UP Lok Sabha Election 2024: ‘وزیر اعظم مودی کے ساتھ امیر لوگ نظر آتے ہیں غریب نہیں’، پرینکا گاندھی نے رائے بریلی میں بی جے پی کو بنایا نشانہ
نوٹ بندی کے بارے میں پرینکا گاندھی نے یہ بھی کہا کہ حکومت نے بغیر سوچے سمجھے نوٹ بندی کی۔ حب الوطنی کے نام پر آپ نے قطار میں کھڑے ہوکر اپنی چھوٹی سی بچت بینک میں جمع کرادی۔
jamaat e islami hind: کاکا سعید احمد کی رحلت ملت اسلامیہ کا بڑا خسارہ ،امیر جماعت اسلامی ہند
سعادت اللہ حسینی نے فرمایا کہ کاکا سعید احمد صاحب مرحوم کی ایک نمایاں خصوصیت ان کا توسع اور اعتدال تھا، جو عین اسلام کا مزاج ہے۔ ملت کے تمام اداروں اورجماعتوں کی مثبت خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے
PM Modi Road Show: وزیر اعظم مودی کے روڈ شو کے تعلق سے تیج پرتاپ نے کی بڑی پیشین گوئی؟ کہا- بہار لالو یادو کا ہے
بہار میں اپوزیشن لیڈر پی ایم مودی کے روڈ شو پر شدید حملہ کر رہے ہیں۔ سابق وزیر آر جے ڈی لیڈر تیج پرتاپ یادو نے اتوار کو اس معاملے پر پی ایم مودی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم مودی صرف ہندوؤں اور مسلمانوں کو لڑانے آرہے ہیں۔ ان کا …
PM Modi in West Bengal: ‘بیٹی ہاتھ نیچے رکھ…رو مت…’، بنگال کی لڑکیاں پینٹنگ کے بعد ہوئیں جذباتی ، پی ایم مودی نے اس طرح دیا تسلی – ویڈیو
جب پی ایم مودی ہاوڑہ میں تقریر کر رہے تھے تو لڑکیاں ان کے لیے پینٹنگز لائی تھیں۔ اس نے اپنے ہاتھ اٹھا کر پی ایم مودی کو پیٹنگ دکھانا شروع کر دی ان کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو بہنے لگے۔
Bomb threat email received: دہلی کے دو اسپتالوں کو بم سے اُڑانے کی ملی دھمکی، اسکول کے بعد اسپتال کو آیا دھمکی آمیز ای میل
مرکزی وزارت داخلہ نے بدھ کو دہلی اور نیشنل کیپیٹل ریجن (این سی آر) کے اسکولوں میں بم نصب کیے جانے کی دھمکی کو افواہ قرار دیتے ہوئے لوگوں سے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزارت نے کہا تھا کہ پولیس اور سیکورٹی ایجنسیاں پروٹوکول کے مطابق ضروری اقدامات کر رہی ہیں۔
General Election 2024: ہمیں ستمبر 2025 تک نہیں کرنا پڑے گا انتظار….، اروند کیجریوال کے 75 سال والے بیان پر ششی تھرور کا ردعمل
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کل کہا تھا کہ "وزیر اعظم نریندر مودی اگلے سال ستمبر میں 75 سال کے ہو جائیں گے۔ 2014 میں نریندر مودی نے یہ اصول بنایا تھا کہ 75 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو ریٹائر کیا جائے گا۔
Sandeshkhali Case: سندیشکھلی معاملہ میں نیا موڑ، ٹی ایم سی نے این سی ڈبلیو چیف ریکھا شرما کے خلاف الیکشن کمیشن سے کی شکایت
ٹی ایم سی نے الیکشن کمیشن کو اپنی شکایت میں کہا، "عصمت دری کی جھوٹی شکایت درج کرنے اور کورے کاغذ پر دستخط لینے کے لیے دباؤ ڈالنے کا یہ عمل نہ صرف قانون اور اختیارات کا غلط استعمال ہے
Amit Shah Reach Residence Of SP MLA Manoj Pandey : راہل گاندھی کے خلاف رائے بریلی میں امت شاہ کاماسٹر اسٹروک، سماجوادی کے باغی ایم ایل اے کے گھر پہنچے شاہ،کھیل تیار
امت شاہ تقریباً آدھے گھنٹے تک منوج پانڈے کے گھر پر موجود رہے۔ بتایا جاتا ہے کہ امت شاہ نے منوج پانڈے کے گھر لنچ بھی کیا۔ آپ کو بتادیں کہ منوج پانڈے نے فروری میں ہوئے راجیہ سبھا انتخابات میں کراس ووٹنگ کے دوران بی جے پی امیدوار کو ووٹ دیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024 4th Phase Polling: اویسی، اکھلیش، یوسف پٹھان اور مہوا موئترا کی قسمت کا فیصلہ ہوگا کل،10 ریاستوں کی 96 سیٹوں پر ہوگی ووٹنگ
لوک سبھا سیٹوں کے ساتھ ساتھ آندھرا پردیش کی 175 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی۔ اس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ این ڈی اے کا یہاں ٹی ڈی پی اور جناسینا کے ساتھ اتحاد ہے۔ تقسیم کے تحت، ٹی ڈی پی نے 144 اسمبلی سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘ایک دن حجاب پہننے والی خاتون ہندوستان کی وزیر اعظم بنیں گی ‘، اسد الدین اویسی
اسدالدین اویسی نے کہا، "میں سروے کرنے والا نہیں ہوں، نہ ہی نجومی ہوں اور نہ ہی فلسفی۔ میں ایک لیڈر ہوں اور میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کی جیت کو یقینی بنانے کے لیے سخت محنت کر رہا ہوں۔





