Falsify to Fortify Your Business Strategy: کاروباری حکمت عملی کو کارآمد بنانے کا طریقہ کار
20 ویں صدی کے ایک ممتاز فلسفی پوپر نے سائنسی نظریہ کی توثیق کے روایتی نظریہ کو چیلنج کرتے ہوئے یہ تجویز پیش کی کہ نظریات کو ان کے غلط ہونے کے خطرے کی بنیاد پر جانچنا چاہیے۔ اس کے لیے مثبت ثبوتوں پر انحصار کرنے کے بجائے، ایک نظریہ اس وقت سائنسی حیثیت حاصل کرتا ہے جب وہ اسے غلط ثابت کرنے کی کوششوں کا مقابلہ کر سکتا ہے۔
Adani Group acquires Penna Cement: اڈانی کی جھولی میں آئی ایک اور سیمنٹ کمپنی، 10 ہزار کروڑ روپئے میں خریدی پینا سیمنٹ
بتادیں کہ آندھرا پردیش، تلنگانہ اور راجستھان (زیر تعمیر) میں پینا سیمنٹ کی پیداواری صلاحیت 14 ملین ٹن سالانہ ہے۔ اس کے ساتھ اس کے جودھ پور پلانٹ میں اضافی کلینکر کی وجہ سے 30 لاکھ ٹن سالانہ اضافی سیمنٹ پیسنے کی صلاحیت پیدا ہوگی۔
Chandrashekhar Azad’s statement: ’’مذہب کو سیاست سے دور رکھیں، یہ ایودھیا کا پیغام ہے‘‘، رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد کا بیان
ایودھیا میں بنے رام مندر کے بارے میں چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ مذہبی عقیدہ رکھنے والے لوگوں کو ایودھیا آنا چاہیے۔ بھگوان رام للا کو درشن اور پوجا کرنا چاہئے۔
PM Modi embarks to Italy for G7 Summit: تیسری بار پی ایم بننے کے بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر اٹلی روانہ ہوئے وزیراعظم مودی،جی سیون سربراہی اجلاس میں کریں گے شرکت
وزیر اعظم مودی اٹلی کے وزیر اعظم جارجیا میلونی کے ساتھ بھی دو طرفہ میٹنگ کریں گے۔ مارچ 2023 میں میلونی کے ہندوستان کے دورے کے بعد پی ایم مودی کی یہ دوسری ملاقات ہوگی۔ مودی جمعرات کو ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ اٹلی گئے ہیں۔
NEET Result 2024: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا بڑا الزام، کہا- NEET میں ’ پیسے دو، پیپر لو‘کا ہوا ہے کھیل
کھڑگے نےکہا کہ مودی سرکار نے پچھلے 10 سالوں میں پیپر لیک اور دھاندلی سے کروڑوں نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر دیا ہے۔ NEET کا مسئلہ بھی پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔
Fire broke out in old دelhi-چاندی چوک کے علاقے میں لگی زبردست آگ،14 فائر ٹینڈر موقع پر موجود،احتیاطاً عمارتوں کو خالی کرایا گیا
دہلی کے چاندی چوک واقع مارواڑی کٹرا، نیو روڈ میں جمعرات کو زبردست آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر 14 فائر ٹینڈر موقع پر موجود تھے۔ فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیکیورٹی کے پیش نظر کئی قریبی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔
Ajit Doval NSA and PK Mishra Principal Secretary to PM Modi: اجیت ڈوبھال تیسری بار بنے این ایس اے، پی کے مشرا بنے رہیں گے وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری
مودی حکومت 3.0 میں اجیت ڈوبھال تیسری بار این ایس اے بنے رہیں گے۔ اس کے ساتھ ہی وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری پی کے مشرا بھی عہدے پربنے رہیں گے۔ اس طرح ان کی مدت کاروزیراعظم مودی کی مدت کار کے ساتھ ہی پورا ہوگا۔
Bihar Madrasa Teachers Stories : مدرسہ کے پانچ اساتذہ کو 10 مہینے تک جیل میں رکھنے کے بعد جی آر پی ایف نے کہا غلطی ہوگئی، پڑھیے اساتذہ کی داستان
پانچ اساتذہ میں سے ایک اعجاز نے اس واقعے کو اپنی زندگی کا سب سے خوفناک دور قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس دن ان کا نو سالہ بیٹا ٹرین میں بچوں کے ساتھ تھا۔ اعجاز کہتے ہیں کہ جب ہمیں ریلوے سٹیشنوں پر حراست میں لیا گیا تو انہوں نے ہمارے بیگ چیک کیے اور کہا کہ ہم چرس اور گانجہ (منشیات) اسمگل کر رہے ہیں۔
POCSO Case Against BS Yediyurappa: بی ایس یدی یورپا کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری، POCSO کیس میں ہوئی کارروائی
بی جے پی کے سینئر لیڈراورکرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکسو کیس میں ان کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری ہوا ہے۔
Modi-Amit Shah Meeting on Jammu Kashmir: کشمیر میں کچھ بڑا ہونے والا ہے ؟ دہشت گردانہ حملوں کے بیچ پی ایم مودی نے امت شاہ سے کی بات
پچھلے سال ہی ایسی اطلاعات آئی تھیں کہ بڑی تعداد میں دہشت گرد سرحد پار سے دراندازی کرنے والے ہیں۔ فوج نے بہت سے دہشت گردوں کو داخل ہونے سے روکنے میں کامیابی حاصل کی لیکن پھر بھی کچھ دہشت گرد جنگلات کے ذریعے وادی میں ضرور پہنچے اور اب اپنے مقامی نیٹ ورک کی مدد سے حملے کر رہے ہیں۔





