PM Modi’s 2024 Campaign: لوک سبھا انتخابات کے دوران پی ایم مودی نے کیں ریکارڈ توڑ ریلیاں، یہاں جانئے ان کی انتخابی مہم کی تفصیلات
سال 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آخری مرحلہ یکم جون کو ہونے جا رہا ہے۔ اس سے پہلے جمعرات کی شام انتخابی مہم ختم کرنے کے بعد پی ایم مودی کنیا کماری پہنچیں گے۔
Bengal Ration Distribution Scam: اداکارہ ریتوپرنا سین گپتا کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں، بنگال راشن تقسیم گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی نے بھیجا سمن، پہلے بھی ان کے خلاف ایک دوسرے معاملے میں ہو چکی ہے کارروائی
ایجنسی نے پایا تھا کہ ان فلموں کی پروڈکشن لانڈرڈ پیسے کا استعمال کرتے ہوئے کی گئی تھی جو روز ویلی گروپ نے ملٹی لیول مارکیٹنگ اسکیموں سے حاصل کی تھی۔ اسی سال ای ڈی نے بنگالی فلموں کے مقبول ترین اداکار پروسینجیت چٹرجی کو بھی اسی معاملے میں طلب کیا تھا۔
Jammu and Kashmir: جموں میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے کے الزام میں 16 فوجی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
فوجیوں کے حملے میں اسٹیشن انچارج سمیت پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ منگل کی دیر رات کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس اسٹیشن کے اندر مبینہ طور پر ہنگامہ کرنے والے فوجیوں کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے شیئر کیا جا رہا ہے۔ ت
Lok Sabha Elections 2024: ڈاکٹرمنموہن سنگھ کے خط کے ذریعہ کانگریس نے وزیر اعظم مودی پر لگایا بڑا الزام، کسانوں سے کی گئی یہ خاص اپیل
سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے اپنے خط میں مودی حکومت کے کئی فیصلوں کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی سے معیشت کو کافی نقصان ہوا۔ بے روزگاری میں بھی اضافہ ہوا۔
Adani Green Energy: انڈیا ریٹنگز نے اڈانی گرین انرجی کو IND AA- میں اپ گریڈ کیا
یہ اپ گریڈ ہندوستان میں قابل تجدید توانائی کے سب سے بڑے ڈویلپر کے طور پر AGEL کی حیثیت، مضبوط آپریشنل کارکردگی، اور ٹھوس مالی صحت کی عکاسی کرتا ہے۔
Viral Video: کیندرپاڑہ کی ریلی کے دوران پی ایم مودی نے خاتون کے چھوئے پیر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کملا ایک گھریلو خاتون ہیں۔ وہ پچھلے آٹھ سالوں سے ناکارہ مواد سے ٹوکریاں، پین اسٹینڈ، موبائل فون اسٹینڈ، پھولوں کے گملے، ہاتھ کے پنکھے، دیوار پر لٹکانے اور دیگر آرائشی اشیاء بنا رہی ہیں۔
Chhota Rajan Convicted: جیا شیٹی قتل معاملے میں ڈان چھوٹا راجن قصوروار قرار، عدالت نے سنائی عمر قید کی سزا
جیا شیٹی قتل معاملے میں ممبئی کی ایک عدالت نے ڈان چھوٹا راجن کو قصوروارٹھہرایا ہے۔ عدالت نے آج چھوٹا راجن کوعمرقید کی سزا سنائی ہے۔
عاشق کے ساتھ مل کر کاٹ دیا پرائیویٹ پارٹ، پھر گلا ریت کر کردیا شوہر کا قتل
جے پور میں 27 مئی کی رات ملی نامعلوم لاش کی شناخت کرتے ہوئے پولیس نے حادثہ کا انکشاف کیا ہے۔ نوجوان کا قتل اس کی اہلیہ نے اپنے عاشق سے کرایا تھا۔ پولیس نے قتل کے دونوں ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
Manmohan Singh’s letter to PM Modi: منموہن سنگھ کا خط- ‘نیچے درجے کی زبان اور نفرت انگیز تقریر…’ مودی جی، آپ نے وزیر اعظم کے دفتر کا گھٹایا وقار
ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کہا، میرے پیارے ہم وطنو، ہندوستان ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے۔ ووٹنگ کے آخری دور میں، ہمارے پاس ایک آمرانہ حکومت کا خاتمہ کرکے اپنی جمہوریت اور اپنے آئین کی حفاظت کا ایک آخری موقع ہے۔
Gold Smuggling Case: سونے کی اسمگلنگ کیس میں ششی تھرور کے پرسنل اسسٹنٹ کی گرفتاری پر سیاست گرم، بی جے پی نے ‘انڈیا’ اتحاد کو بنایا نشانہ
اس سے پہلے کیرلا کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین کے دفتر کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والے سوپنا سریش کو گرفتار کیا گیا تھا۔ فی الحال وہ ضمانت پر جیل سے باہر ہیں، لیکن مقدمہ ابھی تک عدالت میں چل رہا ہے، جس کا ذکر راجیو چندر شیکھر نے اپنے خط میں کیا ہے۔





