Bharat Express DD Free Dish

قومی

NEET UG 2024 سے متعلق کل تین عرضیوں پر آج سماعت ہونی ہے۔ ان درخواستوں میں گریس مارکس، کونسلنگ پر پابندی، بے ضابطگیوں کی وجہ سے امتحان کی منسوخی سے لے کر کئی مسائل اٹھائے گئے ہیں۔

آگ منگل کی رات 8.30 بجے لگی۔ ابتدائی طور پر گاؤں والوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہیں ملی۔ تنگ گلی کی وجہ سے فائر فائٹر کو بھی پہنچنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس نے لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سر سنگھ چالک موہن بھاگوت 12 جون کو گورکھپور پہنچے۔ گورکھپور میں ان کی آمد اور سنگھ کے پروگرام کے بارے میں تفصیلی معلومات شیئر نہیں کی گئی ہیں۔

سنیترا پوار جمعرات کو یعنی آج  اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گی۔ ان کی نامزدگی کے ساتھ ہی اجیت پوار نے کارکنوں کو ہدایت دی کہ رواں برس اکتوبر میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل پارٹی کو مستحکم کرنے کی ہر ممکن کو شش کریں

محکمہ موسمیات کے مطابق مانسون 16-18 جون تک بہار اور جھارکھنڈ، 20-30 جون تک اتر پردیش اور 27 جون کے آس پاس دہلی پہنچنے کی توقع ہے، جو قومی دارالحکومت کے لیے معمول کی شروعات کی تاریخ ہے۔

جسٹس سبرامنیم پرساد نے کہا کہ بیرون ملک سفر کے خواہشمند افراد کے لیے ایل او سی ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ کسی شخص کو مجبوری وجوہات کے علاوہ بیرون ملک سفر کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔

سواتی مالیوال کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں تہاڑ جیل میں بند ویبھو کمار نے دہلی ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ اس درخواست کی سماعت 14 جون کو ہونے کا امکان ہے۔

عدالت نے دہلی ہریانہ کی دونوں حکومتوں اور محکمہ آبپاشی اور آبی وسائل کے سینئر افسران کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تین ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔

کویت میں بدھ کو غیر ملکی کارکنوں کی رہائش گاہ کی عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم 49 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک سے باہر رہنے والے کیرلیوں کے لیے ایک سرکاری ایجنسی نے کہا کہ اسے کویت میں ہندوستانی کمیونٹی نے بتایا ہے کہ آگ میں 41 ہندوستانی، جن میں کیرالہ کے 11 شامل ہیں، کی موت ہو گئی ہے۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایودھیا اور اترپردیش میں بی جے پی کو ملی ہار پرتنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی عوام نے بی جے پی کو جواب دے دیا ہے۔