Lok Sabha Election Result 2024: بی جے پی چھوڑکر ٹی ایم سی میں شامل ہوں گے تین اراکین پارلیمنٹ؟ ٹی ایم سی نے تیار کیا میگا پلان
مرکز میں مسلسل تیسری بار حکومت بنانے کے بعد بھی بی جے پی کی پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب خبر ہے کہ بی جے پی کے تین اراکین پارلیمنٹ پارٹی چھوڑ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس الیکشن میں بی جے پی نے 240 سیٹیں جیتی تھیں۔
Delhi water crisis: ‘ہماچل حکومت نے دہلی کو اضافی پانی دینے سے کیا انکار’، اپر ریور یمونا بورڈ 14 جون کو میٹنگ کر کے کوئی فیصلہ کرے،سپریم کورٹ کی ہدایت
ہماچل حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ وہ 137 کیوسک پانی دے رہی ہے جو کہ دیگر ریاستوں کو اضافی ہے۔ اس لیے وہ دہلی کو اضافی پانی فراہم نہیں کر سکتا۔
Rajya Sabha By-Election 2024: راجیہ سبھا میں بگڑے گا انڈیا الائنس کا کھیل! ضمنی الیکشن میں 10 میں سے 9 سیٹوں پر مضبوط ہے این ڈی اے
لوک سبھا الیکشن میں بہتر کارکردگی کرنے والے انڈیا الائنس کو راجیہ سبھا میں جھٹکا لگ سکتا ہے۔ یہاں پر بی جے پی کو اچھی سبقت مل سکتی ہے۔
Kuwait Building Fire: ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ مہلو کین کی لاشیں واپس لانے کے لیے تیار، آتشزدگی کے واقعہ میں 42 ہندوستانی ہلاک
کویت پہنچنے کے بعد وزیر مملکت برائے امور خارجہ کیرتی وردھن سنگھ فوری طور پر جابر اسپتال پہنچے اور اس واقعہ میں زخمی ہندوستانیوں کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے انہیں حکومت ہند کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔
UP By Polls 2024: یوپی ضمنی اسمبلی الیکشن کی 4 سیٹوں پرکانگریس کا دعویٰ، سماجوادی پارٹی سے مانگ سکتی ہے یہ سیٹیں
UP By Polls 2024: یوپی میں 9 سیٹوں پرضمنی الیکشن ہونا ہے۔ اس الیکشن میں بھی سماجوادی پارٹی اورکانگریس مل کرانڈیا الائنس کے پرچم تلے الیکشن لڑیں گے۔ کانگریس نے سماجوادی پارٹی سے چار سیٹیں مانگی ہیں۔
Raj Thackeray on BJP MNS Alliance: راج ٹھاکرے کا اسمبلی انتخابات کو لے کر بڑا فیصلہ، بی جے پی سے اتحاد کریں گے یا نہیں؟ کر دیا اعلان
ایم این ایس لیڈر بالا ناندگاؤکر نے راج ٹھاکرے کی قیادت میں میٹنگ کے بعد کہا، "پوری ریاست سے افسران آئے تھے اور سب کو مخاطب کیا گیا تھا۔ سب کو اسمبلی انتخابات کی تیاری کا حکم دے دیا گیا ہے۔
Rahul Gandhi News: رائے بریلی یا وائناڈ کون سی سیٹ چھوڑیں گے راہل گاندھی؟ ہوگیا بڑا انکشاف
راہل گاندھی نے 2019 میں وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے ہی جیت درج کی تھی، جبکہ انہیں امیٹھی سے ہارکا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 2024 لوک سبھا الیکشن میں انہوں نے پہلے وائناڈ سے ہی الیکشن لڑا تھا۔
UP Politics: ‘آسٹریلیا میں زمین خریدی… مجرموں کو تحفظ دیا’، سنجیو بالیان نے سنگیت سوم کے الزامات پر 10 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا
سنگیت سوم نے دعویٰ کیا ہے کہ سنجیو بالیان نے وزیر کے عہدے پر رہتے ہوئے غیر قانونی طور پر بڑی دولت کمائی ہے۔ انہوں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر آسٹریلیا میں زمین خریدی ہے۔
Eid Ul Adha: بقرعید کے لیے 2 لاکھ روپے کے 6 بکرے خریدے، چور اندھیرے میں تالے توڑ کر چوری کر گئے
دہلی میں چوروں نے گھر کے تالے توڑ کر گھر کے اندر سے 6 بکریاں چوری کر لیں۔ یہ بکرے عیدالاضحیٰ پر قربان کرنے کے لیے 2 لاکھ روپے کی اونچی قیمت پر خریدے گئے تھے۔
NEET UG Result 2024: ‘سی بی آئی تحقیقات ہونی چاہیے، NEET کی بے ضابطگیوں پر کانگریس نے کہا-وزیر اعظم کیوں ہیں خاموش
گورو گوگئی نے مزید کہا، 'سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات ہونی چاہئے۔ ہم نے ریکارڈنگ سنی ہے، جس میں لاکھوں روپے مانگے جا رہے ہیں۔ یہ امتحانات ہمارے مستقبل کے ڈاکٹروں کو تیار کرتے ہیں، کیا انہیں اس طرح تیار کیا جا رہا ہے؟





