Within 48 Hours of The End of Voting: ووٹنگ ختم ہونے کے 48 گھنٹوں کے اندر… ،اے ڈی آر نے اس بڑی مانگ کے ساتھ سپریم کورٹ سے کیا رجوع
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 30 اپریل کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے پہلے دو مرحلوں کے لیے ووٹر ٹرن آؤٹ کا ڈیٹا جاری کیا۔ جسے 19 اپریل کو پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے 11 دن اور 26 اپریل کو ہونے والی دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے 4 دن بعد شائع کیا گیا ہے۔
PM Modi in Gurudwara Patna Sahib: پی ایم مودی نے پٹنہ کے گوردوارہ پٹنہ صاحب میں کی سیوا، لوک سبھا انتخابات کی مہم کا آغاز …
پی ایم مودی ہرمندر صاحب پہنچنے والے پہلے وزیر اعظم ہیں۔ پٹنہ صاحب سے بی جے پی امیدوار اور سابق مرکزی وزیر روی شنکر پرساد بھی اس دوران ان کے ساتھ موجود تھے۔
CBSE 12th Result 2024: سی بی ایس ای بورڈ نے جاری کئے 12ویں کے نتائج، لڑکیوں نے ماری بازی
سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے 12ویں کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔ انہیں چیک کرنے کے لئے آپ بورڈ کی ویب سائٹس پرجاسکتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: بلڈوزر کی مخالفت کرتا رہوں گا… برج بھوشن سنگھ نے دکھایا باغی تیور
اترپردیش میں بلڈوزرسے انصاف کی پالیسی سے متعلق ہمیشہ سے لیڈران دو خیموں میں منقسم رہے ہں۔ ایک طرف یوگی آدتیہ ناتھ اس کے پیروکار رہے ہیں تو کچھ دوسرے لیڈران بھی ہیں، جو اس پالیسی اسے اتفاق نہیں رکھتے ہیں۔ قیصرگنج سے موجودہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے اسی حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
Jaipur Bomb Threat: دہلی کے بعد اب راجستھا ن کے دارالحکومت جے پور کے کئی اسکولوں میں بم کی دھمکی
دہلی کے بعد اب راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے کئی اسکولوں کو بم سے حملے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ تقریباً 8 یا اس سے زیادہ اسکولوں کو دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: اکاؤنٹ میں محض 7 روپئے اور لڑ رہے ہیں لوک سبھا الیکشن، جانئے کون ہیں چوتھے مرحلے کے سب سے غریب امیدوار
لوک سبھا الیکشن کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ میں ایک طرف جہاں کئی کروڑ پتی امیدوار ہیں۔ وہیں ایک امیدوار ایسا بھی ہے، جس کے پاس کل جائیداد محض 7 روپئے کی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: “اپنا فرض ادا کریں اور اپنی جمہوریت کو مضبوط کریں”: پی ایم مودی نے چوتھے مرحلے میں عوام سے کی ووٹ دینے کی اپیل
پی ایم مودی نے کہا کہ میں آندھرا پردیش کے لوگوں، خاص طور پر پہلی بار ووٹ دینے والوں سے اسمبلی انتخابات میں ریکارڈ تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتا ہوں۔ امید ہے کہ یہ انتخابات ہماری جمہوری روح کو مزید پروان چڑھائیں گے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘اب مودی جیتے تو سی آر پی ایف، ایس ایس بی، بی ایس ایف میں بھی لائیں گے اگنیور اسکیم’، اویسی کا بی جے پی پر بڑا حملہ
اسدالدین اویسی نے اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد کہا کہ میں ملک کے نوجوانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ فی الحال مودی حکومت فوج میں اگنیور اسکیم لے کر آئی ہے، لیکن دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد یہ لوگ اس اسکیم کو سی آر پی ایف، بی ایس ایف، آر پی ایف اور ایس ایس بی میں بھی لائیں گے۔
Lok Sabha Election 2024: اویسی، مادھوی لتا، اللو ارجن اور جونیئر این ٹی آر نے ڈالا اپنا ووٹ، 96 سیٹوں پر جاری ہے ووٹنگ
حیدرآباد کے ایم پی اور اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار اسد الدین اویسی اپنی اہلیہ کے ساتھ ووٹ ڈالنے حیدرآباد کے ایک بوتھ پر پہنچے۔ یہاں انہوں نے اپنی بیوی کے ساتھ ووٹ ڈالا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: بنگال میں پھر تشدد، ووٹنگ سے قبل ٹی ایم سی کارکن پر بم سے حملہ، سی پی ایم پر قتل کا الزام
منٹو شیخ پر یہ حملہ اس وقت ہوا جب وہ انتخابی کام کے بعد گھر لوٹ رہے تھے۔ ٹی ایم سی قیادت نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا قتل مبینہ طور پر سی پی ایم کے حمایت یافتہ شرپسندوں نے کیا تھا۔





