Supreme Court: سپریم کورٹ نے UGC-NET امتحان کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضی کو کردیا مسترد
درخواست گزاروں نے اپنی درخواست میں دلیل دی، “امتحان کی منسوخی سے امیدواروں کو بے حد پریشانی اور وسائل کا غیر ضروری ضیاع ہوا ہے۔
BJP on Hindenburg Report: ہنڈن برگ کی رپورٹ پر بی جے پی ہوئی کانگریس پر حملہ آور، روی شنکر پرساد نے کانگریس پر لگایا بڑا الزام
ہنڈن برگ کی رپورٹ پر ملک میں سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے۔ اسی درمیان روی شنکرپرساد نے اپوزیشن پر تنقید کی ہے۔
Nathan Anderson is the founder of Hindenburg Research: کیا ہے ہنڈن برگ ؟ جس کی رپورٹ سے کاروباری دنیا میں آیا طوفان
ہنڈن برگ ریسرچ ایک امریکی تحقیقی ادارہ ہے۔ اس کی شروعات Nathan Anderson نامی ایک امریکی شہری نے کی تھی۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کمپنی فرانسک فائنانس ریسرچ، مالی بے ضابطگیوں، غیر اخلاقی کاروباری طریقوں اور خفیہ مالی معاملات اورلین دین سے متعلق تحقیقات کرتی ہے۔
Delhi Excise Policy Case: بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ نے ای ڈی-سی بی آئی کو جاری کیا نوٹس
دہلی ہائی کورٹ میں ضمانت پر سماعت کے دوران کے کویتا کی طرف سے پیش ہوئے سینئر وکیل وکرم چودھری نے دعویٰ کیا تھا کہ ای ڈی اور سی بی آئی کی جانچ یکطرفہ تھی۔
Sambhu Border: شمبھو بارڈر کھولنے کے معاملے میں آج سماعت، دونوں حکومتوں کی جانب سے کمیٹی بنانے کے لیے سپریم کورٹ میں دیے جائیں گےنام
قابل ذکر ہے کہ پنجاب کے کسان فروری 2024 سے فصلوں کے ایم ایس پی کو لے کر احتجاج پر ہیں۔ ایسے میں سیکورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہریانہ حکومت نے ہریانہ اور پنجاب کی شمبھو باڈر کو رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا تھا۔
Kolkata Rape-Murder Case: کولکاتا ٹرینی ڈاکٹر آبروریزی اورقتل سانحہ سے پورے ملک میں ناراضگی، 3 لاکھ ڈاکٹر کررہے ہیں ہڑتال، اسپتال میں خدمات ٹھپ
کولکاتا کے سرکاری اسپتال میں خاتون ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ ہوئی گھناؤنی واردات کے بعد مغربی بنگال میں ڈاکٹروں کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔
Puja Khedkar Case: دہلی ہائی کورٹ سے برطرف آئی اے ایس افسر پوجا کھیڈکر کو بڑی راحت، 21 اگست تک گرفتاری پر پابندی
پوجا کھیڈکر کے خلاف دھوکہ دہی سے سول سروسز کا امتحان پاس کرنے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پوجا کھیڈکر نے ضلعی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا،
UP By Polls 2024: لوک سبھا الیکشن کی غلطی کو سدھار رہی ہے بی جے پی، کیاسی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کی نئی حکمت عملی ہوگا اثر؟
سی ایم کا منصوبہ ہے کہ ہندو طبقہ جو 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں ذاتوں میں بٹا ہوا تھا، اب دوبارہ متحد ہو جائے گا۔ اسی سلسلے میں چیف منسٹر نے اپنی تقریروں اور بیانات میں بنگلہ دیش میں تشدد کا ذکر کیا۔
Bangladesh Crisis: بنگلہ دیش پراکھلیش یادو کا پہلا ردعمل آیا سامنے! بھارتی حکومت کو بھی دی نصیحت؟
ایس پی چیف نے لکھا - دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ مختلف ممالک میں حکومت کے خلاف پرتشدد عوامی انقلابات، فوجی بغاوتیں، حکومت مخالف تحریکیں وقت کی کسوٹی کے مطابق صحیح اور غلط وجوہات کی بنا پر حکومت کے خلاف ہوتی رہی ہیں
Delhi Excise Policy Case: کیجریوال نے سی بی آئی کی طرف سے کی گئی سی بی آئی ریمانڈ کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی عرض، سی جے آئی نے سی ایم کے وکیل سے ایک میل بھیجنے کو کہا
کیجریوال نے سپریم کورٹ سے ضمانت کی اپیل بھی کی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے کیجریوال کے خلاف سی بی آئی کی گرفتاری اور ریمانڈ کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا، جسے عدالت نے مسترد کر دیا اور سی بی آئی کے ذریعہ کیجریوال کی گرفتاری کو قانونی قرار دیا۔ د





