India alliance PM candidate: انڈیا الائنس کی جیت ہونے پر 48 گھنٹے میں وزیراعظم کا ہوجائے گا اعلان، جانئے کانگریس نےکیسا فارمولہ کیا تیار
ووٹنگ کے چھ مراحل کے بعد زمینی سطح پر سیاسی صورتحال کے بارے میں ان کے جائزے کے بارے میں پوچھے جانے پر، رمیش نے کہا، "میں تعداد میں نہیں جانا چاہتا، لیکن میں صرف اتنا کہہ رہا ہوں کہ ہمیں (انڈیا بلاک) واضح اور فیصلہ کن اکثریت ملنے جارہی ہے۔
Arvind Kejriwal News: عام آدمی پارٹی کا بڑا الزام،اروند کیجریوال کو مارنے کی سازش کر رہی ہے بی جے پی
آتشی کا یہ ردعمل ایسے وقت میں آیا ہے جب سی ایم کیجریوال نے باقاعدہ ضمانت کے لیے نچلی عدالت سے رجوع کیا ہے۔ اس سے پہلے وزیر اعلی کیجریوال نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
IMD Weather Update: گرمی سے ملنے والی ہے راحت ! ان ریاستوں میں آئندہ 24 گھنٹوں میں ہوگی بارش، جانئے موسم کی تازہ ترین خبریں
اس سے قبل محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ جون میں ملک کی بیشتر ریاستوں میں گرمی کی لہر رہے گی۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ ملک کے بیشتر حصوں میں ماہانہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے
Prajwal Revanna Case: کیا منسوخ ہوگا پرجول ریونّا کا پاسپورٹ؟ وزارت خارجہ کا بڑا بیان آیا سامنے
جے ڈی ایس سے معطل لیڈر پرجول ریونّا نے 30 مئی کوایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی بات کہی تھی۔ انہوں نے ویڈیو پیغام جاری کرکے کہا تھا کہ وہ جلد ہی قانونی عمل میں شامل ہوں گے۔
Lok Sabha Elections 2024: گاندھی کے ہندوستان کو نفرت اور تعصب میں تقسیم کرنے والوں کو۔۔۔۔ جانئےپی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے کیا کہا؟
التجا مفتی نے اگست 2023 میں فعال سیاست میں قدم رکھا۔ پھر انہیں پارٹی میں سابق وزیر اعلیٰ اور پارٹی سربراہ محبوبہ مفتی کے میڈیا مشیر کے طور پر جگہ دی گئی۔
Politics on Meditation: کنیا کماری میں پی ایم مودی کے ‘دھیان’ پر بہار میں سیاست تیز، تیجسوی یادو نے کہہ دی یہ بات
چراغ پاسوان نے کہا کہ وزیر اعظم جہاں بھی جاتے میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے اس کے بارے میں عوام کو جانکاری مل جاتی ہے۔ وہ ملک کے وزیر اعظم ہیں اور ملک کی عوام کو یہ جاننے کا حق ہے۔ اپوزیشن خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہی ہے، وہ جانتے ہیں کہ وہ ہار رہے ہیں۔
Jammu National Highway Bus Accident: جموں میں 150فٹ گہری کھائی میں بس گرنے سے 16عقیدتمندوں کی موت
جموں وکشمیر جارہی مسافروں سے بھری بس نیشنل ہائی وے سے اترکر ایک کھائی میں گرگئی ہے۔ جائے حادثہ پر بچاؤ مہم جاری ہے۔ پولیس کی ٹیمیں بھی موقع پرپہنچ گئی ہیں۔ پولیس اورلوگ کھائی میں اترے ہوئے ہیں۔
Farooq Abdullah Latest News: ‘وہ مجھے پاکستانی کہتے ہیں’، جانئےفاروق عبداللہ نے کیوں کہی یہ بات ؟
فاروق عبداللہ نے بھی اسرائیل حماس جنگ پر ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل عرب ممالک پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ وہ دن دور نہیں جب اسرائیل پر تباہی آنے والی ہے۔
Azam Khan News: اعظم خان کو ملی 10 سال کی سزا، ایم پی ایم ایل اے عدالت نے 14 لاکھ روپے جرمانہ کیاعائد
رام پور ضلع کی ایک عدالت نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعظم خان کو ایک شخص کا مکان زبردستی خالی کرانے اور اسے گرانے کے آٹھ سال پرانے معاملے میں مجرم قرار دیا ہے۔
کیجریوال کی ضمانت عرضی پر عدالت نے ای ڈی کو نوٹس جاری کرکے مانگا جواب، یکم جون کو ہوگی معاملے کی سماعت
دہلی کے وزیراعلیی اروند کیجریوال نے مستقل ضمانت عرضی کے ساتھ ساتھ عبوری ضمانت عرضی بھی داخل کی ہے۔ کیجریوال نے صحت کی بنیاد پرعبوری ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔





