Bharat Express DD Free Dish

قومی

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیراہتمام شعبۂ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی کے اشتراک سے دوروزہ قومی سمیناربعنوان ’چلو ٹک میرکوسننے‘ کا انعقاد سی آئی ٹی آڈیٹوریم جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی میں کیا گیا۔

مجموعی طورپر 1671 ووٹوں کی گنتی کی جائے گی، جس میں سے 519 ووٹوں کی گنتی ہوچکی ہے۔ جس میں سلمان خورشید کو 218 ووٹ ملے ہیں جبکہ دوسرے نمبرپرآصف حبیب ہیں، جن کو 96 ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ تیسرے نمبرپر سابق آئی آرایس افسرابراراحمد  ہیں، جن کو 88 ووٹ ملے ہیں۔

ساتھ ہی راج ٹھاکرے کی پارٹی ایم این ایس  نے بھی منور فاروقی سے معافی مانگنے کو کہا ہے۔ ایم این ایس نے معافی نہ مانگنے پر سبق سکھانے کی دھمکی دی۔

اس بار پیرس اولمپکس 26 جولائی سے 11 اگست تک منعقد ہوئے۔ اس کے لیے 117 رکنی ہندوستانی ٹیم پیرس گئی تھی جس میں سے زیادہ تر کھلاڑی واپس آچکے ہیں۔

سی این ڈبلیو کے عملہ نروتم مینا کی بڑی دانشمندی سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ جب بوگیاں پٹری سے اتر رہی تھیں، تبھی سی این ڈبلیو کا عملہ نروتم مینا نے تیزی سے ٹرین میں چڑھ کر، زنجیر کھینچ کر ٹرین کو روک دیا اور ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔

وزیر اعلی  یوگی ضمنی انتخاب میں ملکی پور سیٹ جیت کر فیض آباد کی شکست کا بدلہ لینا چاہتے ہیں، جہاں ایم ایل اے اودھیش پرساد کے ایم پی بننے کی وجہ سے یہ سیٹ خالی ہوئی ہے۔

نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک 2024 جاری کی گئی ہے۔ اس بارہائرایجوکیشن کٹیگری میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس، بنگلوروسرفہرست ہے۔

قومی جنرل سکریٹری شیو پال سنگھ یادو کو امبیڈکر نگر کی کٹہاری اسمبلی کا انچارج بنایا گیا ہے۔

گروپ کے مطابق، ’’ہم ہندوستان میں مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ ان امید افزا اسٹارٹ اپس کو سپورٹ کرنے سے ہندوستان میں AI-ML ماحولیاتی نظام کی تعمیر اور ترقی میں مدد ملے گی۔‘‘

ہنڈنبرگ کی تازہ ترین رپورٹ کو مارکیٹ ماہرین نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔ KEDIANOMICSکے بانی اور CEO سشیل کیڈیا نے کہا، ’’بدنام زمانہ شارٹ سیلنگ فرم ہنڈنبرگ کا 18 ماہ