Arvind Kejriwal: اروند کیجریوال نے کہا، میں 2 جون کو سرینڈر کروں گا ، بھگوان نے چاہا تو آپ کا بیٹا بہت جلد واپس آجائے گا
اروند کیجریوال نے کہا، "انسولین کے انجیکشن دن میں چار بار دیے جاتے ہیں۔" جیل میں انہوں نے کئی دنوں تک میرے انجیکشن بند کر دیے، میری شوگر 300-325 تک پہنچ گئی
Tejashwi Yadav Election Campaign: بہار میں انتخابی تشہیر کے معاملے میں سب سے آگے تیجسوی یادو، آر جے ڈی لیڈر نے کیں 251 ریلیاں، انڈیا اتحاد کیلئے مانگے ووٹ
لوک سبھا انتخابات 2024 کا پہلا مرحلہ 19 اپریل کو ہوا تھا جبکہ آخری اور ساتویں مرحلے کی ووٹنگ یکم جون کو ہونے والی ہے۔ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔
Weather Today: دہلی سمیت شمالی ہند کی ان ریاستوں میں موسم رہے گا خوش گوار، ہوسکتی ہے ہلکی بارش
آئی ایم ڈی کے مطابق یکم جون کو دہلی میں دھول بھری آندھی طوفان کا امکان ہے۔ 2 جون کو دارالحکومت کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
Delhi Water Crisis: دہلی کے پانی کے بحران کو لے کر کیجریوال حکومت سپریم کورٹ پہنچی، تین ریاستوں سے کیااضافی پانی کا مطالبہ
بڑھتے ہوئے بحران کے درمیان، وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بی جے پی کے رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ اپنے سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھیں اور قومی دارالحکومت میں پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کریں۔
PM Modi Meditation: زعفرانی کپڑے، ماتھے پر تلک اور ہاتھ میں رودراکش کی مالا، دھیان میں مصروف پی ایم مودی کی تصویریں آئیں سامنے
بتایا جا رہا ہے کہ یکم جون کو مندر سے روانگی سے قبل پی ایم مودی تمل شاعر تھروولوور کے مجسمے کو دیکھنے کے لیے یادگار پر بھی جا سکتے ہیں۔
Priyanka Gandhi Election Campaign: پرینکا گاندھی نے 55 دنوں میں کیں 108 ریلیاں، روڈ شو بھی شامل
جمعرات کے روز پرینکا گاندھی واڈرا نے اپنی لوک سبھا انتخابی مہم کا اختتام ہماچل پردیش کے سولن میں روڈ شو کے ساتھ کیا۔ اس سے پہلے جمعرات کے روز ہی انہوں نے جاکھو مندر اور ہنومان مندر میں پوجا کرنے کے بعد سولن میں آخری روڈ شو کیا۔
UP Lok Sabha Election 2024: مغربی یوپی کی یہ 13 سیٹیں ہوں گی گیم چینجر ،انڈیا اتحاد کو ہوگاسب سے زیادہ فائدہ
گزشتہ دو انتخابات کے نتائج کو دیکھیں تو بی جے پی کی ساکھ ایک بار پھر داؤ پر لگ گئی ہے، جب کہ کانگریس کے پاس کھونے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔ انتخابی تجزیہ کاروں کی مانیں تو اس الیکشن میں مغربی یوپی کی 27 میں سے 13 سیٹوں پر سخت مقابلہ ہے۔
Heatwave Death Toll in India: ملک میں شدید گرمی کا قہر، یوپی اور راجستھان میں 5 ، بہار میں 12 اور ناگپور میں ایک درجن سے زیادہ لوگوں کی موت، جانیے دیگر ریاستوں کی صورتحال
نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ یکم مارچ سے بھارت میں گرمی سے متعلق 60 سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔
Prajwal Revanna Arrested: ہندوستان پہنچتے ہی پرجول ریونا کو کیا گیا گرفتار، قابل اعتراض ویڈیو معاملے میں ایس آئی ٹی کرے گی پوچھ گچھ، آج ہی عدالت میں ہوگی پیشی
ہاسن سے الیکشن لڑ رہے پرجول ریونا نے اس ہفتے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا۔ اس میں اس نے کہا تھا کہ وہ جمعہ یعنی 31 مئی کو صبح 10 بجے خود کو ایس آئی ٹی کے حوالے کر دیں گے۔
Tejashwi Yadav: ‘انہیں 4 تاریخ تک بولنے دیں…’، تیجسوی یادو نے چراغ پاسوان کے متعلق ایسا کیوں کہا؟
تیجسوی نے کہا کہ اگر انڈیا اتحادکی مخلوط حکومت اقتدار میں آتی ہے تو پانچ کلو راشن کی بجائے دس کلو اناج کے علاوہ تمام مستحقین کو ایک لاکھ روپے اور دو سو یونٹ مفت بجلی ہر سال بہنوں کے کھاتوں میں دی جائے گی۔





