?Who is Lakshman Singh: ہندوؤں پر راہل کا بیان غیر مہذب اور غیر ضروری… دگ وجے سنگھ کے بھائی لکشمن سنگھ نے بھی کی نصیحت
کانگریس لیڈر لکشمن سنگھ نے بھی اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں راہل گاندھی کو نصیحت کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ یہاں صرف اور صرف عوام اور ملک سے جڑے مسائل کو اٹھانا مناسب ہوگا۔
PM Modi addresses the Upper House: ہماری حکومت کو 10 سال ہو گئے، 20 سال ابھی باقی ہیں،پی ایم مودی کا راجیہ سبھا میں جواب
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہم وطنوں نے کنفیوژن کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے اور اعتماد کی سیاست کو منظور کر لیا ہے۔ عوامی زندگی میں میرے جیسے بہت سے لوگ ہیں جو اپنے خاندان سے سرپنچ بھی نہیں رہے اور نہ ہی سیاست سے کوئی تعلق ہے۔ لیکن آج وہ اہم عہدوں پر پہنچ چکے ہیں۔
Rahul Gandhi targeted BJP: راہل گاندھی نے انڈیا اتحاد کو لے کر کی دی نئی پیشین گوئی ، کہا میں پھر کہہ رہا ہوں…
راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر لکھا، 'گجرات کانگریس کے دفتر پر بزدلانہ اور پرتشدد حملہ بی جے پی اور سنگھ پریوار کے بارے میں میری بات کو مزید مضبوط کرتا ہے۔ تشدد اور نفرت پھیلانے والے بی جے پی کے لوگ ہندو مذہب کے بنیادی اصولوں کو نہیں سمجھتے۔
Delhi Excise Policy Case: منیش سسودیا اور کے کویتا کو عدالت سے پھر لگا جھٹکا، 25 جولائی تک بڑھائی گئی حراست
شراب پالیسی معاملے میں منیش سسودیا گزشتہ سال فروری سے ہی جیل میں بند ہیں۔ جبکہ کے کویتا کو اسی سال مارچ میں گرفتار کیا گیا تھا۔
Hathras Satsang Stampede: ہاتھرس حادثے کو لے کر سی ایم یوگی ہوئے سخت، کارروائی کو لے کر کہی یہ بڑی بات
اپنی سرکاری رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی ایم یوگی نے اس واقعہ پر سیاست کرنے والی پارٹیوں کی سرزنش بھی کی اور کہا کہ متاثرین سے اظہار تعزیت کرنے کے بجائے اس طرح کے واقعہ پر سیاست کرنا انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت بھی ہے
Hathras Satsang Stampede: سپریم کورٹ پہنچا ہاتھرس حادثہ کیس، دائر کی گئی درخواست
درخواست میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس طرح کی تقریبات کے انعقاد کے لیے رہنما اصول بنائے گئے ہیں۔ ہاتھرس حادثے کو لے کر الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک خط پٹیشن بھی داخل کی گئی ہے۔ یہ خط درخواست ایڈوکیٹ ارون بھنسالی نے الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو بھیجی ہے۔
Hathras Satsang Stampede: ہاتھرس بھگدڑ کیس میں پولیس نے درج کی ایف آئی آر، بھولے بابا کا نہیں شامل ہے، جانئے کن دفعات کے تحت درج کیا گیا مقدمہ
یہ ایف آئی آر ہاتھرس کے سکندراراؤ تھانے میں 2 جولائی 2024 کو رات تقریباً 10:18 بجے درج کی گئی ہے۔ یہ ایف آئی آر برجیش پانڈے نامی شخص نے درج کرائی ہے۔ چیف سیوادار دیو پرکاش، جس کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے، ہاتھرس کے سکندراراؤ کے داماد پورہ میں رہتا ہے۔
Weather Update: ابر آلود، تیز ہوائیں اور بارش… جانئے آج یوپی-دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں کیسا رہے گا موسم
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو دہلی میں بادل چھائے رہیں گے۔ اس دوران بارش ہو سکتی ہے اور تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔ یہ ہوائیں 25 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔ دہلی میں 4 سے 8 جولائی تک ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔
Hathras Satsang Stampede: ہاتھرس حادثے کے بعد لاپتہ بابا کا مل گیا سراغ، مین پوری کے اس آشرم میں ہے موجود – ذرائع
حادثے کے بعد جس بابا کا سراغ نہیں مل سکا وہ مین پوری پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابا نارائن ساکار وشواہری کے نام سے مشہور مین پوری کے ایک آشرم میں موجود ہے۔ بابا مین پوری میں واقع رام کٹیر چیریٹیبل ٹرسٹ میں موجود ہے۔
Rahul Gandhi Speech in Lok Sabha: اسپیکر اوم برلا نے راہل گاندھی کی تقریر سے 14 پوائنٹس کو ہٹایا
راہل گاندھی نے اوم برلا کو خط لکھا، ان کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے ان کے تبصروں کو پارلیمانی ریکارڈ میں بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔





