summons JP Nadda & Amit Malviya: جے پی نڈا اور امت مالویہ کے خلاف ایکشن میں کرناٹک پولیس، نوٹس جاری کرکے ایک ہفتے میں کیا طلب
رپورٹ کے مطابق، 4 مئی کو کرناٹک بی جے پی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک اینیمیٹڈ ویڈیو پوسٹ کیا تھا، جس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو ریزرویشن تنازعہ پر پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
UP Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو جیل جائیں گے؟ ہردوئی میں وزیر داخلہ امت شاہ کی وارننگ، کہا- پکڑے جائیں گے…
وزیر داخلہ نے کہا کہ 2021 میں اکھلیش یادو سردار پٹیل کے مجسمے کا افتتاح کرنے ہردوئی آئے تھے اور کہا کہ محمد علی جناح ایک عظیم انسان تھے۔ ارے، اکھلیش، تاریخ کو اچھی طرح سے پڑھیں
Muslim Live In Relationship Couple : اسلام میں یقین رکھنے والے شخص کو لیو ان ریلیشن شپ میں رہنے کا کوئی حق نہیں،ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
عدالت نے کہا کہ اسلام میں یقین رکھنے والے شخص کو لیو ان ریلیشن شپ میں رہنے کا کوئی حق نہیں، اوریہ حق تب تو ہرگز نہیں دیا جا سکتا جب اس کی شادی پہلے ہی ہوچکی ہو۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل بھی جوڑے کی جانب سے سیکیورٹی کے حوالے سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی۔
Punjab Lok Sabha Elections: پنجاب میں مایاوتی کو بڑا جھٹکا! ہوشیار پور سے بی ایس پی امیدوار راکیش سومن عام آدمی پارٹی میں ہوئے شامل
بی ایس پی نے راکیش سومن کو ہوشیار پور لوک سبھا سیٹ سے اپنا امیدوار بنایا تھا لیکن وہ بدھ کو عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ وزیر اعلی بھگونت مان نے راکیش سومن کا خیرمقدم کیا ہے
Votes Can Be Played By Installing Chip In EVM Army Jawan: فوجی جوان نے EVM کوہیک کرنے کا کیا دعویٰ،پولیس نے کرلیا گرفتار،جموں کشمیر میں تعینات تھا جوان
ماروتی نے دعویٰ کیا تھا کہ ای وی ایم میں چپ لگا کر کسی خاص امیدوار کے ووٹوں کی تعداد بڑھائی جا سکتی ہے۔ پولس پوچھ تاچھ کے دوران ماروتی نے بتایا کہ وہ اس وقت قرض میں ڈوبا ہوا ہے۔ جس کے لیے اس نے یہ حربہ استعمال کیا ہے۔ حالانکہ وہ ای وی ایم کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔
Supreme Court: اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ پر سپریم کورٹ نے تشویش کا اظہارکیا، کہا- مصنوعی بارش حل نہیں ہے
عرضی گزار اور سینئر وکیل راجیو دتہ نے ریاستی حکومت پر لاپرواہی کا الزام لگایا ہے۔ عرضی گزار نے کہا کہ اتراکھنڈ میں جنگل کی آگ اتنی پھیل چکی ہے کہ پوری دنیا اسے دیکھ رہی ہے۔
Kanhaiya Kumar News: کنہیا کمار کا بی جے پی پر نشانہ، ‘کرشنا جیل میں پیدا ہوئے، اگر چاہتے تو …’
کنہیا کمار نے ویڈیو میں شری کرشنا اور کانسا کی تصویریں بھی لگائی ہیں۔ اس میں اروند کیجریوال، ہیمنت سورین اور منیش سسودیا کو جیل میں دکھایا گیا ہے۔
Baharampur Caste Equation: مسلمانوں کی آبادی اس سیٹ پر 52فیصد ہونے کے باوجود آج تک ایک بھی مسلم ایم پی نہیں بن سکا،اس بار کھل سکتی ہے قسمت
بی جے پی نے یہاں سے نرمل ساہا کو ٹکٹ دیا ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نرمل ساہا کے لیے انتخابی ریلی سے خطاب کیا ہے۔ بی جے پی یہاں ہندو ووٹوں کو مضبوط کرنا چاہتی ہے اور اسے امید ہے کہ اگر مسلم ووٹ کانگریس اور ترنمول کانگریس کے درمیان تقسیم ہوتے ہیں تو اسے اس کا فائدہ ہوسکتا ہے۔
Lok Sabha Elections2024:سیم پترودا کےمتنازعہ بیان پر ہنگامہ ، بی جے پی کی کنگنا رناوت ہو ئیں غصے سے لال، راہل گاندھی کے گرو ہیں
کنگنا رناوت نے کہا- سیم پترودا راہل گاندھی کے گرو ہیں۔ ہم نے ان کی ماؤنواز اور تفرقہ انگیز باتیں سنی ہیں۔ ان کی سوچ 'تقسیم کرو اور حکومت کرو' ہے۔ سیم پترودا ہندوستانیوں کو چینی اور افریقی کہنا انتہائی ناگوار ہے۔ ایسے میں کانگریس کو اپنے آپ پر شرم آنی چاہیے





