Vice-President Jagdeep Dhankhar: سی بی آئی کو پنجرے میں بند طوطا بتانے پر سپریم کورٹ کے تبصرے پر نائب صدر جگدیپ دھنکھڑنے دی نصیحت
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑنے کہا کہ ملک کے تمام اعضاء مل کر کام کرتے ہیں۔ ان کا مقصد صرف یہ ہے کہ لوگوں کو ان کے تمام حقوق ملیں۔ نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ تمام اداروں کو جمہوری اور آئینی اقدار کے مطابق مل کر کام کرنا ہوگا۔
Group discussion on the protection of Madras of Islam: مدارس اسلامیہ کے تحفظ پر گروپ ڈسکشن
مثلاً یوپی بورڈ کے تحت تین زبانیں سائنس ، حساب اور سماجیات کو پڑھانا ممکن ہے اور اکثر مدارس تین زبانیں پڑھاتے ہیں حساب اور سائنس کی تعلیم بھی دی جاتی ہے ۔ سماجیات کو جنرل نالج کے تحت پڑھایا جاتا ہے ، اس لیے طلبا پر کوئی خاص بوجھ نہیں پڑے گا ۔
4th Global Renewable Energy Investor’s Meet: پہلے 100دنوں میں ہماری ترجیحات واضح طور پر نظر آتی ہیں۔ یہ ہماری رفتار اور پیمانے کی بھی عکاس ہے:پی ایم
وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ایک ترقی پذیر معیشت کے طور پر، ہندوستان کے پاس ان وعدوں سے باہر رہنے کا ایک معقول بہانہ تھا لیکن اس نے اس راستے کا انتخاب نہیں کیا۔ تاہم، انہوں نے مزید کہا کہ "آج کا ہندوستان نہ صرف آج کے لیے بلکہ اگلے ہزار سال کے لیے ایک بنیاد تیار کر رہا ہے۔
Dr. Kalimullah Viral Video: ‘بھگوا جہاد’ کا بیان وائرل ہونے پر ڈاکٹر کلیم اللہ نے کیا کہا، یہاں جانئے تفصیل
ہندواڑہ کے اننوان گاؤں میں اپنے پہلے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کلیم اللہ نے کہا، "ایسی شادیوں کو ہندوستانی قانون کے تحت تحفظ حاصل ہے اور کسی کو اعتراض کرنے کا حق نہیں ہے۔" اس جلسہ عام میں جماعت اسلامی کے سینئر اراکین بھی موجود تھے۔
CM Arvind Kejriwal: کیجریوال نے ایل جی سے ملنے کا مانگاوقت ، کل دے سکتے ہیں استعفیٰ ،جانئے دہلی میں اسمبلی انتخابات کب ہیں؟
اروند کیجریوال نے یہ بھی کہا تھا کہ میں دہلی میں وزیر اعلیٰ کی کرسی پر اسی وقت بیٹھوں گا ،جب لوگ مجھے ایمانداری کا سرٹیفکیٹ دیں گے۔ میں جیل سے باہر آنے کے بعد اگنی پرکشا دینا چاہتا ہوں۔
Eid-Milad-un Nabi: سعودی عرب سمیت ان مسلم ممالک میں نہیں منائی جاتی عید میلاد النبی، جانئے کیا ہے وجہ
دنیا بھر میں کچھ ممالک کے مسلمان اس تہوار کو مناتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر پریڈ نکالی جاتی ہے، مساجد اور گھروں کو بھی سجایا جاتا ہے۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ بہت سے مسلم ممالک میں یہ تہوار نہیں منائے جاتے اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی جشن منایا جاتا ہے۔
Kolkata Doctor Rape Case: ممتا بنرجی نے ایک بار پھر جونیئر ڈاکٹروں کو بلایا، شام 5 بجے سی ایم ہاؤس میں ہونی ہے میٹنگ
احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کو بھیجے گئے ایک حالیہ ای میل میں چیف سکریٹری منوج پنت نے کہا کہ سپریم کورٹ کی 9 ستمبر کی ہدایت کے مطابق ڈاکٹروں کو اپنے کام پر واپس آنا ہوگا۔
Next CM of Delhi: دہلی کا نیا سی ایم کون ؟ آتشی،کیلاش یا سنیتاکجریوال، جانئے کس کی کھل سکتی ہے قسمت
پی اے سی کا اجلاس شام کو سول لائنز میں وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ غور طلب ہے کہ اس میٹنگ میں جس نام کو حتمی شکل دی جائے گی اسے ایک دن بعد یعنی منگل (17 ستمبر 2024) کو ہونے والی عام آدمی پارٹی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں رکھا جائے گا اور پھر نام کا اعلان کیا جائے گا۔
Adani Group : اڈانی گروپ کینیا میں اپنی موجودگی سے متعلق فرضی پریس ریلیز کی سختی سے تردید کی
اڈانی گروپ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا، "ہم اس دھوکہ دہی کے عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ہر کسی سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ان فرضی فراڈ ریلیز کو نظر انداز کریں۔
Kolkata Doctor Rape Case: میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل کے پولی گراف ٹیسٹ سے سی بی آئی کو کیا ملے اہم سراغ؟
پی ٹی آئی نے اس معاملے کےمتعلق والے عہدیداروں کے حوالے بتایا کہ سی ایف یس ایل کی ایک رپورٹ کے مطابق کولکتہ عصمت دری اور قتل کیس معاملے سے متعلق کچھ اہم معاملے پر ان کا بیان گمراہ کن پایا گیا ہے۔





