Lok Sabha Elections 2024: آج ہوگا افضال انصاری کی سیاسی قسمت کا فیصلہ! ایک طرف نامزدگی کی تیاری، دوسری طرف ہائی کورٹ میں سماعت
افضال انصاری نے غازی پور کی خصوصی عدالت کی جانب سے گینگسٹر کیس میں سنائی گئی چار سال کی سزا کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ گینگسٹر کیس میں دی گئی چار سال کی سزا کی منسوخی کے لیے اپیل دائر کر دی گئی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: چوتھے مرحلے میں10 ریاستوں کی 96 سیٹوں پر جاری ہے ووٹنگ، اکھلیش-اویسی سمیت میدان میں ہیں 1717 امیدوار
انتخابات کے پہلے تین مرحلوں میں 19 اپریل، 26 اپریل اور 7 مئی کو ووٹ ڈالے گئے جن میں 66.1، 66.7 اور 61 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ 2019 کے انتخابات کے مقابلے ان تین مرحلوں میں کم ووٹنگ ہوئی ہے۔
Palamu Blast: چوتھے مرحلے کی پولنگ سے قبل پالامو میں بڑا حادثہ، دھماکے میں تین نابالغوں سمیت چار کی موت
میڈیا سے بات کرتے ہوئے جانکاری دیتے ہوئے پالامو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) ریشما رمیسن نے بتایا کہ اس واقعے میں تین نابالغوں سمیت چار افراد کی موت ہو گئی۔
Kanhaiya Kumar Meets CM Arvind Kejriwal: ‘دم ہے کتنا دامن میں تیرے…’، کنہیا کمار کا وزیر اعلی کیجریوال سے ملاقات کے بعد بی جے پی پر حملہ
کانگریس امیدوار کنہیا کمار نے مزید لکھا، "دہلی کے وزیر اعلی اور انڈیا اتحاد کے اتحادی اروند کیجریوال جی سے ملاقات کی، انہیں شمال مشرقی دہلی لوک سبھا کی انتخابی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا اور اتحاد کی آئندہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔
Clash broke out between TMC and BJP workers: بی جے پی کی خواتین کارکنان نے ٹی ایم سی کے کارکنان کو دوڑا دوڑا کر پیٹا، کپڑے بھی پھاڑے،سندیش کھالی سے نئی ویڈیو وائرل
بی جے پی کارکنوں نے الزام لگایا کہ پارٹی کے مقامی رہنماؤں کی شبیہ کو خراب کرنے کے لیے کئی ویڈیوز شیئر کیے جا رہے ہیں۔ پولیس اس حوالے سے کوئی سرگرمی نہیں دکھا رہی۔ پچھلے کچھ دنوں میں سندیش کھالی میں خواتین کے کئی مبینہ ویڈیوز سامنے آئے ہیں۔
PM Modi Road Show in Patna: ‘شاید اس بار ہم…’، وزیر اعظم مودی نے بہار میں انتخابات کے متعلق کیا کہا؟
جب وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا روڈ شو پٹنہ کی سڑکوں سے گزرا تو پورا پٹنہ 'مودی زندہ باد' کے نعروں اور 'جو رام کو لائے ہیں، ہم انکو لائے گے' جیسے گانوں سے گونج اٹھا۔
MP CM Said Regarding Muslim Reservation: مسلم ریزرویشن پر مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو نے دیا بڑا بیان
کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے موہن یادو نے کہا، ''کانگریس نے اپنے پورے دور اقتدارمیں صرف آئین کی توہین کی ہے۔ جب اندرا گاندھی نے سیاسی اقتدار برقرار رکھنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کی تو کانگریس نے آئین کی روح کو مار ڈالا۔
IGI Bomb Threat: آئی جی آئی ایئرپورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، اسپتالوں کو بھی دھمکی آمیز ای میل موصول
اس مہینے کے شروع میں دہلی-این سی آر کے تقریباً 150 اسکولوں میں بم نصب کیے جانے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا تھا۔ تاہم یہ بھی افواہ ہی نکلی۔
Journalist beaten up in Amit Shah’s rally: امت شاہ کی ریلی میں صحافی کی جم کرہوئی پٹائی، کانگریس نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئےواقعہ کی مذمت کی
کانگریس کے پوسٹ میں کہا گیا ہے، "اس کے ساتھ ساتھ صحافی سے پیسے بھی چھین لیے گئے، حال ہی میں بی جے پی کے غنڈوں نے امیٹھی میں کانگریس کے دفتر کے باہر کھڑی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی تھی اور کانگریس کارکنوں پر حملہ کیا تھا۔
Arvind Kejriwal Roadshow: ‘پھر مجھے 21 دن بعد واپس جیل نہیں جانا پڑے گا’، وزیر اعلی اروند کیجریوال کا بڑا بیان
سی ایم کیجریوال نے کہا کہ میں 20 دن کے لیے باہر آیا ہوں لیکن اگر آپ جھاڑو کا بٹن زور سے دبائیں گے تو مجھے واپس جیل نہیں جانا پڑے گا۔ انہوں نے مجھے صرف اس لیے جیل بھیجا کہ میں نے دہلی کے لوگوں کی بھلائی کے لیے کام کیا





